Waseem Goat Farm
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waseem Goat Farm, Health/Beauty, Rajan pur, Rajanpur.
01/08/2024
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا سن کر افسوس ہوا پر تہران میں ہونے پر مزید افسوس ہوا ایران میں مناقت کھوٹ کھوٹ کر بھری ہوئی ہے الٹی میٹم دیکر ان کو سیڑھی پر چڑہانے کے بعد سیڑھی کہینچ لیتا ہے ایران کو پتہ نہی تھا کے یہ کون ہے دوبئ میں تو مو+ساد نہیں مار سکا کیوں دبئ ایران سے بہت کمزور ہے ایران تو ایک طرح کا بہت بہادر نڈر ملک ہے تاریخ بھری پڑی ہے ان کے کارناموں سے ابن القمی بغداد کو ختم کرنے والا حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کوفے میں کس نے بلایا ابو الفضل فیضی کون تھے اکبر بادشاہ کو دین الٰہی پر کس نے لگایا میر جعفر میر صادق کون تھے ٹیپو سلطان کے غد+ار رشید دوستم کون تھا کیا یہ سب کارنامے آسانی سے ھضم ہونے والے ہیں حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو شہید کرنے والے فیروز ابولو کو ابو شجاع کے نام سے یاد کون کرتا ہے یوم شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر جشن کون مناتا ہے یہ سب ہماری نظروں کے سامنے میں ہے جی اتنی بڑی حقیقت ھضم کرنا مشکل ہی نہی نا ممکن بھی ہے
۔
۔
۔
۔
•
•
#ڈاکٹرکامیڈن
30/07/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Rajan Pur
Rajanpur
33500