Chughtai Mughal General Group

Chughtai Mughal General Group

Share

اس پیچ کو بنانے کا مقصد تمام چغتائی خاندان کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنا ہے

19/09/2024

اللہ تبارک وتعالی عزت مآب محترم و مکرم جناب عبدالغفور چغتائی صاحب کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام عطاء فرمائے اور ان کی تمام خدمات کو شرف قبولیت عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

#ایڈمن

11/09/2024

کی طرف سے صاحب کو ٹیچر بھرتی ہونے بہت بہت مبارک ہو اللہ تبارک و تعالی آصف اقبال صاحب کو مزید ترقی نصیب فرمائے اور استقامت نصیب فرمائے اور بہترین طریقے سے اپنی زمداریاں نبھانے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

#ایڈمن

14/02/2024

☪️یوم بابری☪️ مغل انٹرنیشنل ڈے۔۔۔ ❤‍🩹👑💪
🌺14 فروری کو🌹 یوم بابری🌹 سے لکھا، پکارا جائے
👈14 فروری کو ویلنٹائن ڈے کی بجائے 🔴 یوم بابری 🔴 مغل ڈے لکھا اور پکارا جائے
کیونکہ
◀️🔴یوم بابری🔴 برصغیر کے محسن عظیم شہنشاہ بانی سلطنت مغلیہ حضرت مرزا ظہیر الدین محمد بابر فردوس مکانی کی پیدائش کا دن ہے( 14 فروری 1483ء)..(541 واں جنم دن).. 💓
کیونکہ اس سلطنت مغلیہ کی وجہ سے ہی
◀️برصغیر سونے کی چڑیا بنا
◀️ برصغیر میں مسلمانوں کو عظمت نصیب ہوئی
◀️برصغیر میں عظیم مسلم حکومت قائم ہوئی
◀️ برصغیر میں مسلمانوں کو رعب اور دبدبہ ملا
◀️ برصغیر میں اسلام کا احیاء ہوا
◀️ برصغیر میں ہندوؤں کے بالادستی سے نجات ملی
◀️ برصغیر میں عظیم تُرک مسلم تہذیب کو فروغ ملا
◀️ برصغیر میں رواداری اور برداشت کو فروغ ملا
◀️ برصغیر میں عدل و انصاف کا بول بالا ہوا
◀️ برصغیر کو تعمیر و ترقی ملی
◀️ برصغیر میں ماحول کو خوشگوار بنانے کے لیے محنت کی گئی
◀️ برصغیر میں باغات سے مالا مال کیا گیا
◀️برصغیر میں اچھوتے طرز تعمیرات کی گئیں جو رہتی دنیا تک تاریخ کا حصہ ہیں
◀️ برصغیر کو اردو زبان کے تحفہ دیا گیا
◀️ برصغیر میں ادب کو فروغ حاصل ہوا
◀️ برصغیر میں ذہین لوگوں کی قدردانی کی گئی
◀️برصغیر میں غریبوں، مسکینوں اور مظلوموں کی مدد کا سرکاری سطح پر انتظام کیا گیا
اس لیے میری حکومت پاکستان سے درخواست ہے کہ 14 فروری کو سرکاری سطح پر یوم بابری منایا جائے اور میڈیا والوں سے بھی درخواست ہے کہ وہ 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے کی بجائے🔴 یوم بابری🔴 لکھیں پکاریں اور اس پر پروگرام کریں اور میری سوشل میڈیا پر خصوصاً ترک و منگول (مغل) سے التماس ہے کہ وہ 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے کی بجائے یوم بابری لکھیں اور پکاریں
یاد رہے کہ
🐺 یوم بابری ازبکستان 🇺🇿, تاجکستان 🇹🇯, کرغزستان, ترکمانستان اور کازاخستان میں سرکاری سطح پر منایا جاتا اور ویلنٹائن ڈے کے متبادل دن کے طور پر منایا جاتا ہے
کیونکہ مغلیہ سلطنت برصغیر کی آن بان اور شان تھی اور ہمیں اس سلطنت کے بانی برصغیر کے محسن بابا حضرت ظہیرالدین محمد بابر فردس مکانی کے یوم پیدائش کو بھرپور طریقے سے منا کر عظیم شہنشاہ کو خراجِ عقیدت پیش کریں اور اس دن خصوصاً ترک و منگول عظیم شہنشاہ کے بلند درجات کی دعائیں کریں اور ان کے نام پر غریبوں، مسکینوں، بے سہارا اور مظلوموں کی مدد کریں
👈نوٹ اس قرارداد کی زیادہ سے تشہیر کریں اور ہر فورم میں اس کو پیش کریں

#ایڈمن


#1483 #541
@

13/02/2024

#راولپنڈی
سپیکر چغتائی مغل جنرل گروپ محترم جناب محمد عرفان صاحب اور محترم جناب اورنگزیب عالمگیر صاحب سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو

#ایڈمن

Photos from Chughtai Mughal General Group's post 07/01/2024

الحمداللہ حضرت مولانا قاری شاہ مردان کاغانی صاحب کے بھتیجے مولانا ظفر اقبال چغتائی صاحب کے ولیمے کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی۔ جس میں برادری کے لوگ نے کثیر تعداد میں شرکت کی
اور ظفر اقبال صاحب کو نیک تمناؤں اور خصوصی دعاؤں سے نوازا اللہ تبارک وتعالی ہماری برادری کو آپس میں اتفاق اتحاد پیار محبت نصیب فرمائے آمین ثم آمین ثم

کی طرف سے مولانا ظفر اقبال صاحب کو بہت بہت مبارک ہو اللہ تبارک و تعالی آپ کو آپس میں اتفاق اتحاد پیار محبت سے زندگی بسر کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین

#ایڈمن

07/01/2024

الحمداللہ حضرت مولانا قاری شاہ مردان کاغانی صاحب کے بھتیجے مولانا ظفر اقبال چغتائی کے نکاح کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی۔
کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو اللہ تبارک و تعالی آپ کو آپس میں اتفاق اتحاد پیار محبت سے زندگی بسر کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین

06/12/2023

Congratulations 🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤️❤️❤️❤️❤️

03/12/2023

اللہ تبارک و تعالی آپ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی نصیب فرمائے آمین ثم آمین
Congratulations 🎉🎉🎉🎉🎉

30/11/2023
14/11/2023

مُغل بادشاہ مرزا ظہیر الدین بابر کے لگائے ہوئے
تاریخی باغ صفا کو ضلعی حکومت کلر کہار کی طرف سے مسمار کر کے کمپلیکس بنانے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Rawalpindi