In Loving Memories Of Shaheed Meer Bramdad Lehri

Share

In Loving memory of a beloved brother and a brave human� Born~ 19-07-2002• Shaheed~ 02-Aug-2023�

12/06/2026

Jumma Mubarak Remember Shaheed Meer Bramdad Lehri in your Precious Prayers

26/05/2026

Eid Mubarak! Remember Shaheed Meer Bramdad Lehri In your Precious prayers

15/05/2026

On this blessed Friday, please remember him in your prayers. 🤍
May Allah grant SHAHEED MEER BRAMDAD LEHRI the highest place in Jannah 🕊️

14/05/2026

کوئٹہ — آل بلوچستان متحدہ قبائل کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کراچی صدر میں بعض قبضہ مافیا عناصر کی جانب سے بلوچستان کی معروف قبائلی و سماجی شخصیت اور ممتاز ٹرانسپورٹر حاجی میر امتیاز لہڑی کے خلاف میڈیا پر کی جانے والی کردار کشی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ صدر مارکیٹ میں کچھ عناصر اپنی غنڈہ گردی، اجارہ داری اور بدمعاشی کو برقرار رکھنے کے لیے من گھڑت اور جھوٹے الزامات کے ذریعے ماحول خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بلوچستان میں آباد بلوچ اور پشتون قبائل ہمیشہ بھائی چارے، اتفاق اور اتحاد کے ساتھ رہتے آئے ہیں، مگر بعض عناصر اپنے ذاتی مفادات اور ناجائز قبضوں کو تحفظ دینے کے لیے بلوچ اور پشتون کے نام کو غلط انداز میں استعمال کر رہے ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ یہ مسئلہ ہرگز بلوچ اور پشتون اقوام کے درمیان نہیں بلکہ ایک ممتاز ٹرانسپورٹر نے اپنے دفتر کو قبضہ مافیا سے واگزار کروایا ہے، جس پر قبضہ گروپ بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر بے بنیاد پروپیگنڈا کر رہا ہے۔ صدر کراچی میں بعض عناصر نے قبضہ گروپ بنا رکھا ہے اور وہ مختلف ٹرانسپورٹروں کو بلیک میل کرنے کی ناکام کوششوں میں مصروف ہیں۔

آل بلوچستان متحدہ قبائل نے ایسے عناصر کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ اپنی غنڈہ گردی چھپانے کے لیے معزز قبائلی شخصیات کی عزت نفس مجروح کرنے اور میڈیا پر کردار کشی سے باز رہیں، کیونکہ اینٹ کا جواب پتھر سے دینا ہم بھی جانتے ہیں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ بلوچ اور پشتون کبھی بھی آپس میں دست و گریباں نہیں ہوں گے بلکہ دونوں اقوام متحد ہو کر قبضہ مافیا کے خلاف کھڑی ہوں گی۔ سیاسی جماعتوں کا نام استعمال کرکے ہمیں ڈرایا یا دھمکایا نہیں جا سکتا۔ ہمارے لیے تمام سیاسی جماعتیں قابلِ احترام ہیں، لیکن ہماری خاموشی کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔

انہوں نے کہا کہ صدر مارکیٹ کسی کی ذاتی جاگیر نہیں، بلوچستان کے بلوچ اور پشتون کئی دہائیوں سے کراچی میں ٹرانسپورٹ کا کاروبار کر رہے ہیں اور کسی ٹیلے والے کی خواہش پر کوئی بھی معزز شخصیت اپنا جائز کاروبار ختم نہیں کرے گی۔

10/05/2026

The only King BRAMDAD JAN❤️

10/05/2026

💔💔

14/04/2026

King🫶👑👑

13/04/2026

ALLAH PAK SHAHEED MEER BRAMDAD LEHRI KI MAGHFİRAT FARMAEIN AMEEN REMEMBER HIM IN YOU PRECIOUS PRAYERS

11/04/2026

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Quetta