MaryaM thought's

MaryaM thought's

Share

feelings

06/06/2025

اتنی سی تو انا ہونی چاہیے کہ جب کوئی ہاتھ چھڑانا چاہے تو چھوڑ دیں، پھر سے اس کا سہارا مت لیں۔ جب کسی کا لہجہ اجنبی لگے تو اس پر اپنے احساسات کو عیاں نہ کریں۔ جب کوئی ساتھ چلتے چلتے بیچ راستے میں ساتھ چھوڑ دے، تو اکیلے چلنے کی ہمت اپنے اندر خود پیدا کریں۔
کوئی نظر انداز کرے تو نظروں سے خود اوجھل ہو جائیں۔۔۔ اتنی سی تو انا ہونی چاہیے ناں انسان میں🌻♥️

28/05/2025

ہم سیاہ بخت منا سب اپنے لیے بھی نہیں🖤
ہم ہر کسی کو خود پہ فدا ہونے بھی نہیں دیتے✨🦋

20/05/2025

"____ میرا خساره پورا کر سکتے ہو ؟؟
پہلے خواب کا ۔۔ پہلی خوشی کا۔۔۔ پہلے ارمان کا۔۔۔۔
مجھے پہلے جیسی میری "میں" لٹا سکتے ہو ؟
امیدیں پھر سے جوڑ کے مجھے اعتبار سیکھا سکتے ہو؟
وہ بے یقینی اور شک کے پہلے تھپڑ کا نشان مٹا سکتے ہو؟ اچھا چھوڑو پہلے تھپڑ کے بعد دیئے گئے باقی زخموں کے نشان مٹا سکتے ہو ؟
میری روح سے اداسیوں کو چھان سکتے ہو؟
ساری رات کی کروٹیں سمیٹ کے سکون کی نیند
دلا سکتے ہو؟
میں جو خواب لے کہ تمہارے آنگن میں آئی تھی
ان میں سے کوئی خواب تازہ صورت میں لٹا سکتے ہو؟ نہیں ناں؟؟؟؟
تو کیوں کہتے ہو ؟؟؟
سب بھول جاؤ...
نئی شروعات کرتے ہیں ___،
ایسے نہیں ہوتا نا۔!" 💔

14/03/2025

اِتنی کَبھی میں خُود کو میسّر نہیں رہی
جِتنی رَائیگاں ہُوئی ہُوں تِیرے ہَاتھوں سے

14/03/2025

تُم ہو اَلماری میں رَکھا ہوا رِیشم کا لِباس
میں وہ کَپڑا ہوں جو کِسی زَخم پَر بَاندھا جَائے
🙂

14/03/2025

‏جسے توجّہ سے وَحشت ہو، دلبری سے گریز.
تمام شہر میں مجھ جیسی سَرپھری کوئی ہے🖤

14/03/2025

رشتوں کی مثال درختوں کی مانند ہے جب ہم انہیں اپنی ضروریات سے کاٹتے جاتے ہیں تو گھنی چھاؤں سے محروم ہو جاتے ہیں🖤🍂

14/03/2025

تم نے دیکھا ہے فقط تلخ مزاجی میں مجھے
میں بلا کی شرارتی تھی ہنستی رہتی تھی🥀

MaryaM thought's

25/01/2025

ہماری آنکھیں تجھے دیکھنے کی عجلت میں،
بہت سے خاص مناظر کو چھوڑ آئی ہیں۔✨🌹

15/01/2025

میرے چہرے کی اداسی کو سمجھ لے پہلے.
پھر تجھے قہقہے میں چیخ سنائی دے گی. 😕
Maryam

07/01/2025

پھر وہ بڑی دیر تک مجھے دیکھتا رہا
جب میں نے کہا کل مجھے دیکھنے والے آئے تھے

03/11/2024

خواب مہنگے بہت پڑے ہم کو غم کی مقروض ہو گئیں آنکھیں !!..

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Rahimyar Khan