Quran or Hum
Online Quran Teaching
اگرمہوش حیات کو پنجاب نہیں جاؤنگی پر تمغہ امتیاز مل سکتا ہے
تونوازشریف کو بھی پاکستان نہیں جاؤنگا پر ملنا چاہۓ
Quran or Hum Online Quran Teaching
https://www.facebook.com/profile.php?id=100089918786700&mibextid=ZbWKwL
Quran or Hum Online Quran Teaching
لاالہ الااللہ محمد الرسول اللہ
یہ کلمہ ہماری جان ,پہچان اورمان ہے
الحمدللہ
قل ھواللہ احد
کہو وہ اللہ ایک ہے
تمام بھائ ایک بار اقرار کر کے آگے بھیج دیں ۔۔شکریہ
اللھم صل علی محمد وعلی آلہ وبارک وسلم
درود پڑھ کرآگے بھیجتے جائیں ۔شکریہ
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم
تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں( اقبال)
الکاسب حبیب اللہ
محنت کرنے والا اللہ کا دوست ہے ۔الحدیث
قاری محمد سلیم چشتی
من غش فلیس منا ۔
جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں ۔الحدیث۔۔۔
قاری محمد سلیم
اللہ نور السماوات والارض
آسمان اور زمین میں سب نور اللہ کا ہے۔القرآن
نماز میری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے
فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤
اقبال کا پیغام
وہ معزز تھے زمانے میں مسلمان ہوکر
اورتم خوارہوۓ ہوتارک قرآن ہوکر😢😓
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Rahimyar Khan
64200