Funny jokes urdu

Funny jokes urdu

Share

I love Pakistan

Photos from Funny jokes urdu's post 01/08/2026

عنوان: عوام اور ریاستی اداروں کے درمیان اعتماد برقرار رکھنا حکومت کی اہم ذمہ داری ہے

حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو دیکھی جس کے نیچے ہزاروں تبصرے موجود تھے۔ ان تبصروں میں کچھ افراد نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے فوج کی ملازمت چھوڑ دی یا چھوڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جبکہ بعض نے یہ بھی لکھا کہ وہ ادارے کے اندر کے حالات سے مایوس ہیں۔ اس کے ساتھ ہی بہت سے تبصروں میں عوام کی جانب سے افسوس، مایوسی اور مختلف آراء کا اظہار بھی نظر آیا۔

یہ بات یاد رکھنا ضروری ہے کہ سوشل میڈیا پر کیے گئے تبصرے لازماً حقیقت یا مکمل تصویر کی نمائندگی نہیں کرتے، لیکن اگر بڑی تعداد میں لوگ کسی مسئلے پر تشویش ظاہر کریں تو یہ حکومت کے لیے ایک اشارہ ضرور ہوتا ہے کہ عوامی خدشات کو سنجیدگی سے سنا جائے۔

حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ایسے فیصلے اور پالیسیاں اختیار کرے جن سے عوام اور ریاستی اداروں، خصوصاً فوج، کے درمیان اعتماد مزید مضبوط ہو۔ اگر عوام کو کسی معاملے پر تحفظات ہوں تو ان کی بروقت وضاحت کی جائے، شفافیت اختیار کی جائے اور انصاف پر مبنی اقدامات کیے جائیں تاکہ غلط فہمیاں اور بے اعتمادی جنم نہ لیں۔

پاکستان کی ترقی، سلامتی اور استحکام عوام اور تمام ریاستی اداروں کے باہمی اعتماد سے وابستہ ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ ایسے حالات پیدا نہ ہوں جن سے معاشرے میں تقسیم یا نفرت بڑھے۔ اختلافِ رائے کو برداشت کرنا، عوام کی بات سننا اور قانون کے مطابق مسائل کا حل تلاش کرنا ایک مضبوط ریاست کی پہچان ہے۔

آخر میں میری حکومت سے یہی گزارش ہے کہ ایسے اقدامات کیے جائیں جو عوام کے اعتماد کو مضبوط کریں، نوجوانوں میں امید پیدا کریں اور ریاستی اداروں کے وقار کے ساتھ ساتھ عوام کے حقوق اور انصاف کو بھی یقینی بنائیں۔ ایک مضبوط پاکستان وہی ہوگا جہاں عوام اور ادارے ایک دوسرے پر اعتماد کریں اور مل کر ملک کی ترقی کے لیے کام کریں۔













#پاکستان
#امن

#اتحاد

21/06/2026

*آج 21 جون کو رواں سال 2026 کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی،*

* *آج دن 13 گھنٹے 41 منٹ کا ہوگا، جبکہ رات 10 گھنٹے 19 منٹ کی ہوگی ۔ یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہونا شروع ہو جاتاہے۔ اور 22 ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہوجاتا ہے*

21/06/2026

میرے پڑوسیوں کی wifi لگی ہے اتنے کنجوس ہے پاسورڈ نہیں دے رہے کسے معلوم کرو پاس کوئی حل بتاو 🥺

20/06/2026

ایک جوان اپنے سسرال گیا 👮
ساس نے پہلے دن پالک کھلائی 😂
دوسرے دن میتھی 😜😂
اور تیسرے دن ساگ کھلایا 😉
چوتھے دن پوچھا بیٹا کیا
پکاوں۔🤔🤔
جوان پالک کھا کھا کر اکتا گیا ۔ اس نے کہا 👮
مجھے کھیت دکھا دیں میں خود چر کے آ جاوں گا
🙈😂😂😂😂😂😂

مہمانوں کا خیال رکھنا ضروری ہے
😂

24/05/2026

─•••─
نماز کی ذمہ داری مولوی کودی گئی، پوری ھورھی ھے۔
جنازے کی ذمہ داری، پوری ھورھی ھے۔
اذان کی، پوری ھورھی ھے۔
نکاح کی، پوری ھورھی ھے۔
خطابت کی، پوری ھورھی ھے۔
نماز سے دومنٹ قبل مولوی مصلی پر،
اذان سے دومنٹ قبل مولوی اسپیکر پر،
نکاح سے 15 منٹ قبل مولوی مسندِ نکاح پر،
جنازے سے 20 منٹ قبل مولوی قبرستان میں،
یہی ذمہ داریاں دی گئیں تھیں ناں؟
آپکے بچے کے کان میں اذاں کو بھی قضاء نہیں کرتا.

مگر کچھ سماجی ذمہ داریاں ھیں جومولوی کے پاس نہیں ھیِں ذرا ان کا حال بھی معلوم کرتے ھیں.

آپکے محلے میں نظامِ تعلیم کا کیا حال ھے؟
کتنے ٹیچر ھیں اور حاضر کتنے ھوتے ھیں؟
کچھ ھسپتال کا حال سنادیں؟
ڈاکٹر ھیں؟
دوائیاں ملتی ھیں؟
علاج سے مطمئن ھیں؟
پینے کا صاف پانی ملتا ھے؟
محلے کے گٹر کیلئے سیوریج کا نظام ھے؟
عدالت اور تھانوں میں غریب کی داد رسی ھے؟
رشوت کے بغیر اپنا حق لے سکتے ھیں؟
مجھے یقین ھے سماجی زندگی سے متعلق سارے سوالوں کے جواب نفی میں ھیں.
پھر جس طرح اخروی زندگی کے معاملات مولوی کے حوالے ھیں اور وہ ان معاملات کو بخوبی نبھا رھا ھے تو پھر دنیاوی زندگی کے معاملات بھی مولوی کے حوالے کردو،
اسی ذمہ داری سے نبھائیگا،
کیونکہ مولوی نے ثابت کردیا ھے کہ وہ ایک ذمہ دار طبقہ ھے اور غیرمولوی نے ثابت کردیا ھے کہ وہ ایک غیر ذمہ دار طبقہ ھے۔
جب آپ اپنی ذمہ داری پوری نہیں کرتے اورمولوی مسجد میں سماجی زندگی کے مسائل پر بات کرتا ھے تو اسے فوراً ٹوک دیتے ھو کہ
"مولوی ۔مسجد سیاست کی جگہ نہیں ھے"
پھر بتائیں
اپنی رائے دیں
یا اپنی ذمہ داریاں نبھاؤ
یہ سلسلہ اب اس طرح نہیں چل سکتا ھے.

اگر آپ اس تحریر سے متفق ہیں تو آگے شیٸر کریں ۔۔۔
─••─

────•••────
Copied

14/04/2026

> 💓 *باپ کی محبت* 💓

*باپ وہ پہلا مرد ہوتا ہے جس کی محبت بیٹی ساری زندگی اپنے دل میں بَسا کر رَکھتی ہے اور یَہی وہ پہلی مُحبت ہوتی ہے جِسے ایک عورت ساری زِندگی بُھلا نہیں پاتی*

13/04/2026

😳 کیا آپ نے کبھی اپنے ہی گھر والے کو بلاک کیا

👉 "کمنٹ میں بھی بتائیں کیوں بلاک کیا؟ 😂"

12/04/2026

"Raat 3 baje tak meeting chalti rahi…
Pakistan: bhai chai aur bana du? ☕
Iran: pehle conditions clear karo 😐
USA: yeh aur 20 points bhi add karo 📄
Result:
Sab ne chai p*e, lekin deal phir bhi pending 😂😂
"

12/04/2026

🤔 *آپ کا سب سے پسندیدہ دِن کون سا ہے؟*
💚 سوموار 🖤 منگل
🩵 بدھ 👍 جمعرات
❤️ جمعہ 💜 ہفتہ
🤍 اتوار
😂 *ہر دن ہی پسند ہے!*

REACT 👇
👍 | 😂 | ❤️ | 😲 | 😍
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
❤️ ♻️ 📩 💬
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
🎯 *ᴅᴏɴᴇ 100 ʀᴇᴀᴄᴛs ꜰᴏʀ ɴᴇxᴛ ᴘᴏꜱᴛ* ❤️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Rahimyar Khan
64000