Rashid & Ghani vlogs
RASHID&Ghani Vlogs*
From the mountains of Balochistan to your screen
Hard land. Strong people. Honest life. Subscribe and walk with us 😍
20/09/2026
*کبھی کبھی سکون شور میں نہیں، خاموشی میں ملتا ہے، جہاں دل تھک جائے وہاں یہ کھلے میدان بلاتے ہیں۔*
#بولان #بلوچستان #سکون #خاموشی #قدرت #کوئٹہ #سفر #تنہائی
19/09/2026
بولان کی وادی کا حسین منظر
لوہے کے پل کے نیچے زندگی رواں دواں
بوجھ سے لدی گاڑیاں منزل کی جانب
پہاڑوں کے بیچ سے گزرتا یہ راستہ
بلوچستان کی خوبصورتی کا اصل رنگ
سفر جاری ہے، زندگی جاری ہے
#بولان #بلوچستان #کوئٹہ
18/09/2026
پہاڑوں کے دامن میں اللہ کا خوبصورت گھر
سفید پتھر سے بنی چار میناروں والی مسجد
ابھی زیرِ تعمیر ہے، انشاءاللہ جلد تکمیل ہوگی
جب یہاں اذان کی صدا گونجے گی تو منظر اور بھی حسین ہوگا
اللہ اس مسجد کو بنانے والوں کو جزائے خیر دے
اللہ ہم سب کو یہاں سجدہ نصیب کرے - آمین 🤲
سبحان اللہ لکھ کر آگے شیئر کریں
#ماشاءاللہ #مسجد #کوئٹہ #بلوچستان
18/09/2026
دل سے شکریہ 20 ہزار فیملی ❤️🙏
کوئٹہ کی گلیوں سے شروع کیا تھا یہ چھوٹا سا سفر
آج آپ سب کی محبت سے ہم 20K کی فیملی بن گئے
یہ عزت، یہ پیار سب آپ کی دعاؤں کا نتیجہ ہے
آپ کا ہر لائک، ہر کمنٹ ہمارے لیے بہت قیمتی ہے
راشد اینڈ غنی ولاگز آپ لوگوں کے بغیر کچھ بھی نہیں
یہ ساتھ ایسے ہی قائم رکھنا، ہم اور محنت کریں گے
بہت بہت شکریہ میری کوئٹہ والی فیملی، بلوچستان
MADAR.E. WATAN BALOCHITAN ❤️
❤️
17/09/2026
بولان پاس کا حسین منظر 😍
خاموش پہاڑ، کھلی سڑک اور لمبا سفر ❤️
ہمارا بلوچستان سب سے خوبصورت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Killi Jeo Mustafa Abad
Quetta