Gaming video creator
Gaming video creator
23/05/2025
22/05/2025
رحیم یارخان: کوٹ سمابہ وہی جمن شاہ میں عباسیہ نہر میں شگاف پڑنے کی اطلاع۔ ریسکیو1122
رحیم یارخان: کال موصول ہوتے ہی ریسکیوٹیمیں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرڈاکٹرعادل الرحمٰن کے زیرنگرانی موقع پرپہنچیں۔ ریسکیو1122
رحیم یارخان:بستی ملک شفیع، بستی بلوچاں، بستی ٹانوری، بستی دڑی موچی، بستی محمد نگرمیں پانی داخل ہونے ریسکیوٹیموں نے مساجداور لائوڈ اسپیکرز کے ذریعے محفوظ مقامات پر پہنچنے کے اعلانات کرواۓ ۔ ریسکیو1122
رحیم یارخان: ریسکیوٹیمیں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے میں مصروف۔ ریسکیو1122
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Address
Ali Akbar
Rahimyar Khan
64200
28/04/2025