Cosmetic Brands

Cosmetic Brands

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cosmetic Brands, saddar rawapindi, Rawalpindi.

17/05/2024
05/12/2023

_🔴 تقریبات پر باحجاب رہنا ضروری تو نہیں نا ؟؟؟؟_

*یقین کیجیۓ مجھے بےحد افسوس ہوتا ہے جب کسی ایسی عورت کو دیکھتی ہوں جو نارملی تو حجاب کرتی ہے ، دوپٹہ اوڑھ کر رکھتی ہے مگر جیسے ہی کسی تقریب میں جانا ہوتا ہے دوپٹہ کھسک کر صرف نام کے لیے کندھے پر آجاتا ہے اور بال کھل جاتے ہیں..*
_بس مختصراً اتنا کہوں گی کہ کیا تقریبات میں احکامِ الہی بدل جاتے ہیں🥲؟؟_
*جن سے نارملی حجاب میں رہتی ہیں کیا وہ سب لوگ محرم ہو جاتے؟؟؟*
_کیا خوشی کہ موقع پر اللہ کو بھول جانا جائز ہے؟_
*یہ کیسا ڈبل سٹینڈر ہے؟*
_کبھی ان مردوں کہ سامنے حیاء کبھی بے حیائی_
_پیاری بہنوں اپنے وقار کو پہچانو۔_
*اپنی عزت کے ساتھ ایسا دوغلا پن اختیار نہ کرو🥹*
_اس رب کا خیال کرو وہ تمہیں عزت دینا چاہتا ہے اور تم بےعزت ہو رہی ہو_
*ہاں یہ مشکل ہے پر یقین کرو وہ رب بڑا بےنیاز ہے تم اس کے لیے ایک چیز چھوڑو گی تو وہ اس سے بہترین دے گا..*

_🤲In Shaa ALLÁH🌟_
♥️♥️

09/02/2022

Think positive

24/01/2022

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Saddar Rawapindi
Rawalpindi
4700