Dream Shades

Dream Shades

Share

Oragnic and High Quality Cosmetic Products

Photos from Dream Shades's post 05/09/2022

```The One Colour Ultimate Stylist Lipstick💄```

*💄ون کلر اسٹائلسٹ الٹیمیٹ لپ اسٹک آپ کو انتہائی کریمی کوریج فراہم کرتی ہے*

*💄جو ماہرانہ طور پر منتخب کردہ، آن ٹرینڈ شیڈز کے سمارٹ پیلیٹ میں قائم رہتی ہے*

*💄جو آپ کی لُک بنانے پُرکشش اور بااعتماد ۔*

*💄 آپ کے ہونٹوں کو اسموتھ لُک اور full coverage دیتی ہے ۔*

*💄آپ اور آپ کے انداز کو نمایاں کرتی ہے۔*

♦️ ```price:1369/-```♦️

18/08/2022

_*The One Make up Pro Primer Glow Enhancer✨*_

فاؤنڈیشن سے پہلے استعمال ہونے والا یہ پرائمر جو فاؤنڈیشن کو رکھے long lasting۔

آپکی سکن کو رکھے ہائیڈریٹ۔

اس میں شامل aloe vera ایکسٹریکٹ آپکی سکن کو رکھے موائسچرائزڈ اور glowing.

Fragrance free.

30ml
Code #41937
Price 1119

Photos from Dream Shades's post 18/08/2022

_*The One Make up Pro Primer Glow Enhancer✨*_

فاؤنڈیشن سے پہلے استعمال ہونے والا یہ پرائمر جو فاؤنڈیشن کو رکھے long lasting۔

آپکی سکن کو رکھے ہائیڈریٹ۔

اس میں شامل aloe vera ایکسٹریکٹ آپکی سکن کو رکھے موائسچرائزڈ اور glowing.

Fragrance free.

30ml
Code #41937
Price 1119

15/08/2022

**Oriflame oncolour cream lipstick*کریمی ٹیکسچرڈلپسٹک بہت سے شیڈ موجود ہیں۔اس میں آرگن آئل ہے۔جو ہونٹوں کو موسچرائزر ایز رکھتا ہے ۔ہونٹوں کو بلیک نہیں ہونے دیتا۔سوفٹ اور سموتھلی اپلائی ہو جاتا ہے۔یہ لپسٹک کیمیکل سے پاک ہے۔ ے اس میں جانوروں کی چربی استعمال نہیں کی جاتی۔اس لیے اس سے نماز ہو جاتی ہے۔اس میں Lead نہیں ہے جو کینسر کا باعث بنتا ہے*

𝑷𝒓𝒊𝒄𝒆: 879/-

Photos from Dream Shades's post 15/08/2022

**Oriflame oncolour cream lipstick*کریمی ٹیکسچرڈلپسٹک بہت سے شیڈ موجود ہیں۔اس میں آرگن آئل ہے۔جو ہونٹوں کو موسچرائزر ایز رکھتا ہے ۔ہونٹوں کو بلیک نہیں ہونے دیتا۔سوفٹ اور سموتھلی اپلائی ہو جاتا ہے۔یہ لپسٹک کیمیکل سے پاک ہے۔ ے اس میں جانوروں کی چربی استعمال نہیں کی جاتی۔اس لیے اس سے نماز ہو جاتی ہے۔اس میں Lead نہیں ہے جو کینسر کا باعث بنتا ہے*

𝑷𝒓𝒊𝒄𝒆: 879/-

Photos from Dream Shades's post 10/08/2022

*💥Optimals Purifying Booster*

*✨پرووٹامنB 5 اور اینٹی آکسیڈنٹ اجزاء سے بنا یہ بوسٹر سکن کو purify کرتا ہے۔*

*✨فریش لُک دیتا ہے۔*

*✨سکن کو Smooth کرتا ہے*

*✨بہت ہی لائٹ ویٹ ہے۔*

*✨اوپن پورز کو کم کرتا ہے۔*

*✨جلد سے تھکن کے اثرات کو دور کرتا ہے۔*

*✨بوسٹر کو اپنی ڈے اور نائٹ کریم کی کچھ مقدار میں 1,2 قطرے ملا کر اچھے سے مکس کرنے کے بعد استعمال کریں۔*

*⚡Code:42632*

*⚡Quantity:15ml*

*⚡Before Price:1649*

Bisma's directine💫💫 08/08/2022

https://chat.whatsapp.com/BTROY3XlBz14DoElsb5gpR

Join my WhatsApp group to gain more skills about business and after this join my team and earn money at home without any investment.

For more information contact us 03401718274 only whatsapp.

Only for girls.
Best opportunity.

Bisma's directine💫💫 WhatsApp Group Invite

Photos from Dream Shades's post 07/08/2022

*🍂The One Make-up Pro Loose Powder🍂*

یہ لوز پاؤڈر میٹ فنش کے ساتھ 12 گھنٹے تک آپ کی سکن کو فریش رکھتا ھے
اس میں شامل میٹ پاور سیٹنگ کمپلیکس جو اوپن پورز اور لائنوں کو چھپا دیتے ہیں
آپ کو صاف شفاف ،بے داغ اور چمکتی look فراہم کرتا ھے

For order, inbox us and contact us at whatsapp only 03401718274

Photos from Dream Shades's post 01/08/2022

*Glow Essential Face Cream with Vitamin E&B3 SPF10*

*🌸ٹرپل ایکشن ڈے کریم جس میں شالمل وٹامن E& B3*
*🌸سکن کو رکھے گلوئنگ, ہائیڈریٹ اور ایون ٹون*
*🌸اس میں شامل SPF جو سکن کو سورج کی نقصان دہ شعاؤں سے محفوظ رکھے*
*🌸ڈرماٹولوجیکل ٹیسٹڈ ھے*

*50ml*
*Code:43906* *was: 929*
*Price:649. On 30% discount of month of August 🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳

Photos from Dream Shades's post 30/07/2022

*Feminelle intimate Wash*

☘️ ```Gentle, soothing & refreshing
انٹیمیٹ واش جو آپکی سکن کی حفاظت کرنے کے ساتھ ساتھ ناخوشگوار بدبو اور ڈسکمفرٹ سے بھی محفوظ رکھتا ہے
☘️حساس حصوں میں ہونے والی خارش اور نشانات کو دور کرتا ہے
☘️لیکوریا اور مخصوص دنوں میں پیدا ہونے والی بدبو سے نجات دے کر تازگی کا احساس دلاتا ہے
☘️اس میں شامل ہیں پری بائیوٹکس اور lactic acid جو نیچرل defense مہیا کرتے ہیں```
*Soap Free Formula*

*Rs 1199*

Photos from Dream Shades's post 28/07/2022

🌸 *Activelle Even Tone Anti-Prespirant Deodrant Spray*🌸

```اینٹی Prespirant ڈیوڈرینٹ سپرے جو رکھے آپ کو سارا دن فریش
یہ underarms کی سکن کو ایوَن ٹون کرنے میں بھی مدد کرتا ہے
نیچرل ہائیڈریشن فراہم کرتا ہے
اس میں موجود ہے ActiBoost Technology جو سکن کو ریفریش کرے اور سمود بنائے```
*Code 43925*

*Price Now 1259-*

Photos from Dream Shades's post 25/07/2022

یہ North For Men Subzero deodorant roll on دے آپکو 72 گھنٹوں تک پسینے سے نجات۔
اس میں موجود الیکٹرو لائٹس جو آپکو subzero کی طرح ترو تازہ رکھے ۔
یہ جلد ہی آپ کی سکن میں جزب ہو جاتا ہے۔
یہ عام رول آن کی طرح آپکی سکن پر سفید نشان نہیں چھوڑتا ۔
یہ dermatologically ٹیسٹڈ ہے ۔
اور clinically مردوں کے لیے تیار کیا گیا ہے ۔
*50ml*
*Code*35880
*Price:659*
20% off

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Rahimyar Khan