Habib ahmad khail
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Habib ahmad khail, Health/Beauty, Toba Kakari,Balochistan, Quetta.
27/11/2025
Right 100%%%%
26/11/2025
14/11/2025
تمام دیوبندی مدارس بلکہ پوری اہل سنت والجماعت کا فیصلہ ہے کہ اگر قومی ترانہ کے لیے کھڑے ہونا محض اس کے احترام میں ہو،اور اس طرح کھڑے ہونے کو شرعاً لازم نہ سمجھاجاتا ہو،نہ ہی بیٹھے رہنے والوں پر نکیر کی جاتی ہو،اور نہ ہی کھڑے ہونے کو کوئی کارِ ثواب سمجھا جاتاہو،تو اس کھڑے ہونے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
اور پاکستان میں کھڑا نہ ہونا اسلام کے مخالف سمجھا جاتا ہے ، کھڑے نہ ہونے پر نکیر کی جاتی ہے تو اس میں حرج کے ساتھ ساتھ مکمل غیراسلامی اور شریعت کے متصادم عمل ہے
دیوبندی مکتبہ فکر میں ترانے لحاظ سے جس شرائط کے ساتھ جائز قرار دیا تھا وہ تمام شرائط اب نہی رہے اسلئے دیوبندی مکتبہ فکر کے مطابق ترانے کے لئے کھڑا ہونا اسلام کے خلاف ہے اور ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ تو ترانے کےلئے کھڑے ہونے کو شرک کہتا ہے اور شرک کفر ہے
کیونکہ پاکستان میں خود کی بےعزتی اور اغوائیگی کی ڈر سے لوگ آپ کے ترانے کےلئے کھڑے نہی ہونا اور یا دل پر ہاتھ نہی رکھ کر ساتھ پڑھا نہی تو وہ غدار کہلایا جائے گا اسکو اغواہ کیا جائے گا ، اس پر قسما قسم تشدد کیا جائے گا حتی کہ اس کو ماں بہن تک گالیاں دی جاتی یے ، بلکہ بوٹ پالشی علماء جھنڈے کو نہ چھومنا اور ترانے کے احترام نہ کھڑے ہونے پر خوارج اور مختلف قوم کے لعنت شدہ لوگوں پر تمام استعمال شدہ ٹپے ، انکے ساتھی اور انکے انجام کا فتوئ دیا جاتا ہے ،
لیکن اگر اسکو تھوڑی کرید کر یا انکو اپنی ذہنی ساتھی کہنا سے معلوم ہوگا کہ میں اختلاف ، یا ریاست کے ساتھ جنگی پالیسی کی وجہ سے اختلاف رکھتے ہو احجاجا ترانے کے لئے کھڑا نہی ہوا جو کہ دنیا کہ ہر مہذب معاشرے میں میرے اس عمل کو اختلاف رائے اور میرے اختلاف کو ریاست خاتمے کی کوشش کرے گا ، لیکن اگر دوسروں کے دل کرید لے جو ترانے کےلئے کھڑے ہوئے تھے خدا کی قسم وہ اتنے بھرے ہوئے ہے اور اتنی بوجھ دلی سے کھڑے ہے کہ اگر انکی ذہنی اور دلی بوجھ دنیا کے تمام ترزاوں پر رکھے تو وہ کم پڑ جائینگے لیکن کچھ منافقت اور کچھ ڈر کی وجہ سے کھڑے ہوئے اور دل پر ہاتھ رکھا اور پی ٹی ایم کے ساتھیوں نے بغیر کسی ڈر اور بغیر کسی تشدد کے مستقبل میں آنے کے خطرات سے لاپرواہی کرکے اپنے اظہار خیال بیٹھنے سے ہی کردیا جس سے اختلاف کی بجائے انکے اس عمل کو بڑھانا چاہئے تھا کہ حکمران اس سے کھڑے نہ ہونے کی وجہ پوچھے اور ان وجوہات کو ختم کرے لیکن بدمعاش ریاست نے الٹا جرگہ کے بعد اغواہ کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیے ہے ،
اسلئے اس پوسٹ کو ہر دوست کے پاس بھیجے تاکہ خود ، اپنی فیملی اور اپنے دوستوں کو اصل مسئلہ اور سیاسی پوائینٹ سے خبردار کرے
قاضی طاہر ماسید
Qazi Muhammad Tahir
06/11/2025
انا للّٰه وانا الیہ راجعون
رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں اس
خوش قسمت شخص نے تہجد کی نماز ادا کی
تہجد فارغ ھونے کے بعد نماز فجر کےانتظار کرتے ہوئے خالق حقیقی سے سے جا ملے اللّٰه تعالى جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
آمین🤲
05/11/2025
یہ بیچارے معصوم بچے آج کل ہر منڈی میں بک رہے ہیں کبھی بھینس کے بچے تو کبھی گائے کے بچے
میری ایک تجربہ کار مویشی منڈی سے ریلٹڈ بندے سے بات ہوئی وہ کہ رہا تھا یہ پیدا ہوتے ہے بچوں کو چند دن بعد ماں سے جدا کر دیتے ہیں اور بھینسوں کا دودھ بیچتے ہیں اور دور دراز بیک ورڈ علاقے کے لوگوں کو یہ بچے جا کر بیچ دیتے ہیں یا کسی قصائی کو دے دیتے ہیں ہلکے دام میں اور وہ قصائی ان کو گوشت میں بیچ دیتا ہے یہ 99 فیصد اکثر بچے بیچارے اتنی ہی عمر میں ماں سے جدائی میں مر جاتے ہیں ایک بندے نے میری پہلی پوسٹ پر کمنٹ کیا کہ ہم نے لئے لیکن مر گئے میرے خیال میں سرا سر یہ ظلم ہے مزید تجربہ کار بندے کا کا کہنا تھا یہ لوگ فارم ڈیرے وغیرہ سے خرید کر منڈیوں میں بیچنے آتے ہیں اور ان بیو پاریوں کا کہنا ہے کہ ہم نے بھینسیں ان کو دودھ پلانے کےلیے نہیں رکھی کاروبار کےلیے رکھی میں سمجھتا ہوں بہت گرا ہوا بد ترین ظلم ہے یہ کہ معصوم بچے کو ماں سے جدا کر کہ آپ یہ کاروبار کرتے ہو
کچھ اللہ سے ڈرا کرو بھائی آپ لوگ جو بھی ہو اگر میری پوسٹ آپ تک جا رہی ہے تو پلیز آواز اٹھاؤ ان معصوموں کی خرید و فروخت پر حکومت کو پابندی عآئد کرنی چاہئے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Toba Kakari,Balochistan
Quetta
12345