Irfan Talks

Irfan Talks

Share

sports entertainment

25/11/2023

28/09/2023

has reached for

20/09/2023

*_📍💁🏻‍♂️قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم شاہین شاہ آفریدی کی بارات پر کراچی پہنچ گئے،،،، شاہین شاہ آفریدی،بابر اعظم اور شاہد آفریدی نے جادو کی جپھی بھی ڈالی اور مسکراہٹیں بھی بھکیریں_*

30/08/2023

🚨 BREAKING NEWS 🚨

30/08/2023

Pakistan Cricket Stars ❤❤️

24/08/2023

Shadab heroics lead Pakistan to a memorable win once again against Afghanistan and Naseem once again delivered in crunch situations
Well played Pakistan 👏
| | | | |

24/08/2023

What a win by

23/08/2023

افغانستان کا پاکستان کو شکست دینے کا خواب شاہین آفریدی حارث روف اور نسیم شاہ کے ہوتے ہوئے پورا نہیں ہو گا🏏🇵🇰🫶
Cricket Lover

23/08/2023

14/08/2023

سکاٹ لینڈ ، زمبابوے، آئرلینڈ اور نیدر لینڈز نے ویسٹ انڈیز کو ہرایا

مگر

دنیا کا امیر ترین بورڈ اور سب سے بڑی لیگ کروانے والا ملک بھارت، اسی ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پانچ میچوں کی سیریز ہی ہار گیا ۔ نہ نمبر ون کھلاڑی کی سرداری کام آئی اور نہ ہی اس کی الٹی سیدھی شاٹس، پانڈیا کی کپتانی راس آئی نا ہی شبھمان گِل کی کلاس، کلدیپ کی گھومتی گیندیں بے اثر رہیں تو چاہل کی چالاکی بھی کافی نہ ٹھہری، ارشدیپ کے یارکرز ضائع رہے تو ایشان کا کشن بھی فضول ٹھہرا ۔

بھارت اور اس کا غرور و تکبر غرب الہند کے جزائر میں ڈوبنا شروع ہوا تو امریکہ کے شہر فلوریڈا میں جا کر قصہ ء پارینہ بن گیا ۔

ہمارے لیے یومِ آزادی پر اس سے بہترین چیز اور کیا ہو سکتی ہے بھلا ۔ 🥰

اور ہاں پڑوسیو۔۔۔! کل اتوار بھی تھا نا، تو سناؤ پھر کیسا گذرا آپ کا سنڈے ؟

09/08/2023

📢 پاکستان کا تازہ ترین ورلڈ کپ شیڈول!

سری لنکا، بھارت اور انگلینڈ کے خلاف پاکستان کے میچوں کی تاریخوں میں تبدیلی کی گئی ہے۔

|

09/08/2023

🚨 افغانستان سیریز اور ایشیا کپ کے لیے ہمارا اسکواڈ 🚨



|

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Mueen Abad
Rahimyar Khan
78686