DrishakNews
Reporter
بنوں سے چھوٹے چھوٹے بچے بھی لانگ مارچ میں شرکت کے لیے رواں دواں ہیں
یہ لانگ کی کامیابی کی نشانی ہے
✪𝑽𝑪 • 𝑺𝒉𝒂𝒃𝒂𝒏𝒂 𝑻𝒆𝒂𝒎 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏✪
゚viralシ
وزیر اعلی سہیل آفریدی کا لانگ مارچ کے حوالے سے فنڈ ریزنگ کے حوالے سے ویڈیو پیغام
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی صاحب پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ میں بروز جمعہ 2 اکتوبر شام 4 بجے موجود ہوں گے۔ وہ تمام افراد جو لانگ مارچ کے لیے چندہ دینا چاہتے ہیں، وہ اپنا چندہ براہِ راست وزیراعلیٰ صاحب کو دے سکتے ہیں۔
༒≛⃝𝐀ʙɪᴅ 𝐏ᴀᴋʜᴛᴜɴ༒≛
*چور پکڑا ۔ تلاشی لینے پر جیب سے روٹی نکلی تو ہوٹل مالک بھی ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہو گیا بولا یا اللہ اس مسلم ملک میں یہ کیا ہو رہا ہے۔ لوگ اتنے مجبور ھو چکے ھیں۔*
*یہ ملک تباھی کے دھانے پر پہنچ گیا ھے دیکھیں جس کی ھوٹل پر چوری ھوٸ وہ مالک سر پکر کر ہاتھ جوڑ کر رورھا ھے*
پورے لاہور، اسلام آباد اور پنڈی میں کنٹینر ہی کنٹینر۔
جیل میں بیٹھے ایک بندے کا اتنا خوف؟؟؟ 😏🔥
ان کی ڈرپوکی اور بزدلی کا عالم یہ ہے کہ یہ گھر کی خواتین کو اٹھا رہے ہیں چھوٹے چھوٹے بچوں کو اٹھا رہے ہیں اور کہتے ہیں ہم نے بچوں کو چھوڑ دیا ہے تم بچوں کی ماؤں کو ہی پکڑ لیا ہے اس سے بہتر تھا جو بچوں کو اٹھانے کی کالک اپنے چہروں پر تم نے مل لی تھی وہ ہی لگی رہنے دیتے ۔
ملیحہ ہاشمی
✪𝑽𝑪 • 𝑺𝒉𝒂𝒃𝒂𝒏𝒂 𝑻𝒆𝒂𝒎 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏✪
21/09/2026
پشاور کے وکلا نے خیبر روڈ بندکردی
امیر اعجاز کی گمشدگی کیخلاف احتجاج جاری
✪𝑽𝑪 • 𝑺𝒉𝒂𝒃𝒂𝒏𝒂 𝑻𝒆𝒂𝒎 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏✪
گرین بس اسٹاپ پر ہم سب کی مائیں بہنیں ہوتی ہیں اور ان کے بیچ یہ بیٹھنے والا درندہ اس قسم کی باتیں کر رہا ہے کیا یہ صرف اس کی باتیں ہیں یا پھر کچھ نہیں کر سکتا جو اتنی باتیں کر سکتا ہے وہ کل کو کسی بچی کو کسی عورت کو نقصان بھی پہنچا سکتا ہے لہذا ان چیزوں پر پہلے ہی توجہ دیں افسوس سے احتیاط بہتر ہے
گرین بس سروس کے اعلی حکام سے گزارش ہے کہ ان جیسے درندوں کو نہ ٹھہرائیں بلکہ ایک اچھا انسان اس جگہ پر منتخب کریں نہیں تو کل کسی حادثے کا سامنا کرنا پڑے گا اپ کو
بات کڑوی ضرور ہے لیکن سچ ہے
#گرینبس
#بس
゚viralシ
کافی دن گزر چکے ہیں گرین بس سروس شروع کئے
لیکن ان کی جو مینجمنٹ ٹیم ہے ان کو ابھی تک کوئی تجربہ نہیں ہوا کہ کس طرح ان گرین بسز کو چلانا ہے اگر ان کو تجربہ ہو گیا ہوتا تو لوگ اس طرح پریشان نہ ہوتے
ایک تو اس سائیڈ پہ بس سٹاپ ہونا چاہیے انے جانے کا اور ہر بس سٹاپ پہ بس کا ٹائم لکھا ہوا ہونا چاہیے تاکہ ہر ادمی کو پتہ چلے کہ اس ٹائم بس نے انا ہے دو چار منٹ دیر ہر بندہ برداشت کر لیتا ہے لیکن ادھا ادھا گھنٹہ کوئی گھر سے فارغ نہیں ہے جو کہ ٹھہرا رہے گرین بس کی انتظار میں
اعلی حکام سے گزارش ہے کہ اس چیز پر نظر ثانی کی جائے تاکہ عوام کا فائدہ ہو سکے شکریہ
🚨🚨ہم نے اب روٹ بدلا ہے،پہلے والے روٹ پر انہوں نے دکانیں تک بند کروا دی تھیں۔اب انکی نیندیں حرام ہوں گی۔سہیل آفریدی🔥🚨
゚viralシ
Category
Website
Address
Sind
Rajanpur
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when DrishakNews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.