Apni Baat

Apni Baat

Share

Any information post & videos

27/01/2023

دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا
جتنا حضرت محمّد اپنی امت کیلئے روۓ

22/01/2023

‏مطالعہ پاکستان میں لکھا ہے کہ پاکستان گندم پیدا کرنے والا دنیا کا ساتواں بڑا ملک ہیں لیکن آٹا خریدنے کیلۓ لائن میں مطالعہ پاکستان کا استاد اور شاگرد دونوں کھڑے نظر آتے ہیں۔

19/01/2023

کدھر جا رہے ہو
رک جاؤ
اللّه تمھارے اور میرے وہ گناہ بخش دے جن کی وجہ سے دعائیں قبول نہی ہو رہیں
❤️🤲آمین🤲❤️

16/01/2023

اتنی مہنگائی کے باوجود بھی اگر آپ بھوکے نہیں سوتے تو یقین کریں سب سے بہتر رزق دینے والا ذات اللہ ہی ہے💞

16/01/2023
13/01/2023

اپنی ماں باپ سے اونچی آواز میں بات نہ کیا کرو۔جس دن یہ حاموش ہوگے۔
اس دن تم اس کی آواز سننے کو ترسوگے۔
جمعہ مبارک

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Rawalpindi
46000