Hakeem Nasir

Hakeem Nasir

Share

زنانہ و مردانہ پوشیدہ امراض کا کامیاب علاج

26/02/2022

معجون زعفرانی تیار ہے خواہشمند انباکس میں رابطہ کریں ایک کورس آپ کو 18سال کا جوان بنادے گا

19/02/2022

مردانہ کمزوری ،جریان ، ٹاٸمنگ ، سختی کیلۓ خاص نسخہ
موصلی سفید انڈیا 50 گرام موصلی سیاہ 50 گرام ثعلب مصری 50 گرام ثعلب پنجہ 50 گرام کشتہ نقرہ اعلی 9 گرام بوھڑ کے دودھ 100 گرام میں 5گھنٹے کھرل کریں (بوھڑ داڑھی والا ھو صحابہ کرام کی ریسرچ کے مطابق آج جدید سائنس کا بھی ماننا ھے کہ درختوں میں بھی نر اور مادہ ھوتے ھیں) تالمکھانہ 50 گرام چھلکا اسبغول 50 گرام گوند ببول 50 گرام مروارید 15 گرام مغز بادام 100 گرام گوند کتیرا 50 گرام دانہ الائچی خورد 50 گرام پستہ 50 گرام کشتہ قلعی 20 گرام کشتہ مروارید 3گرام تمام ادویات باریک کوٹ کر رکھیں آخر میں مروارید ناسفتہ و کشتہ مکس کر دیں .تیارھے.جو لوگ تیار نہ کر سکیں ہم سے منگوانے کیلۓ انباکس میں رابطہ کریں

15/02/2022

ایک نیا نسخہ لے کر حاضر ہوا ہوں امید ہے ضرورت مند خود بنا لیں گے ورنہ ان باکس میں رابطہ کر کے خرید سکتے ہں
جتنی منی زیادہ ہو گی اتنا ہی مباشرت میں مزہ آۓ گا
اٹھتے بیٹھتے جوڑوں سے جو آوازیں آتی ہیں ان کے لے بے حد مفید ہے
سستی کو دور کرتا ہے
منی ذیادہ ہونے کے ساتھ ساتھ منی گاڑھی بھی ہو جاتی ہے
جریان ، اح**ام ، ذکاوت حس اور سرعت انزال کا واحد علاج ہے
کمر ، پٹھوں کا درد دور کرتا ہے
ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے
جن کے سپرم نہیں ہوتے سپرم گروتھ کا واحد علاج ہے

ھوالشافی

تخم قرطم . . . . . . . 3 تولہ
پستہ . . . . . . . . . . . 3 تولہ
بادام. . . . . . . . . . . . 3 تولہ
اخروٹ. . . . . . . . . . 3 تولہ
سورنجان شیریں. . . 3 تولہ
بوزیدان . . . . . . . . . . 3 تولہ
خرما . . . . . . . . . . . . 3 تولہ
السی . . . . . . . . . . . . 3 تولہ
چلغوزہ . . . . . . . . . . 3 تولہ
تخم گندنا . . . . . . . . . 3 تولہ
زنجیبل . . . . . . . .. . . 3 تولہ
شقاقل . . . . . . . . .. . . 3 تولہ
زعفران . . . . . . . . .. . . 1 تولہ
ان سب جڑی بوٹیوں کا ایک نمبر ہونا ضروری ہے ورنہ فائدہ نہیں ہو گا
ان سب کا سفوف بنا لیں صبح شام ایک چمچ نیم گرم دودھ سے استعمال کریں
صبح کو نہار منہ 2 تولہ سفید پیاز کا رس اور 2 تولہ شہد مکس کر کے استعمال کریں
جن حضرات کو فاٸدہ ہو میرے حق میں دعا کیا کریں

06/02/2022

ڈلیوری کے بعد یا دوران حمل عورتوں کے پیٹ پر داغ بن جاتے ہیں وہ صاف کرنے کیلۓ یہ ٹوٹکا استعمال کریں ۔کیسٹر آئل کو کئی جلدی مسائل کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جیسے کہ چھائیاں، داغ اور ایکنی وغیرہ۔ اسے اسٹریچ مارکس دور کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ کیسٹر آئل کی تھوڑی سی مقدار اسٹریچ مارکس پر لگا کر ہلکے ہاتھ سے مساج کریں ۔ پانچ سے دس منٹ مساج کرنے کے بعد جگہ کو کسی ململ کے کپڑے سے باندھ دیں اور گرم پانی سے سکائی کریں ۔ اس عمل کو ایک ہفتے تک جاری رکھیں

06/02/2022

ہاتھ پاٶں سن ہو جانا جسمانی کمزوری محسوس ہو مرد عورت دونوں استعمال کر سکتے ہیں
لونگ دس گرام
جائفل تیس گرام
دار چینی بیس گرام
باہم پیس کر سفوف بنا لیں تیار ھے۔
دو گرام صبح شام کھانے کے بعد ہمراہ پانی لیں۔مزاجا گرم خشک ھے بلڈ پریشر کے مریض اسکی خوراک کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس دودھ پی لیں۔

22/01/2022

شوگر کا مرض آج کل عام ہو چکا ہے نوجوان بچے بچیاں بھی شوگر جیسے موزی مرض کا شکار نظر آتے ہیں اس لٸے چند گھریلو اشیا تجویز کر رہا ہوں جن سے شوگر کے مریض فاٸدہ اُٹھا سکتے ہیں
ہوا لشافی: گٹھلی جامن خشک 100 گرام کوٹ چھان کر سفوف (پاؤڈر) بنالیں اور 5 گرام سفوف پانی کے ساتھ دن میں دو بارصبح نہار منہ اور شام 5 بجے لیں۔
2 ۔۔۔ہوالشافی: نیم کی کونپلیں 5 گرام پانی 50 ملی لیٹر میں پیس چھان کر صبح نہار منہ یا ناشتے کے ایک گھنٹے بعد لیں۔
3 ۔۔۔ہوالشافی: کریلہ کو کچل کر اسکا رس نچوڑ لیں یا جوسر میں اسکا جوس نکال لیں 25 ملی گرام یہ رس صبح و شام لیں.
4 ۔۔۔ہوالشافی: چنے کے آٹے (بیسن) کی روٹی اس مرض میں بہت مفید ہے۔
5۔۔۔ہوالشافی: لوکاٹ کے پتے 7 عدد ایک کپ پانی میں جوش دے کرچائے بنائیں اس ہربل ٹی کے ساتھ گٹھلی جامن کا 5 گرام سفوف صبح منہ نہار پھانک لیں۔ ان شآءاللہ چند دنوں میں شوگر کنٹرول ہو جائے گی۔نشاستہ دار غذا؛ آلو، چاول، چینی وغیرہ سے پرہیز ضروری ہے۔

21/01/2022

جلدی فارغ ہوجانے والوں کے لئے دیسی اور کامیاب علاج
کیا آپ جلدی فارغ ہو جاتے ہیں ؟
جلدی فارغ ہونے والی بیماری کو سرعت انزال کہا جاتا ہے جو آج نسخہ لکھ رہا ہوں یہ نسخہ سرعت انزال میں فائدہ مند ہونے کے ساتھ ساتھ جریان ، اح**ام ، کمر درد ، سانس کا پھول جانا ، دل کی دھڑکن کا تیز ہونا وغیرہ بیماریوں میں بھی انتہائی مفید ہے بہر حال جلدی فارغ ہونا یعنی سرعت انزال وہ بیماری ہے جو مرد کو وقت خاص پر بیوی کے سامنے شرمندہ کر دیتی ہے مرد کسی کام کا نہیں رہتا بعض اوقات تو دخول تک نہیں ہوتا اگر دخول ہو بھی جاۓ تو چند ہی سیکنڈ میں فارغ ہو جاتا ہے اور دوسری بار شہوت ہی نہیں آتی جس کی وجہ نیند کا غلبہ رہتا ہے سونے کے بعد اٹھنے کا دل نہیں کرتا سستی رہتی ہے ٹانگوں ، پنڈلیوں ، کمر درد اور گھٹنوں میں درد رہتا ہے کوئی کام کرنے کو دل نہیں چاہتا ٹینشن میں مبتلا رہتا ہے جس کی وجہ سے اور بھی بیماریاں مول لے لیتی ہیں اگر مرد عورت کو ایک سال ہاتھ نہ لگاۓ تو صبر کر لیتی ہے اور اگر بیوی کا ذہہن مباشرت کے بنا لیا اور بیوی کی تسلی نہ ہوئی چونکہ اس وقت عورت کے فل جذبات ہوتے ہیں ان جذبات کو ٹھنڈا نہ کیا جاۓ تو عورت غیر محرم کی طرف متوجہ ہونا ہو جاتی ہے اور بہت سی غلط فہمیاں پیدا ہو کر بات طلاق تک پہنچ جاتی لوگوں کے طعنے سننے پڑتے ہیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور مرد اس وقت خود کشی کرنے تک پہنچ جاتا ہے۔ اس دوائی سے مرد اپنی زندگی خوشحال گزار سکتا ہے‏۔

اسگندھ ناگوری 5 تولہ‏
مصطگی رومی 5 تولہ‏
سفید موصلی 5 تولہ‏
سیاہ موصلی 5 تولہ‏
بہمن سرخ 5 تولہ‏
بیج بند 5 تولہ‏
تخم بھنگ 5 تولہ ‏
بہمن سفید 5 تولہ ‏
ثعلب پنجہ 5 تولہ‏
ثعلب مصری 5 تولہ
تال مکھانا 5 تولہ‏
کمرکس 5 تولہ‏
پھول مکھانے 5 تولہ‏
ثعلب مکھانے 5 تولہ‏
ثعلب دانہ 5 تولہ‏

تمام اشیاء کا سفوف بنا کر دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
نوٹ تمام جڑی بوٹیوں کا ایک نمبر ہونا ضرور ہے ورنہ فائدہ نہیں گا۔

19/01/2022

شنگرف ۔۔۔۔۔۔10 گرام
ہڑتال ورقیہ ۔۔۔۔۔10 گرام
سم الفار سفید۔۔۔۔۔ 10 گرام
لونگ ۔۔۔۔۔۔۔25 گرام
دارچینی۔۔۔۔۔۔۔ 25 گرام
جائفل۔۔۔۔۔۔۔ 25 گرام
اذراقی مدبر۔۔۔۔۔۔ 7 گرام
تخم جوزماثل ۔۔۔۔۔5 گرام
زعفران ۔۔۔۔۔۔9 گرام
شمع (تریاق)۔۔۔۔۔ 15گرام
نر چھوہارہ ۔۔۔۔۔۔250 گرام
شیر مدار ۔۔۔۔۔۔150گرام
نمک کی داب۔۔۔۔6کلو
نر چڑا۔۔۔۔۔1عدد
شیربرگد۔۔۔۔۔۔100گرام

ترتیب
شنگرف'ہڑتال اور سم الفار کو الگ الگ خوب کھرل کریں پھر150 گرام شیر مدار میں کھرل کرکے بڑے سائز کی گولیاں بناکر سایہ میں خشک کریں
6 کلونمک کی داب میں 8 گھنٹے تک پکائیں۔سرد ہونے پہ نکال کر ان سے نمک صاف کریں اور ایک عدد نرچڑا میں ملفوظ کرکے روغن زدرمیں بریاں کریں
نکال کر بمع چڑاکوٹ لیں خوب باریک کریں
لونگ دارچینی جائفل کچلہ جوزماثل کا الگ الگ سفوف بنا کر تریاق سمیت چھوہاروں میں بھر لیں اور دھاگہ سے بند کرکے آٹا گندم میں ملفوظ کریں زراخشک ہونے پہ روغن زدر میں بریاں کرکے آٹا اتار کر 100 گرام شیر برگد میں کھرل کریں
چڑے والی دوائی اور یہ سفوف آپ میں مکس کر لیں ۔زعفران الگ عرق گلاب میں کھرل کرکے شامل کر لیں اور چنے برابر گولیاں بنا لیں

فوائد:
جو آپ چاہیں کمزوریوں کو جڑوں سے ختم کر کے اعصاب میں برقی طاقت پیدا کرتی ہیں اور تحریک کو چار چاند لگاتی ہیں سردی خشکی سے جتنی کمزوریاں ھونگی چند روز میں خواب ھوں گی چہرے کی رنگت نکھر جاتی ھے مردہ رگوں کو نئی جان مہیا کرنا ان حبوب کا ادنی سا کرشمہ ھے خواہشات کی کمی اور محرومی کو کامل القوی بناتی ہیں۔ زرا سا فحش خیال آئے تو مادہ منویہ کا اخراج ھونا شُروع ھو اور دوبارہ رغبت نہ ھو اس عارضے کا قلع قمع کرتی ہیں آجکل کے دور میں جن لوگوں نے وقتی ادویات استعمال کرکر کے اپنا ستیاناس کرلیا ھو پہلے جلاب لے کر آٹھ پہر دلیہ کھا کر ان گولیوں کو استعمال کریں تو چند روز میں طبیعت میں ایک نیا جزبہ محسُوس کرنے لگتے ہیں جسم کا سست رہنا کڑل پڑنا چند روز میں درست ھو جاتا ھے جریان اح**ام سرعت انزال زکاوت حس کی مستند اور شافی دوا ھے عضو خاص کی لاغری کوتاہی کو مضبوطی فراہم کرتی ہیں ۔ مکمل اور جامع اوصاف اکسیری کی حامل ہیں جس نے تیار کر لیں ان شا اللہ کسی اور دوا کی ضرورت نہ ھو گی اور ہرمیدان میں فتح ھو گی شائقین طاقت اور کامل زوجیت مردانگی کو حاصل کرنیوالے حضرات استعمال کریں ان شاء اللہ مایوسی نہ ھو گی اور زندگی کے خوشگوار لمحات سے مکمل مستفید ھوں گے اور تمام شرمساریوں سے محفُوظ رہیں گے۔

ترکیب استعمال
ایک گولی رات سوتے وقت دودھ سے کھائیں یا مناسب بدرقہ سے استعمال کریں

19/01/2022

جن مریضوں کو قوت باہ کی کمی کا مسئلہ ہے
یعنی عضو پوری طاقت نہ پکڑتا ہو اور بیوی کے پاس جاتے ہی منی کے قطرے نکل کرعضو ڈھیلا پڑھ جاتا ہو
اور اگر دخول بھی ہو جائے تو سیکنڈوں میں انزال ہو جائے اور ج**ع یعنی صحبت کے بعد کمر اور جسم میں درد رہتا ہو
اور جسم سے ایسے جیسے جان نکل گئی ہو ان کے لیئے یہ نسخہ اکسیر کا درجہ رکھتا ہے
اور سب سے بڑی بات اگر اس نسخہ کو قوتی استعمال کے لیئے استعمال کریں 101فیصد رزلٹ دے گا

نیز اس نسخہ کو صرف علاج کے لیئے کھائیں تو بہت بہتر ہے
اگر عیاشیوں کے لیئے استعمال کریں گےتو اپنی صحت کے آپ خود دشمن بن جائیں گے نسخہ کچھ اس طرح ہے

جائفل ۔ جاوتری ۔ مازو ۔ مصطگی ۔ زعفران ۔ ناگ کیسر ۔ موچرس ۔ گوگل ۔ چھالیہ ۔ دانہ الائچی خورد ۔
بنسلوچن ۔ اجوائن خراسانی ۔ تریاق تمام اشیاء 20 گرام تمام اشیاء کو اچھی طرح کوٹ چھان کر پاوڈر کی طرح باریک کر لیں اور کیپسول بنا لیں

ترکیب استعمال
2: کیپسول صبح 2 شام ہمراہ نیم گرم دودھ اگر وقتی جائز ضرورت ہو وقت خاص سے2 گھنٹے پہلے 3 عدد کیپسول ہمراہ دودھ استعمال کریں

یاد رہے جس دن یہ کیپسول استعمال کرنے ہوں اس دن کوئی بھی کھٹی و تلی چیز استعمال نہ کریں

18/01/2022

طاقت کا سر چشمہ ہے یہ نسخہ

مردانہ طاقت کے لحاظ سے آپ کے جسم کی تمام طاقتوں کو دوبارہ سے بحال کرے ۔یہ سمجھ لیں جیسے ایک عمارت گر گئی ہو اور آپ اس عمارت کو دبارہ سے بنائے۔ *
اس کے چند فاٸدے
1.اپنے ہاتھ سے برباد کی ہوئی جوانی کی اصلاح کرتا ہے واپس لاتا ہے۔
2.زنا اور کمزوری کی حالت میں حد سے زیادہ غلط کاریاں۔
3.عضو میں اتنی سختی اور شہوت آئے گی وہ لال سرخ ہو جائے گا۔
4.ٹائمنگ سرعت انزال میں بے پناہ اضافہ
5.جو حضرات نشہ آور چیزیں استعمال کر کہ سیکس کرتے رہے ہیں جن کے گردے ٹھنڈے ہو گے ہیں ان کو اپنی اصل حالت میں واپس لاتا ہے۔
7 جگر کے افعال درست کرتی ہے۔
8 ایک دفعہ ج**ع کرنے سے ان کی ٹانگیں درد کرتی رہتی ہے کمر درد کرتی رہتی ہے ۔
۔

۔لونگ 100 گرام۔۔۔
دارچینی۔۔۔100, گرام
جائفل ۔۔۔۔۔ 5 تولہ عقرقرحا 100 گرام ۔3 سونٹھ۔۔ 100 گرام .. دیسی انڈوں کی زردیاں 15 عدد ۔..
سلاجیت 2 تولہ ۔..
زعفران 1 تولہ =
موصلی سفید انڈین 100 گرام ۔..
۔ شہد چھوٹی مکھی کا حسب ضرورت۔۔

تیاری تمام کو پیس لیں اچھی طرح اور مکس کریں اور شہد ڈال کر معجون تیار کر لیں ۔ صبح ناشتے کے بعد آدھی چمچ دودھ کے ساتھ اور رات کو بھی کھانا کھانے کے بعد آدھی چمچ دودھ کے ساتھ استعمال کریں کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

17/01/2022

سیلان الرحم (لیکوریا)
سفید رطوبت پانی آنا
یہ ایسی بیماری ہے جو عورت کو جسمانی اور جنسی طور پر کمزور کر دیتی ہے
اس بیماری میں لڑکیوں, عورتوں کی اندام نہانی رحم سے سفید یا زرد رنگ کی رطوبت نکلا کرتی ہے, کبھی گاڑھی, کبھی پتلی, دودھیے سفید رنگ کی یا زرد رنگ, کبھی کبھی چھیچھڑے بھی نکلا کرتے ہیں اور بو آتی ہے. اس مرض میں چھوٹی لڑکیوں کے اندام نہانی رحم سے سفید رطوبت نکلا کرتی ہے خاص کر خنازیری مزاج والی لڑکیوں میں,
اسباب مرض
کمی خون, کثرت ج**ع ملاپ, کثرت ماہواری, بندش و خرابی حیض , ورم رحم, رحم کا ٹل جانا, عرصہ تک بچہ کو دودھ پلانا, سوزاک یا آتشک, وجع المفاصل وغیرہ, ضعف اعصاب, ضعف ہضم, کثرت اولاد
جو مستورات عیاشانہ زندگی بسر کرتی ہیں, کھاتی اچھا ہیں اور کام کم کرتی ہیں یا بالکل نہیں کرتی,
مرطوب اغذیہ کا زیادہ استعمال, جسمانی گرمی, جو عورتیں زیادہ گنجان شہروں میں رہتی ہیں وہ اکثر اس مرض میں مبتلا ہوتی ہیں, بمقابلہ محنت کش اور باقاعدہ زندگی بسر کرتی ہیں, شرم گاہ کی نالی کے ورم سے لیکوریا کی مقدار ہوتی ہے اگر ورم کم ہے تو معمولی رطوبت ہوگی, مردوں میں سوزاک کی بیماری ہو تو عورت کو سوزاک ہو جاتا ہے اور یہ بیماری ہوتی ہے, علامات مرض
اس مرض کی پہچان یہ ہے کہ اندام نہانی رحم میں خارش ہوتی ہے اور سفید یا زردی مائل رنگ کا پانی رطوبت نکلتا رہتا ہے, کمر رانوں ٹانگوں میں درد, طبعیت سست اور نڈھال رہتی ہے, کام کرنے کو جی نہیں چاہتا, بعض اوقات پیشاب کرتے وقت درد کا ہونا, ماہواری آنے کے وقت درد ہوتا ہے,
رحم اور اس کے معلقات میں دوران خون کے دوران تیزی کی وجہ سے شرم گاہ اور رحم کی گردن کے غدودں میں اکساہٹ پیدا ہو جاتی ہے, جس کی وجہ سے رطوبت زیادہ ہو جاتی ہے اور مسلسل سیلان کی صورت اختیار کر لیتا ہے,
رطوبت کے ساتھ اکساہٹ, کھجلی, حدت اور جلن بھی شرم گاہ اور اس کے آس پاس حصوں میں پیدا ہو جاتی ہے, رطوبت گاڑھی چیپ چیپی, لیس دار, تاردار یا پانی کی سی.
حیض ماہواری کی بےقاعدگی ,درد تنگی, آلات ہضم کمزور , آنکھوں کے سامنے اندھیرا آ جاتا ہے, سر چکراتا ہے, مریضہ دن بدن کمزور ہوتی جاتی ہے, اس کے چہرے پر خوشی شادمانی بالکل نہیں ہوتی, چڑچڑاپن, غصہ اور غم آ لیتے ہیں,
ج**ع کے وقت اندام نہانی شرم گاہ میں ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے پانی بھرا ہوا ہے اور اکثر درد کی شکایت, کپڑے گندے ہو جاتے ہیں, مرض پرانا ہو جاےُ تو اس رطوبت سے بدبو آتی ہے,
نسخہ
کمرکس, گوند کتیرا ہر ایک 5 تولہ, لودھ پٹھانی 2 تولہ, سپاری تیلیہ 5 تولہ, طباشیر ایک تولہ, سنگ جراحت شگفتہ 2 تولہ, کشتہ بیضہ مرغ 6 ماشہ, الائچی خورد دانہ 1 تولہ, صدف سوختہ 6 ماشہ, شقاقل 3تولہ
سب ادویہ کو باریک پیس کر رکھیں
مقدار خوراک 3 ماشہ تا 2 تولہ روزانہ دودھ کے ساتھ لیں
اگر دوا نہ بنا سکیں تو ہم سے منگوا سکتے ہیں

16/01/2022

شوگر ، یرقان ، دمہ ، فالج ، لقوہ زنانہ و مردانہ امراض کا شافی علاج انشإاللہ مکمل دیسی مرکبات سے ہو گا مشورہ کی کوٸی فیس نہیں اگر کوٸی یہ سمجھے کہ وہ خود تیار کرے تو سستی دوا تیار ہو سکتی ہے تو وہ نسخہ پوچھ کر خود تیار کر سکتا ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Rawalpindi