Alllama iqbal poetry
Allama iqbal poetry
شاہجہان بادشاہ پیر میاں میر رحمتہ اللہ علیہ صاحب کے ساتھ ملنے کے لیے آیا تو پیر میاں میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے شاہجہان بادشاہ کو ملنے سے انکار کر دیا
پیکر ہستی ز آثار خودی است
ہر چہ می بینی ز اسرار خودی است
ترجمہ
وجود حیات آثارقدیمہ میں سے جو کچھ تجھے نظر آرہا ہے یہ سب کچھ اسرار خود ہی میں سے ہے
خویشتن را جو خودی بیدار گرد
آشکارا عالمِ پندار کرد
ٹرانسلیشن
جب انسان کو اپنی باطنی قوتوں کا ادراک ہوا تو اس نے عقل کا جہان کو ظاہر کر دیا نی عقل شعور بھی خودی ہی سے مرہون منت ہے
در جہاں روشن تر از خورشید شو
صاحب تابانی جاوید شو
ٹرانسلیشن
جہاں میں سورج سے بھی زیادہ روشن ہو جا اور دائمی چمک والا بن جا
اس میں علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے والد کی بزرگی درویشی خدا ترسی حق شناسی انسان دوستی اور اسلام سے والہانہ محبت کا پتہ چلتا ہے کہ علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے والد کتنے بڑے عاشق رسول تھے اور دین کا کام کرتے تھے
مرشد رومی چہ خوش فرمودہ است
آنک یم در قطرہ اش آسودہ است
مرشد رومی نے کیا خوب فرمایا ہے کہ آپ رحمۃ اللہ علیہ وہ ہیں کہ جن کے قطرے میں سمندر موجزن ہوتے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Address
Rawalpindi
46000