Arain Zeeshan Shabbir

Arain Zeeshan Shabbir

Share

Doctor

30/09/2024

تھانہ اقبال آباد کی حدود کنب چاچڑاں بستی بسہ کے مکین توقیر حسین شاہد غفور ودیگر درجنوں افراد نے
اپنے مخالفین ریٹائر ڈی ایس پی خالد مسعود بھٹی وغیرہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ میں بتایا کہ ہم عرصہ دراز سے اپنی تقریبا 16ایکڑ زمین کے مالک قاِبض ہیں لیکن مزکورہ مخالفین ناجائز قابض ہونے کے لیے زیادتی کرتے ہوئے جھوٹے من گھڑت مقدمات کرارہے ہیں عدالت میں کیس زیر سماعت سٹے کنفرم ہونے کے باوجود گزشتہ دنوں قبضہ کی نیت سے ہماری زمین پر آکر تنویر پر فائر کھول دیا ایک وکیل اور دو دوسرے افراد کو پکڑ کر مقامی پولیس کے حوالے کیا مقامی پولیس نے ہمارے خلاف مقدمہ درج کر دیا
چیف جسٹس پاکستان وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پنجاب پولیس افسران بالا نوٹس لیکر تحفظ وانصاف فراہم کریں
دوسری طرف اس احتجاج بارے ایس ایچ او سے موقف کے لیے رابطہ کیا تو نمبر مصروف ملا جبکہ وکیل طیب نے موقف دیا کہ میں ایمرجنسی میں ہوں ڈی سی نے انکوائری طلب کررکھی بار کونسل کا عہدیدرار ہوں ایسی کوئی بات نہیں جبکہ ریٹائر ڈی ایس پی اپنے ویلاگ میں کہے رہے ہیں کہ میں حق پر ہوں الزام بے بنیاد ہیں

رپورٹ کررہے تھے ڈسٹرکٹ بیورو چیف سجاد احمد جھلن دھوم پلس نیوز رحیم یار خان

23/06/2024

اطلاع براۓ گمشدگی
احمد علی ولد امجد علی بستی گرداس پور اقبال آباد کا رہنے والا ہے عمر 20 سے 24 سال کے درمیان ہے22 جون صبح کام کے لیے شہر رحیم یار خان نکلا ہے اور پھر 12 بجے کے بعد لاپتہ ہو گیا ہے
اس نمبر پر رابطہ کریں 03035881848
اور اسے آگے مزید شیئر کریں الله پاک آپ کو جزاء دے امین

29/08/2023

خالد مسعود بھٹی کبزہ مافیا گروپ لیڈر ہے
ہماری ہکمہ اعلیٰ سے گزارش ہیں کہ ہمیں انصاف دلوایا جاۓ اور اس گروپ کو جڑ سے اکھاڑا جاۓ تاکہ دوبارہ ایسا گروپ مافیا پیدا ہی نہ ہو
ظلم کے ضابطے
ہم نہیں مانتے

23/08/2023

It has been three months since my left leg knee bone was cracked, the bone is not healing.
A prayer request from all brothers and sisters

22/08/2023

پاکستان🇵🇰 کرکٹ🏏 ٹیم نے ونڈے انٹرنیشنل کا بتا کے ٹی 20 دیکھا👀 دیا

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200