Muqafat.e.amal
اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے�
05/01/2026
13/03/2023
Beshak.
کیسے کرلیتے ہو؟ 🙂
ٹائم پاس کسی اور سے۔۔۔محبت کسی اور سے۔۔۔شادی کسی اور سے؟
کسی اور سے شادی کرتے وقت ڈر نہیں لگتا کسی کی آہ سے بد دعا سے؟
کسی کا دل توڑ کر اپنی خوشیاں کیسے منا لیتے ہو؟
اتنے قسمے وعدے جو کیے ہوتے ان کا کیا؟
نہیں کیا مطلب تمہارا ضمیر ملامت نہیں کرتا تمہیں؟
کیا پتہ تمہارا ٹائم پاس کسی کی لائف برباد کردے؟
کیا پتہ تمہاری محبت سے اس نے جینا سیکھا ہو؟
کیا پتہ تم سے شادی کرنے کے اس نے خواب سجاۓ ہو؟
کسی کو چھوڑ کر کیسے خوش رہ لیتے ہو؟
یہاں بات کسی لڑکے کی نہیں دونوں کی بات ہو رہی ہے۔
نبھا نہیں سکتے تو مت کیا کرو محبت۔
بعد میں مجبوریوں کے ڈرامے 🥀
محبت کو پاکیزہ جذبہ ہی رہنے دیں خدارا!
وقت گزاری کو یا تجسّس کو محبت کا نام مت دیں۔
اور اگر اتنی ہی محبت ہے تو نکاح کرلیں یہ کیا 1 سال 2 3 5 سال کسی اور سے ریلیشن میں رہ کر کسی اور سے شادی۔۔۔کیا تمہیں نہیں لگتا یہ خیانت ہے دھوکہ ہے؟🖤🙂
19/07/2022
عروسی جوڑا کفن میں بدل گیا.
مظفراباد سے شاہکوٹ آنے والی بارات واپسی پر مظفراباد جاتے ہوے دلہن اور دولہا والی گاڑی ماربل سے دریاے نیلم میں گر گئی تھی۔ دنیا میں خوشی کے ساتھ ہزاروں غم بھی ہوتے ہیں
جہاں بجتی ہیں شہنائیاں وہاں ماتم بھی ہوتے ہیں
اللہ پاک مغفرت کرے دلہن گھر پہنچنے سے پہلے اللہ کے پاس پہنچ گی نیلم میں گاڑی دریا میں جا گری اللہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے اور مرنے والوں کو اللہ جنت نصیب کرے
💯
💯 💶
Category
Website
Address
Rawalpindi