Jamia Islamia Bahr Ul Uloom Quetta
This is an unofficial page of jamia Islamia Bahr Ul Uloom created by a student of Jamia hadha.
جامعہ اسلامیہ بحر العلوم کوئٹه،کوئٹہ کے عظیم دینی درسگاهوں میں سے ایک عظیم دینی درسگاه هے جس سے اب تک سینکڑوں کی تعداد میں مفتیان عظام, فضلاء کرام اور حفاظ قرآن فارغ ہوئے ہیں
جامعه کے بانیِ اول حاجی دلاور خان مرغزانی مرحوم هے اور جامعه کا حالیه مهتمم مولانا عطاؤ الله صاحب هے جامعه میں ناظره سے لیکر تخصص تک تمام طلبه کو مفت تعلیم , کھانا پینا اور رهائش دی جاتی هے جامعه میں طلبه کے تعلیم و تربیت کیلئے علاقے کے نامور علمائے کرام ذمه داریاں سر انجام دے رهے هیں
الله تا قیامت اس ادارے کو قائم و دائم رکھے آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sariab Custom
Quetta
87300