Bolan medical college
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bolan medical college, Health/Beauty, Quetta.
15/12/2024
یہ فلسطین ،شام یا کوئی میدانِ جنگ نہیں بلکہ بلوچستان کا سب سے بڑا میڈیکل کالج ہے اور یہ وردی پوش حضرات یہان دشمن ملک پر فتح کی جھنڈے گھاڑنے نہیں بلکہ طلباء کو اپنے درسگاہ(بولان میڈیکل کالج ) سے دستبردار کرانے کے لئے ان کو ہراساں کرنے اور ان کی پرو فائلنگ کرنے کیلئے صف بستہ کھڑے ہیں
ایس کے بلوچ
YDA Balochistan
14/12/2024
BMC hostel has been under police occupation for a month, resulting in students being forcibly evicted. Despite this, the BMC administration has issued a notice asking students to collect their belongings for renovation purposes. However, it has come to light that police and administrative officials have stolen and removed the remaining valuable items, including medical books, laptops, cellphones and other things from the hostel.
13/12/2024
بلوچستان کے تعلیمی اداروں کی ملٹرائزیشن ، بولان میڈیکل کالج کی بندش کے خلاف احتجاجی دھرنا 17 دنوں سے جاری ہے۔ آج بولان میڈیکل کالج سے بلوچستان اسمبلی تک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں کثیر تعداد میں طلبا و طالبات نے شرکت کی۔
احتجاجی ریلی جو سبوتاز کرنے کےلیے پولیس کی بھاری نفری نے پہلے بی ایم سی کے مین گیٹ کو بند کیا۔ تین گھنٹے سے زائد مین گیٹ پر احتجاجی دھرنے اور بھرپور مزاحمت کے بعد ریلی کامیابی کے ساتھ بولان میڈیکل کالج سے روانہ ہوئی۔ گولیمار، بروری ، جوائنٹ روڈ سے ہوتے ہوئے احتجاجی ریلی بلوچستان اسمبلی کے سامنے پہنچی جہاں پہلے سے پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔
احتجاجی ریلی کو سبوتاز کرنے کےلیے پولیس نے بھاری نفری بلوچستان اسمبلی کے سامنے تعینات کرکے احتجاج کا گھیراو کیا اور طالبعلموں کو ہراساں کرتے رہے۔ پرامن احتجاجی ریلی سے طلباء تنظیموں کے نمائندئے، میڈیکل اسٹوڈنٹس، سیاسی کارکنان نے خطاب کیا۔
احتجاجی دھرنا اس وقت بولان میڈیکل کالج میں جاری ہے ۔ اگر ہمارے مطالبات کی شنوائی نہیں ہوتی تو ہم اپنے جائز تعلیمی حقوق کےلیے پرامن احتجاج کے تمام ذرائع استعمال کرکے سخت سے سخت لائحہ عمل اپنائیں گے۔
طلباء تنظیمیں بلوچستان
بلوچستان یونیورسٹی کا ایک اسٹوڈنٹ کا فریاد
بلوچستان میں ہر طرف کالج اور یونیورسٹیوں کو سیل کیا جارہا ہیے
بولان میڈیکل کالج کے بعد بلوچستان یونیورسٹی کو بھی سیل کردیا گیا
😢😢
24/11/2024
بولان میڈیکل کالج میں موجودہ وقت میں کم سے کم ۴ بیچز کے پروفیشنل ایگزامز کے تیاری کا وقت ھیں جبکہ بولان میڈیکل کالج ہاسٹلز بدستور بند ہیں اور ابھی ایڈمن نے ری الاٹمنٹ اور مرمت کا نیا پینڈورا باکس کھول دیا ہیںَ۔
Voice of all Balochistan Medical Students
کوئٹہ میں جرسیاں پہننے اور گرم چادر لینے کی شہادتیں موصول ہونا شروع ہو گئی ہے ۔
😭😂😂😂
04/11/2024
BUMHS Exams are Expected according to these Dates ...
24/10/2024
مکران میڈیکل کالج کے انتظامیہ کی نا اہلی کی وجہ سے ایک بار پھر مکران میڈیکل کالج کے طلباءوطالبات احتجاج پر نکل آئے ہیں۔ اس سے پہلے کئ دفعہ طلباء اپنے بنیادی حقوق کے لیے احتجاج پر نکلے تو کالج کی انتظامیہ نے یقین دھانی کی کہ ان کے سارے مطالبات مانے گئے ہیں اور ان پر عمل کیا جائے گا۔ اس یقین دھانی کی وجہ سے طلباء نے احتجاج موئخر کردیا۔مگر ایک مہینے سے ذیادہ وقت گزرنے کے باوجود طلبا کے مطالبات پر عمل درآمد نہیں کیا گیا۔ طلباء کا مزید کہنا ہے کہ وہ اس وقت تک احتجاج کرینگے جب تک ان تمام مطالبات پر عمل نہین کیا جاۓ گا۔
مکران میڈیکل کالج میں جاری طلباء کے اپنے جائز مطالبات کے لئے احتجاج کرنا، ان کا بنیادی تعلیمی حق ہے جس کی نا صرف حمایت کرتے ہیں بلکہ ان کے مطالبات کے حق میں ان کے شانا بشانہ کھڑے ہیں۔ حکام اعلی، محکمہ صحت و تعلیم اور میڈیکل کالج انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ طالب علموں کے جائز مطالبات تسلیم کرکے جلد سے جلد ان کے مسائل حل کیے جائیں۔
29/09/2024
🔳 𝐁𝐎𝐋𝐀𝐍 𝐌𝐄𝐃𝐈𝐂𝐀𝐋 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄 𝐐𝐔𝐄𝐓𝐓𝐀
◼ *𝐓𝐎𝐓𝐀𝐋 𝐌𝐁𝐁𝐒 𝐒𝐄𝐀𝐓𝐒 𝐈𝐍 𝐁𝐌𝐂* *`𝟐𝟐𝟕
◼ *𝐃𝐈𝐒𝐓𝐑𝐈𝐂𝐓 𝐖𝐈𝐒𝐄 𝐒𝐄𝐀𝐓𝐒 𝐃𝐈𝐒𝐓𝐑𝐈𝐁𝐔𝐓𝐈𝐎𝐍* 𝐄𝐱𝐭𝐫𝐚𝐚 𝐬𝐞𝐚𝐭𝐬 𝐚𝐫𝐞 𝐚𝐥𝐬𝐨 𝐭𝐡𝐞𝐫𝐞
▪️ 𝐏𝐫𝐨𝐯𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐬𝐞𝐚𝐭𝐬 𝐢𝐧 𝐛𝐦𝐜
▪️𝐝𝐢𝐯𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐬𝐞𝐚𝐭𝐬 𝐢𝐧 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐩𝐫𝐨𝐯𝐢𝐧𝐜𝐞𝐬
▪️𝐞𝐚𝐜𝐡 𝐝𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐛𝐝𝐬 𝐬𝐞𝐚𝐭 𝐢𝐧 𝐛𝐦𝐜
▪️𝐞𝐚𝐜𝐡 𝐝𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜 𝟑 𝐬𝐞𝐚𝐭𝐬 𝐢𝐧 (𝐌𝐌𝐂 𝐋𝐌𝐂 𝐉𝐌𝐂) 𝐎𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐝𝐢𝐯𝐢𝐬𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐬𝐞𝐚𝐭𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐡𝐨𝐬𝐭 𝐝𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜 𝐬𝐞𝐚𝐭𝐬 𝐢𝐧 (𝐉𝐌𝐂, 𝐋𝐌𝐂 &𝐌𝐌𝐂)𝐜𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞𝐬
ایم ڈی کیٹ فیل طلبہ وطالبات سے گزارش ہے کہ LUAWMS کا دروازہ آپ لوگوں کے کھلا ھے
جلد از جلد فارم جمع کریں اور ایڈمیشن کو یقینی بنائیں ۔۔۔
Well come 🫴
VVoice of all Balochistan Medical StudentsoVoice of all Balochistan Medical StudentsaVoice of all Balochistan Medical StudentsBVoice of all Balochistan Medical StudentsMVoice of all Balochistan Medical StudentsSVoice of all Balochistan Medical Students
27/09/2024
BS & ADA/ADS Admission in General Colleges of Balochistan
2024-2025 Session
Start Date
14 Sep 2024
End Date
05 Oct 2024
https://www.portal.chte.gob.pk/session
20/09/2024
Reminder
بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کوئٹہ
داخلہ چار سالہ بی۔ایس، نرسنگ پروگرام
https://www.bumhs.edu.pk/admission
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Quetta