Awais Editx
Writer ✍️
28/03/2026
اطلاعات کے مطابق پرویز خٹک بہت جلد اِن شاء اللہ جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔
Maulana Fazl ur Rehman
اسلام آباد:گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے خصوصی ملاقات
Maulana Fazl ur Rehman Faisal Karim Kundi
سابق سینیٹر حافظ حمداللہ صاحب کی روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری۔
Hafiz Hamdullah
03/03/2026
ایران اس وقت صرف ایران کا جنگ نہیں بلکہ فلسطین کا بھی جنگ لڑ رہا،،،
قائد ملت اسلامیہ اِمام انقلاب مولانا فضل الرحمٰن صاحب 😎❤️
Maulana Fazl ur Rehman
27/02/2026
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی پاک افغان صورتحال پر تشویش
سیکیورٹی کے حوالے سے پاکستان کی شکایت جائز ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن
افغانستان کی خودمختاری اور داخلی مشکلات کا احترام بھی ضروری ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن
جذباتی روئے دونوں ممالک کیلئے پیچیدگیوں میں اضافے کا سبب بن رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن
دوطرفہ مفادات ،قابل اعتماد سیکیورٹی فریم ورک اور بین الاقوامی مسلمہ ضابطوں کو بروئے کار لایا جائے ۔مولانا فضل الرحمٰن
سفارتی مہم جوئی مسئلہ کا پائیدار حل تلاش کرسکتا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن
یکطرفہ عسکری مہم جوئی مسئلے کا حل نہیں بلکہ مزید پیچیدگی کا سبب بنیگا۔ مولانا فضل الرحمٰن
دونوں ممالک سے تحمل برداشت اور ذمہ دارانہ رویوں کو اپناتے ہوئے فوری جنگ بندی کی اپیل کرتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن
دونوں ممالک کے خیرخواہ اور خطے میں امن کے خواہاں ممالک سے پرامن سفارتی مداخلت کی توقع رکھتے ہیں۔مولانا فضل الرحمٰن
Maulana Fazl ur Rehman
26/02/2026
امت مسلمہ کا عظیم لیڈر
مولانا فضل الرحمان صاحب ❤
Maulana Fazl ur Rehman
23/02/2026
قائد محترم سلامت رہو تم ❤️
Maulana Fazl ur Rehman
21/02/2026
😓
سید سلمان گیلانی کی رحلت کی خبر سے دل رنجیدہ وافسردہ ہے،آپ ہمارے خانوادے کے ایک فرد کی حیثیت رکہتے تھے.
مرحوم کو اللہ کریم نے سوز و گداز سے بھرپور آواز اور دلنشین طرزِ بیان عطا کیا تھا،وہ بلند پایہ شاعر،باکمال نعت خواں اور عمدہ نثرنگار ہونے کے ساتھ سچے عاشق رسول تھے، ان کے نعتیہ کلام سے لاکھوں لوگ مستفید ہوئے،رمضان المبارک کے مقدس ساعات میں ان کا سفر آخرت مرحوم کی بلندی درجات کا سبب بنے گا،اللہ کریم مرحوم کی خدمات کو قبول فرمائے۔
اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے ساتھ ساتھ خود اور اپنی جماعت کو تعزیت کا مستحق سمجھتا ہوں،اللہ کریم اہل خانہ ،متعلقین اور ہم سب کو صبر جمیل عطاء فرمائے،آمین۔
شاعر ختم نبوت الحاج سید سلمان گیلانی صاحب انتقال فرما گئے ہیں💔🥲🥹 ..
اللہ کریم گیلانی صاحب کی کامل مغفرت نصیب فرمائے ۔ آمین
Maulana Fazl ur Rehman
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Rawalpindi