Khan Baloch Production

Khan Baloch Production

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khan Baloch Production, Health/Beauty, Rajan pur, Rajanpur.

09/05/2026

❤️🌹 follow Me My page 🌹❤️

05/10/2025

Follow My pige ❤️ All friends

05/10/2025

Follow My pige ❤️❤️❤️

05/10/2025

*زندگی میں بغیر کوشش کے کچھ نہیں ملتا 💯*

*ایک سانس لینے کے لیے ایک سانس چھوڑنی پڑتی ہے ❤️‍🩹*

Right 💯

22/07/2025

"صرف گولی مارنے کی اجازت ہے!"

یہ الفاظ لکھتے ہوئے روح کانپ جاتی ہے، انگلیاں لرزنے لگتی ہیں۔ تصور کیجیے... وہ لمحہ، جب آپ جانتے ہوں کہ مرنے والا آپ کا اپنا سگا بھائی ہے۔

شاید ایک پل کو اس نے سوچا ہوگا،
"یہ سب ڈرانے کے لیے ہے... میرے اپنے ہیں، مجھے معاف کر دیں گے۔"

جب دو فائر خالی گئے، بہن کے دل کو بھی شاید یہ امید بندھی ہو کہ
"مجھے معلوم تھا، میرے بھائی مجھے نقصان نہیں پہنچائیں گے۔"

لیکن وہ امید، وہ آس... چند لمحوں بعد خون میں لت پت ہو گئی۔

آج تک کسی نے نہیں سنا کہ کسی بہن نے غیرت کے نام پر اپنے بھائی کو قتل کیا ہو — تو پھر بھائی ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟

ڈیڑھ سال پہلے اُس لڑکی نے اپنی مرضی سے نکاح کیا۔ محبت کی، نکاح کیا — بھاگ کر نہیں، اسلامی طریقے سے۔ مگر پھر اسے گھر بلایا گیا، کہا گیا:
"آؤ، چیزیں سدھارتے ہیں۔"

انہیں کیا معلوم تھا کہ یہ بلانا، اس کی زندگی کا آخری بلاوا ہوگا۔
وہ خوشی سے لوٹی، سوچا ہوگا:
"اب سب ٹھیک ہو جائے گا... ہم اپنی نئی زندگی خوشی سے گزاریں گے۔"

مگر جواب میں ملی صرف "اجازت" — گولی مارنے کی۔

ہمارے معاشرے میں اگر بیٹی یا بیٹا اپنی پسند کا رشتہ چُن لے، تو والدین طیش میں آ جاتے ہیں۔ اپنی اولاد کی پسند کو حرام سمجھنے لگتے ہیں، مگر کسی انجان شخص سے زبردستی نکاح کروا دینا قبول ہوتا ہے۔

یاد رکھیے،
اسلام نے بیٹی اور بیٹے دونوں کو اپنی زندگی کے ساتھی کے انتخاب کا حق دیا ہے۔

ہمیں اپنی بیٹیوں کو دوست بنانا ہوگا۔ انہیں اعتماد دینا ہوگا کہ اگر کوئی انہیں پسند آئے، تو وہ بھاگنے پر مجبور نہ ہوں — بلکہ یہ یقین ہو کہ
"امی ابو خود میرا نکاح اس سے حلال طریقے سے کروائیں گے۔"

غیرت کے نام پر قتل، دراصل اپنی بےغیرتی کو چھپانے کا ایک بھیانک ہتھیار بن چکا ہے۔

خدارا! اپنی اولاد کو جینے کا، محبت کرنے کا، اور عزت سے نکاح کرنے کا حق دیں۔

ورنہ وہ دن دور نہیں، جب اپنوں کے ہاتھوں مارے جانے والوں کی فہرست میں ہم سب کا نام آ جائے گا۔

22/07/2025

❤️🌹❤️Follow ❤️🌹❤️

22/07/2025

Follow ❤️ Shere kara ❤️

14/07/2024

Fallow my page

13/06/2024

Follow my page

17/06/2023

صلی اللہ علیہ والہ وسلم ⁦❤ 💕❤

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rajanpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Rajan Pur
Rajanpur
749874