Allama imran chishti
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Allama imran chishti, Health/Beauty, Rajanpur.
Shane mustafa
ویسے عماد کوریجہ صاحب بندے کی بات میں دم تھا چاہیے انداز غلط تھا۔ اہلیبت و صحابہ کا کوئی مقابلہ نہیں ہے اہلسنت والجماعت بریلوی و دیوبندی نے کبھی بھی اہلبیت و صحابہ کو ایک دوسرے سے جدا نہیں سمجھا۔ آپ مکمل علم حاصل کریں اور اپنا عقیدہ کھل کر ظاہر کریں۔ کیونکہ جو اہل تشیع حضرات کے عقائد ہیں وہ اہلسنت سے جدا ہے۔ آپ ہر جمعہ کو اہلسنت خطبہ میں یہ الفاظ سنتے ہیں۔
(قَالَ النَّبِیُ صَلَّی اللهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ: أَرْحَمُ أُمَّتِیْ بِأُمَّتِیْ أَبُوْبَکْرٍرَضِیَ اللهُ عَنْهُ، وَأَشَدُّهُم فِیْ اَمْرِ اللهِ عُمَرُرَضِیَ اللهُ عَنْهُ، وَأَصْدَقُهُمْ حَیَاءً عُثْمَانُ رَضِیَ اللهُ عَنْهُ، وَأَقْضَاهُمْ عَلِیٌّ رَضِیَ اللهُ عَنْهُ، وَفَاطِمَةُ سَیِّدَةُ نِسَاءِ أَهْلِ الْجَنَّةِ رَضِیَ اللهُ عَنْهَا، وَالْحَسَنُ وَالْحُسَیْنُ سَیِّدَا شَبَابِ أَهْلِ الْجَنَّةِ رَضِیَ اللهُ عَنْهُمَا)
وہ یہ ترتیب کو نہیں مانتے اور آپ ہر جمعہ کو پہلی صف میں بیٹھ کر یہ خطبہ سنتے ہیں۔ سوال یہ بنتا ہے کہ وہ حضرت عمر کی آل میں سے ہونے کی وجہ سے حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ کو نہیں مانتے اور آپ ان کے سٹیج پر جا کر اہلسنت کی نمائندگی کرتے ہیں یا آپ اہلسنت والجماعت بریلوی سے علیحدگی کا اعلان کردیں۔ اور یہ بتا دیں کہ میں ذاتی طور پر کسی بھی سٹیج چاہیے بریلوی و دیوبندی، اہلحدیث یا ایل تشیع کا ہو میں جانا چاہتا ہوں تو جاوں گا میں کسی مسلک کی نمائندگی نہیں کرتا میں نے اللّٰہ اور اس کے رسول ﷺ و اہلبیت و صحابہ کی بات پہچانی ہے میں یہ باتیں کروں گا۔ باقی آپ نے پہلے بھی مذہب کارڈ کا استعمال کیا اور لوگوں کو مشتعل کیا برائے مہربانی اس کام سے گریز کریں۔ دیکھو بھائی عقیدہ تو ایک رکھنا پڑے گا الحمدللّٰہ جو شان اہلبیت کی اہلسنّت والے بیان کرتے کمال کرتے ہیں قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کرتے ہیں ان کی ذات میں غلو نہیں کرتے۔ غلو نہ کرنےکی وجہ سے اہلسنت کو گستاخ نہیں کہہ سکتے۔ جزاک اللّٰہ ゚viralシfypシ゚
👆🇺🇸👱🏻♂️
امریکہ ایک اور live کلاس
اوپر والی بچی کی بھائی 🧕🙋🏽♂️
✅✅✅✅
👱🏻♂️`امریکہ ایک اور کلاس چیک ` 🇺🇸👆👱🏻♂️🙋🏽♂️
07/05/2025
Category
Website
Address
Rajanpur
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Allama imran chishti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.