PM Tiger Force Rawalpindi Ward 1
Official Page of Tiger Force Rawalpindi ward 1 team
If you see something going wrong Be sure to contact us
08/12/2020
Our Ward 1 Tigers won the T10 championship 2020 final ☺️
03/12/2020
ALHAMDULILLAH ❤️
03/12/2020
راولپنڈی کینٹ وارڈ 1 :
وزیر اعظم ٹائیگرزفورس کینٹ وارڈ 1 کے رضاکاروں نے حبیب کالونی پولیو ٹیم کے ہمراہ گھر گھر جاکر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے
02/09/2020
آج بارش کے باوجود پرائم منسٹر ٹائیگر فورس راولپنڈی وارڈ 1 کے ممبرز گورنمنٹ ہائی سکول میں شجر کاری میں حصہ لیا اور پودے لگائے ٹائیگر فورس وزیراعظم عمران خان کے کلین اینڈ گرین ویژن کو بھرپور طریقے سے عملی جامہ پہنانے میں مصروف عمل ہے
02/09/2020
راولپنڈی سٹی سب ڈویژن پرائم منسٹر ٹائیگر فورس وارڈ 1 کے والنٹیر کفالت سینٹر میں اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوۓ اور ایس او پیز اور سوشل ڈسٹنس پر عمل کرواتے ہوۓ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Rawalpindi West Ridge