Watan Balochistan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Watan Balochistan, Health/Beauty, Quetta.
08/12/2023
بلوچ یلجہتئ کمیٹی کی طرف سے ایک لانگ مارچ کا انعقاد ہوا تھا، جو تربت سے پنجگور آئے تھے ان لوگوں نے یہ اعلان بھی کیا تھا کے پورے پنجگور عوام سے یہی درخواست کرتے ہے کہ اپنی بقاہ کیلئے ہمارے ساتھ ریلی میں شامل ہو جائے، تو دوسری طرف سے میر اسد اللہ جو اپنے آپ کو قومی لیڈر کہتا پھرتا ہے آج وہی میر اسد اللہ نے پورے پنجگور کا سر شرم سے جھکا دیا ، شہید جاوید چوک فیملی اپنے پیاروں کیلئے احتجاج کر رہے تھے تو دوسری طرف میر صاحب اپنے مفادات کیلئے جلسہ جلوس اور گانا بجانا میں مصروف تھا ، وہاں چوک پر مائیں اپنے لگت جگر کے تصویریں سینے لگا کر درد کے آنسو بہا رہے تھے لیکں دوسری طرف میر صاحب اپنے پارٹی کی جلوس کے اندر سریلہ گانے سن کر مزے لے رہا تھا۔ میر صاحب آپ اپنے جلسے کو ایک دن ملتوی کر سکتے تھے جو آپ ان بوڈھی مائیں بوڈھے باپ کییلئے یہ سب کچھ کر لیتے جو اپنے پیاروں کی بازیابی کیلئے اتنے دور سے یہ امید لیں کہ آئیں کہ کوئی آپ جیسے بلوچ دوست لیڈر ہمارے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہو گا لیکن افسوس سے یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ آپ غداروں سے بھی بتر نکلیں ۔
08/09/2023
08/09/2023
*نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر رحمت صالح بلوچ کا پنجگور کے معروف سیاسی سماجی شخصیت واجہ قاسم بلوچ اور ڈائریکٹر لائیو اسٹاک ڈاکٹر احمد بلوچ اور فارسٹ آفیسر ذاکر بلوچ سے اُن کے گھر جا کر ملاقات کی صوبائی صدر نے واجہ قاسم بلوچ صاحب اور ڈاکٹر احمد صاحب کا حال پُرسی کیا. ۔۔ اور علاقائی سیاسی صورتحال پر بحث مباحثہ کیا اور بعد میں واجہ قاسم اور ڈاکٹر احمد بلوچ نے آنے والے الیکشن میں نیشنل پارٹی کو بھر تعاون کا اعادہ کیا۔ اور نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر نے اُنکے مہمان نوازی اور پرُ خلوص حمایت کرنے پر بھر پور شُکریہ ادا کرتے ہوۓ واجہ قاسم بلوچ اور ڈاکٹر احمد بلوچ کے انسان دوستی مہمان نوازی اور بلوچی رواداری کی تعریف کی۔*
08/09/2023
حبیب بلوچ اور ڈاکٹر شوکت کا نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر واجہ رحمت صالح بلوچ سے خصوصی ملاقات دوران ملاقات مختلف سیاسی، سماجی امور پر تبادلہ خیال۔ اور خصوصاً پنجگور کے موجودہ صورتحال اور اہم فوکس ایشوز کے حوالے سے ملازمین کی اہمیت اور انکے مثبت کردار پر بحث کی گئی۔۔۔۔
08/09/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta