Jawad Ali Al-Burhani

Jawad Ali Al-Burhani

Share

join us for Islamic information and so many other things that's related to our beautiful and kindhearted religion

22/12/2025

البرھانی 🌹📿

01/10/2025
14/08/2025

سلسلہ برہانیہ کی طرف سےاہل پاکستان کو یوم آزادی مبارک ہو💓🇵🇰🇵🇰

22/02/2025

قرآن کے مطابق اللہ کے ذکر کا انداز!

اہل سنت و جماعت پوری دنیا میں عرب ہو ،ترکی ہو ، چچنیہ ہو، سوڈان ہو یا افریکا ہو اللہ کا ذکر ایسے ہی کھڑے ہو کر اور جھوم جھوم کر کرتے ہیں جیسا کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا بھی انداز تھا اور اسی انداز کا حکم اور تذکرہ قرآن اور حدیث میں ہے.

اللہ نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو قرآن کریم میں حکم دیا کہ "جب تم لوگ نماز سے فارغ ہو جاؤ تو اللہ کا ذکر کرو کھڑے ہو کر، بیٹھ کر اور لیٹ کر" (النساء 103)

اور اسی طرح اللہ سبحانہ و تعالی نے صحابہ کرام کے ذکر کے انداز کے بارے میں قرآن کریم میں فرمایا ہے کہ "وہ لوگ جو اللہ کا ذکر کرتے ہیں کھڑے ہو کر، بیٹھ کر اور لیٹ کر" (آل عمران 191)

اور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ "اللہ کا ذکر کرو اس کثرت سے کہ لوگ تمہیں دیوانہ کہیں" (مسند احمد)

اور سیدنا علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ "میں نے اصحاب رسول اللہ ﷺ کی علامات میں سے دیکھا کہ جب وہ ذکر اللہ کرتے تھے تو ایسے جھومتے تھے جیسے درخت ہوا میں جھومتے ہیں" (ابن کثیر البدایۃ و النھایۃ)

اہل بیت رسول ﷺ کے روحانی سلسلہ طریقہ برھانیہ میں بھی اللہ کا ذکر قرآن و سنت کے مطابق اسی انداز میں کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر اور جھوم جھوم کر کیا جاتا ہے جیسے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کیا کرتے تھے.

19/02/2025

*اُوصِیکَ بُر٘ھَانِیَّهً فَاس٘مَع٘ لَھَا مِس٘کَ الْخِتَامِ وَبُغْیَۃً لِلْوَاصِلِین٘*
تمہیں برھانیہ کی وصیت کرتا ہوں ۔
اسے غور سے سنو یہ مہر بند کستوری اور واصلین کی چاہت ہے ۔

30/10/2024

خوش مزاجی ❣️

11/05/2024

خوشی کیسے ملے گی

اگر آپ خوش کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں کہ وہ دل میں کب سماتی ہے تو جان لو کہ یہ دل میں تب آتی ہے جب تین چیزیں پائی جاتی ہیں: گزرے ہوئے پر غم نہ کرنا، آنے والے پر بے چین نہ ہونا اور آسمانوں کے رب کی تقسیم پر راضی ہو جانا اور یاد رکھو صبر کا اندازہ مصیبت میں، عقل کی پیمائش بحث میں اور بندے کی پہچان معاملات میں ہوتی ہے۔ خوشخبری ہے اس بندے کے لیے جو اس بات سے ڈرتا ہے کہ اس سے کسی پر ظلم نہ ہو جائے، اس سے کسی کی غیبت نہ ہونے پائے اور وہ کسی کو چوٹ نہ پہنچائے بلکہ وہ اپنے آپ کو کسی سے بھی بہتر نہیں جانتا کیونکہ ہم سب یہاں سے جانے والے ہیں

خطبہ عیدالفطر 2024
شیخ البرھانیہ سیدی الشیخ محمد ❤️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi West Ridge?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Rawalpindi West Ridge