SCS business

SCS business

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SCS business, Skin Care Service, Rahimyar Khan.

20/01/2025

مقبول احمد صاحب 50 سال کے ہیں۔ مقبول صاحب جب ہمارے پاس آئے تو Dawn phenomena کا شکار تھے اس کے ساتھ ان کو ہر وقت کی تھکاوٹ کا سامنا تھا
یہ ایک ایسی حالت ہے جس میں مریض کی نہار منہ شوگر زیادہ آتی ہے۔
نہار منہ شوگر زیادہ آنے کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں۔ رات دیر گئے جسم میں کچھ کیمیکلز کا اخراج ہوتا ہے جو رات 2 تین بجے شوگر لیولز کو زیادہ کر دیتا ہے
ڈاکٹر شاہد ندیم سے آن لائن کنسلٹیشن میں انہوں نے اپنی فاسٹنگ شوگر زیادہ آنے کی بار بار شکایت تھی
ڈاکٹر صاحب نے ان کو تسلی دی کہ آپ کا یہ مسئلہ کچھ دن میں درست ہو جائے گا
ماہر غذائیت سے آن لائن کنسلٹیشن کے بعد ان کو ان کے قد وزن اور طبی صورتحال کے مطابق غذائی پلان بنا کر دئیے گئے
صرف دو دن میں مقبول صاحب کی فاسٹنگ شوگر 100 کے پاس آ گئی۔ اور مسلسل ان کی فاسٹنگ ریڈنگز یہ ہی آ رہی ہیں
مقبول صاحب کی تھکاوٹ اڑن چھو ہو چکی ہے۔ وہ ایکٹیو فریش اور بہت خوش رہتے ہیں
۔ابھی مقبول صاحب کا ہمارے ساتھ لمبا سفر باقی ہے
3 ماہ بعد ہم مقبول صاحب کی HbA1C کی رپورٹ بھی آپ کے ساتھ شئیر کریں گے جو ہمیں امید ہے کہ 7 سے نیچے ہو گی
رینڈم 180 سے نیچے فاسٹنگ 130 سے نیچے HbA1C کو 7 سے نیچے لانے کےلیے ہمارے شوگر کنٹرول پروگرام میں ابھی رجسٹریشن کروائیں
رجسٹریشن کے لیے کمنٹس میں لکھیں SCP
ٹیم آپ کو تفصیلات فراہم کر دے گی

14/07/2024

Coffee scrub🥰

14/07/2024

Coffee scrub gives natural glow to your skin🥰🤗

14/07/2024

Coffee scrub benefits🥰❣️

14/07/2024

For oily skin❣️

14/07/2024

For normal skin🤗

14/07/2024

For dry& sensitive skin🥰

10/07/2024

Rose Gel😊💗

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Rahimyar Khan