Hakeem Arslan Aziz

Hakeem Arslan Aziz

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hakeem Arslan Aziz, Health/Beauty, Rawalpindi.

18/05/2026

ہمدرد دواخانہ کی حب المسک گولڈ
قیمت 4500 ہے اس میں 10 گولیاں ہوتی ہے
مردوں کے لئے بہترین 💯
مقوی ممسک اور محرک ہے
قوت باہ میں اضافہ کرتی ہے
ٹائمنگ بہتر کرتی ہے
جنسی بے رغبتی کو دور کرتی ہے
جسم کو چست رکھتی ہے

17/05/2026

ذوالحج ❤️

17/05/2026

آپکے خیال میں شادی کی بہترین عمر کیا ہونی چاہیے؟
لڑکے اور لڑکی کے لئیے.

10/05/2026

قرشی لیبارٹری کا
*چمن رس سلور*

آج کے جدید دور میں غذا اور غذائی عادات انسانی جسم کو وہ ضروری اجزاء اور غذائی سپلیمنٹ مہیا کرنے سے قاصر ہیں جو ہر عمر کے افراد کی نشوونما اور صحت برقرار رکھنے کیلئے انتہائی اہم ہیں۔ چمن رس سلور پھلوں، جڑی بوٹیوں اور منرلز پر مشتمل ایسا منفرد مرکب ہے جو خاندان بھر کیلئے ایک مؤثر ٹانک ہے۔ ہر عمر اور ہر موسم میں عام جسمانی کمزوری، تھکاوٹ اور اس سے پیدا شدہ علامات کو دور کرنے میں معاون ہے۔

*اجزاء مرکب:*
مربہ ہڑ، مربہ آملہ، مربہ گاجر، مربہ سیب، آلو بخارا، کشمش، و، الائچی خورد، الائچی دانہ کلاں، گل سرخ، دارچینی، بہمن سرخ، بہمن سفید، درونج عقربی، صندل سفید، بادرنجبویہ، اُشنہ، آملہ خشک، خرفہ سیاہ، گل گاؤزبان، طباشیر، کوندکندر، کشتہ مرجان ،

*ترکیب استعمال:* صبح و شام 5 گرام

09/05/2026

قمیت 70 روپے اس قرص دمہ سے پرانے اور شدید دمہ ، سانس کی تنگی اور ہوائی نالیوں کی خشکی دور کرنے کے لیے بہترین ہے کھانسی پرانی سے پرانی ختم ہو جاتی ہے .

09/05/2026
08/05/2026

ڈھیلا پن، کمزوری، لاغری
عضو خاص کی خرابیوں کے لیے بہترین طلاء

28/04/2026

اگر آپ مسلسل کمر کے درد، تھکن یا کمزوری کا شکار ہیں تو معجون فلاسفہ استعمال کریں یہ کمر کے درد کو کم کرتی ہے بلکہ پٹھوں اور جوڑوں کو مضبوط بنا کر آپ کی روزمرہ زندگی میں آسانی پیدا کرتی ہے . مادہ تولید کی پیدائش، باربار پیشاب کی حاجت کو دور کرتی ہے. اور متانے کو طاقت دیتی ہے.

28/04/2026

جن لوگوں کو چھوٹا پیشاب بار بار تنگ کرتا ھے مثانہ کمزور ھے اور پروسٹیٹ کا مسلہ بھی ھے اس جملہ مرض کیلئے زبردست کمبینیشن ھے, دونوں ایک ساتھ استعمال کریں.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Rawalpindi