Health & Beauty Tips
welcome umm-e's community
you get here beauty tips,skin care,hair care
health issues and many more
15/01/2023
Bal lmby krny k leye.
15/01/2023
Du muuh balu k leye tip.
15/01/2023
Balu k leye special tips
Ghar mein muli ka mask: Grate a radish and mix it with a teaspoon of honey. Apply this mask to your face and leave it on for 15-20 minutes before rinsing it off with lukewarm water. This mask will help to brighten your skin and give it a healthy glow.
Honey aur lemon ka scrub: Mix a tablespoon of honey with a teaspoon of lemon juice to create a natural scrub. Gently rub this mixture onto your face in circular motions, focusing on areas with blackheads or dry patches. Rinse off with lukewarm water.
Cucumber aur rose water: Slice a cucumber and mix it with a tablespoon of rose water. Apply this mixture to your face and leave it on for 15-20 minutes before rinsing off with lukewarm water. This will help to hydrate and refresh your skin.
Papaya aur honey ka mask: Mash a quarter of a papaya and mix it with a teaspoon of honey. Apply this mask to your face and leave it on for 15-20 minutes before rinsing off with lukewarm water. This will help to soften and moisturize your skin.
Chamomile tea bag: Soak a chamomile tea bag in warm water and then place it over your closed eyes for a few minutes. This will help to reduce puffiness and dark circles under your eyes, giving your skin a more radiant and refreshed appearance.
جلد کی رنگت نکھارئیے
اگر آپ اپنی جلد کی رنگت کو نکھارنا چاہتی ہیں تو آلو کا ماسک لگائیں۔ کچا آلو چھیل کر اسے دو حصوں میں تقسیم کر لیں اور ایک ٹکڑا لے کر اچھی طرح کچل کر کپڑے پر پھیلا کر چہرے پر لگا ئیں ۔ اسے بھی رات کو ہی استعمال کریں۔ تمام رات میں اس کا عرق جلد میں جذب ہو جائیگا۔ صبح روئی کے پھاہے کو پانی میں ڈبو کر اس کی مدد سے چہرہ صاف کر لیں ۔ اس کے بعد منہ دھو لیں۔
کان کا درد
کان کے درد میں یا کان میں پانی چلا جائے تو کوئی دوا استعمال کرنے کی بجائے صرف الٹے پاؤں چلنے سے پانی نکل جائے گا۔ روغن زیتون یا روغن گل سفید انڈہ ہم وزن ا لے کر مکس کریں اور کان میں چند قطرے ڈالیں درد
غائب ہو جائے گا۔
سفید رنگ کرنے کا طریقہ
کھیرے کا رس نکال لیں پھر اس میں آدھا چائے کا چمچہ عرق گلاب اور آدھا چائے کا چمچ گلسرین ملا کر چہرے پر لگا ئیں۔ اس سےچہرے کا رنگ سفید ہوگا۔
روزانہ رات کو سوتے وقت لگانے سے آہستہ آہستہ اس سے چہرہ ہلکاسا بلیچ ہونا بھی شروع ہو جائے گا۔
آنکھوں کے حلقے دور کرنے کے لئے
آنکھوں کے گرو حیا تین (ای) کا تیل لگائیں حلقے ختم ہو جائیں گے۔
ایک عدد کیلا، ایک پاؤ پیڈ، ایک پاؤ امرود ، تینوں کی چاٹ بنا کر
روزانہ استعمال کریں ۔
لیموں کے عرق میں روغن چنبیلی کے چند قطرے ملا کر رات کو سوتےوقت آنکھوں پر لگانے سے حلقے دور ہوتے ہیں۔
آلو کے ٹکڑے کو کدوکش کرنے کے بعد ململ کے کپڑے میں باندھ کر
تقریبا پندرہ منٹ آ نکھوں پر رکھنے سے بھی سیاہ حلقے ختم ہوتے ہیں۔
ململ کے کپڑے پر نارنگی کا تازہ رس لگا کر آنکھوں پر رکھنے سے بھی ختم ہو جاتے ہیں۔
چہرے پر سرخ دانے
بعض دفعہ خواتین کے چہرے پر سرخ دانے نکل آتے ہیں جو کہ بعد میں سفید ہو جاتے ہیں ۔ دن میں تقریبا دو دفعہ کلینزنگ لوشن کو پورے چہرے پر ملیں پھر دس منٹ کے بعد ٹشو پیپر سے چہرہ صاف کر ڈالیں اور ٹھنڈے پانی سے چہرے پر چھینٹے ماریں .
ایک چمچہ یورک ایسڈ لے کر آدھے کپ نیم گرم پانی میں ڈال کر
۔ روٹی سے سرخ دانوں پر لگا ئیں ۔
گلیسرین میں تقریبا تین یا چار قطرے لیموں کے رس کے نچوڑ کر
چہرے پر لگائیں صبح منہ دھولیں ۔
سردی کی وجہ سے خشک جلد
اگر سردی کی وجہ سے جلد خشک ہو جائے تو ایک انڈے کی زردی میں ایک چائے کا چمچ ناریل یا زیتون کا تیل مکس کر لیں ۔ اس کو اتنا پھینٹیں کے جھاگ کی طرح ہو جائے ، اس کو چہرے پر لگا ئیں، پندرہ منٹ کے بعد اچھے صابن سے منہ دھو لیں ۔ جلد نرم و ملائم اور خوبصورت ہو جائے گی۔
14/12/2022
گھریلو ٹوٹکے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Khanapul
Rawalpindi
43600