Irsa Azeem
میں اُس سے مل کے یہ چاہوں کہ وقتــــ رکــــ جائے
مگر وہ دیکھے گھــڑی بعد، پھر گھڑی کی طرفــــــ
منا
18/04/2024
❤️
18/04/2024
😂😂😂
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے
تیرا ملنا بھی جدائی کی گھڑی ہو جیسے
اپنے ہی سائے سے ہر گام لرز جاتا ہوں
راستے میں کوئی دیوار کھڑی ہو جیسے
کتنے ناداں ہیں تیرے بھولنے والے کہ تجھے
یاد کرنے کے لئے عمر پڑی ہو جیسے
تیرے ماتھے کی شکن پہلے بھی دیکھی تھی مگر
یہ گرہ اب کے میرے دل میں پڑی ہو جیسے
منزلیں دُور بھی ہیں منزلیں نزدیک بھی ہیں
اپنے ہی پاؤں میں زنجیر پڑی ہو جیسے
آج دل کھول کر روئے ہیں تو یوں خوش ہیں فراز
چند لمحوں کی یہ راحت بھی بڑی ہو جیسے
۔۔۔۔۔۔۔۔ احمد فراز
💞🌷🍂
19/02/2023
😂
21/01/2023
اُس کے بعد ہزاروں ہاتھ بڑھے محبت کیلئے
دل مطمئن ہی نہیں ہوا تیرے خسارے کے بعد
💞👣
21/01/2023
💔
21/01/2023
🌷
23/12/2022
💟💟💟💟💟
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️
09/12/2022
🌟🌟🌟🌟🌟
طبیعت ناساز 😞
دعاؤں کی درخواست 🙏💔
23/11/2022
🤭😋
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Rahimyar Khan