umar king
ENTERTAINMENT & INFORMATION
umar king
❤️
umar king
*کیا تم کسی کو یاد کر رہے ہو؟*
جی ہاں❤️
جی نہیں😢
I can't wait for this Moment 😍😀
umar king
_Kisi ko pta hn tu bta de🫣👻😹_
*ایک طرف دوست کے گھر بریانی کی دعوت ہو 😁😋*
*اور دوسری طرف جانو کے چھت پر آنے کا وقت ہو 🙈*
*تو کس کو ترجیح دینی چاہیے🤭😁😂😂*
* ♥ جانو*
* 😂 بریانی*
umar king
*کچھ لوگ جمعہ کے دن مسجد سے نکلتے ہی موبائل ایسے نکالتے ہیں....*🙄👀
*جیسے بخشش کا کوئی نیا نوٹیفکیشن آیا ہو*! !🫣🤣😂
umar king
04/07/2025
ایک چائے کا دیوانہ نوکری کے لئے انٹرویو دینے گیا
انٹرویو کے لئے ایک لڑکی بیٹھی تھی لڑکی نے پوچھا : کیا آپ چائے پیتے ہو؟ دیوانہ : ہاں لڑکی : کتنی؟ دیوانہ : قریب 20 کپ روز لڑکی : اوہ ، 20 کپ کے کتنے پیسے ہوتے ہیں دیوانہ : قریب قریب 1000 روپے لڑکی : کب سے پی رہے ہو؟ دیوانہ ؛ قریب 15 سال سے لڑکی؛ اوہ،، اس کا مطلب آپ 1000 روپے کے حساب سے مہینے کا 30،000 روپیہ چائے میں اُڑاتے ہو . اور سال کا 360،000 روپیہ اس حساب سے تم نے پچھلے 15 سالوں میں چائے پی کر 54 لاکھ روپے اُڑا دیے ... "کیا تم جانتے ہو 54 لاکھ میں تو تم ایک BMW خرید سکتے ہو ؟
دیوانہ ؛
کیا آپ بھی پیتی ہیں؟
لڑکی؛؛ نہیں ،، میں نے تو کبھی ہاتھ بھی نہیں لگایا.
دیوانہ: چل پھر دکھا تیری BMW کہاں ہے۔۔۔😜😜😜
umar king 😂😂🤣
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Rahimyar Khan