ARHSolangi

ARHSolangi

Share

everything is possible nothing is impossible

19/12/2024

Kia waqai Albaiy mangolo k jasoos hai..

23/10/2024

Thanks of Allah Almighty I have selected as district president Rahim Yar Khan in All Pakistan sahafat council.

16/10/2024

گزشتہ چار سے پانچ سالوں میں بہت سے لوگ آنلائن بزنس کی طرف آئے۔ آنلائن بزنس کے اپنے چیلنجز ہیں، اس لیے بہت ہی کم لوگ مستقل مزاجی سے کام کرتے ہوئے اس فیلڈ میں اپنی پہچان بنا پاتے ہیں۔
خصوصا آرگینک فوڈز کے لیےتو مقابلہ بہت ہی سخت ہے۔ پراڈکٹ کے لیے خالص اجزا ڈھونڈنا، اپنی نگرانی میں حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق پراڈکٹ تیار کروانا، بہترین پیکنگ اور پھر ملک کے کونے کونے میں پہنچانا بہت محنت اور حوصلہ طلب کام ہے۔
چار پانچ ماہ پہلے راس فوڈز کے اونر پروفیسر اسداللہ نے اس میدان میں قدم رکھا تو ہر ایک یہی سوچ رہا تھا کہ چند روز کا شوق ہے، آم کا سیزن ختم ہوتے ہی دوبارہ اپنے تعلیمی پروفیشن کی طرف لوٹ جائیں گے۔ لیکن ان کا عظیم مقصد انہیں تھکنے نہیں دیتا۔

ان کا مقصد پاکستان بھر میں خالص مصنوعات فراہم کرنا اور اپنے ہم وطنوں تک کیمیکل اور مصنوعی فلیور سے پاک پراڈکٹس پہنچانا ہے۔ ان کا عظیم مقصد انہیں اس راہ میں آنے والی مشکلات سے پریشان نہیں ہونے دیتا۔

ان کے فوڈ برانڈ کا نام"راس فوڈز" ہے۔ ان کی پراڈکٹس میں شامل ہیں:

👈 اچار (آم کا اچار، لہسوڑا اچار، زیتون کا اچار، مرچ کا اچار)
👈 دیسی گھی
👈 دیسی مکھن
👈 لال مرچ پاؤڈر
👈 پوٹوں والی سویّاں
👈 دیسی گڑ
👈 آلو بخارہ چٹنی

"راس فوڈز" کی پراڈکٹس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ کیمیکل اور صحت کو نقصان دہ فلیورز سے پاک ہیں۔
آپ بھی اپنے آپ اور اپنے پیاروں کو فیور دیں اور ابھی "راس" کی خالص پراڈکٹس آرڈر کریں!

پاکستان بھر میں ہوم ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔
آرڈر کرنے کے لیے:
RAS Foods

wa.me

12/10/2024

ہر انسان خود کو بہترین مانتا ہے لیکن ضمیر اس کی گواہی نہیں دیتا۔۔جس دن ضمیر گواہی دے پھر آپ بہترین ہیں

10/09/2024

میرے تمام پیارے دوست آج نمازپڑھنے کا ارادہ کر لے

01/09/2024

اب بتاتے ہوۓ شرم آتی ہے کہ کتنا پیٹرول سستا ہوا

31/08/2024

انسان سوچتا ہے یار یہ کام میری مرضی سے نہیں ہوا۔۔ آپ کو خوش ہونا چاہیے وہ کام میرے اللہ کی مرضی سے ہوا

31/08/2024

ہمارا کام ہے محنت کرنا باقی ہوتا وہی ہے جو منظور خدا ہوتا ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Rahim Yar Khan Street No 14 Janah Park
Rahimyar Khan