Apna Village
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Village, Rahimyar Khan.
12/10/2025
جام محمد شفیع المعروف جام شفن لاڑ ایک ایماندار اور مخلص انسان ہیں جو اپنی برادری اور علاقے کی ترقی کے لئے دن رات مصروف عمل رہتے ہیں۔ ہم ان کی قیادت میں اللہ جیوایا لاڑ کی عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلئے نیک تمنائیں پیش کرتے ہیں!
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
12/10/2025
جام محمد شفیع المعروف جام شفن لاڑ موضع اللہ جیوایا لاڑ کے زمیندار اور سیاسی و سماجی شخصیت ہیں۔
مخادیم محسن آباد، کوریجہ، چانڈیہ اتحاد گروپ
اور بھیلہ، چاچڑ، لاڑ برادری کے متفقہ امیدوار برائے چئیرمین یو سی نمبر 133(اللہ جیوایا لاڑ ) ہوں گے۔انشاءاللہ!
منجانب؛ جام گل حسن لاڑ نمبردار
سابق وائس چیئرمین یونین کونسل اللہ جیوایا لاڑ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Rahimyar Khan
64040