Darzi Allah Ki Marzi
join my page to get good posts👍
06/01/2025
`یقین کرو میں باقی لڑکیوں سے بھی بری ہوں 😉💀`
06/01/2025
😂🤣😂🤣😂
تیری یاد میں کھو کر
کچھ یُوں خود پر سِتم ڈھائے
فیس واش سے برش کر آئے اور ٹوتھ پیسٹ سے منہ دھو آئے 🥺🔪
سوچ سمجھ کر اعتبار کریں ھر کوئی سچا نہیں ھوتا💋🤞 ــــ 52 پتے ہوتے ہیں تاش کے ھر کوئی اکا نھیں ھوتا ـــــ!🫀👀
ہم نے غرور کا تاج👑 کبھی نہیں پہنا سر پہ❤🔥
ہماری_معصومیت دیکھ کر دشمن بھی کہتا ہے.❤.ماشااللۂ
27/12/2024
گھروں سے مت پوچھو کہ یہاں کوئی رہتا تھا
کچھ دروازے خود بتاتے ہے کہ لوگ چلے گئے ہیں
آج ایک لڑکے نے کہا نمبر دو
میں نے بھی کہہ دیا تم نمبر دو 🤣 تمہارا پورا خاندان نمبر دو 🤣😎🫣
دو اندھے آپس میں لڑ رہے تھے۔
میں نے زور سے بولا:
"لگتا ہے چاقو والا ہی جیتے گا"
یہ سنتے ہی دونوں بھاگ گئے
25/12/2024
*آپ کیسـے ہنستـے ہیــں 👀*
ایســے🫢
ایسـے😁
یا ایسـے😂
یا پھر ایسـے😃
_*میری بدقسمتی کا عالم کیا بتاؤں تم کو🥺😩*_*مرشد*_*_ٹینڈے جیسی شکل والے بھی میری پوسٹ پر ریکٹ نہیں کرتے_*😤😂🥹🤔😆🤣👀💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Rawalpindi West Ridge