NikaMalik Group Chountra
:Nika Malik!
:Chountra1!
♥♥♥!!!
13/12/2024
ایک وقت تھا جب گاؤں کے سب لوگ بس میں بیٹھ کر بازار جایا کرتے تھے سڑک پر چلتی بس جب اپنا مخصوص ہارن بجاتی تو گھروں میں پتہ چلتا کہ پہلا ٹائم گزر رہا ہے کسی کو اپنے ہاں مہمان آنے کی اطلاع ہوتی اور کسی کو اپنے گھر بیٹھے مہمان کو روانہ کرنے کی فکر ہوتی اور پھر وقت بدل گیا
روڈ بدل گئے لوگ بدل گئے ،محبتیں بدل گئی، بسیں بدل گئیں ،سائیکلیں ٹھکانے لگ گئی،درخت کٹ گئے،چِڑیاں اُڑ گئیں ،چہچہاہٹ تھم گئی ، پیدل چلنے والے راستوں پر گھاس ہو گئی ،
اور پھر گاؤں کے لوگ آپس میں بیگانے ہو گئے، ایک دوسرے کی پرواہ ختم ہو گئی، اور یوں ایک حسین زمانے کا اختتام ہو گیا
09/07/2024
Assalamualaikum All Friends!
!!!❤️❤️❤️!!!
04/06/2024
شہزادہ بن کے حکومت کرنے کا شوق نہیں!
بس انسانیت سے دلوں پہ راج کرتا ہوں!
!
بنجوسہ جھیل آزاد کشمیر!
❤️❤️❤️!!!
❤️❤️❤️!!! !!!
❤️❤️❤️!
25/03/2024
Ramadan Mubarak!❤️❤️❤️!
❤️💓❤️!!!
Category
Website
Address
Chountra Rawalpindi
Rawalpindi
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when NikaMalik Group Chountra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.