Al Saudia tibbi foundation

Al Saudia tibbi foundation

Share

03008145066

08/08/2026

ال سعودیہ دواخانہ کرکٹ سٹیڈیم ڈبل روڈ راولپنڈی پینورامہ سینٹر شاپ نمبر بی24 فون نمبر 03008145066 واٹس ایپ ارڈر

05/08/2026

السعودیہ طبی فڈیشن دواخانہ کرکٹ سٹیڈیم ڈبل روڈ پینو راما سینٹر شاپ نمبر 24 راولپنڈی فون نمبر 03008145066

04/08/2026

شاپ نمبر 24 ال سعودیہ طبی فاؤنڈیشن دواخانہ کرکٹ سٹیڈیم ڈبل راولپنڈی پینور سینٹر

30/07/2026
30/07/2026

Shop No b24 panorama shopping center stadium road Rawalpindi

23/07/2026

For order whatsupp
03008145066

TikTok · HAKEEM ASHFAQ AHMED 07/05/2026

ال سعودیہ دواخانہ شاپ نمبر بی 24 پینوراما شاپنگ سینٹر سٹیڈیم روڈ راولپنڈی

TikTok · HAKEEM ASHFAQ AHMED Check out HAKEEM ASHFAQ AHMED’s video.

Photos from Al Saudia tibbi foundation's post 12/12/2025

🔴 کمزور افراد کیلئے بہترین نسخہ🔴
40 یوم کے استعمال سے چہرہ موٹا تازہ
دبلا پتلا وجود صحت مند
تازہ منی کی باکثرت پیدائش

نسخہ سدا جوانی از حضرت دوست محمد صابر ملتانی رح

ھولشافی

ثعلب مصری 50 گرام
موصلی سفید 50 گرام
مغز پنبہ دانہ 50 گرام
چھلکا اسپغول 50 گرام

ترکیب تیاری:
ثعلب مصری اور موصلی سفید کو نیم گرم دودھ میں ڈال دیں 5 منٹ بعد نکال کر چھاؤں میں خشک کرلیں یہ عمل تین مرتبہ دھرائیں

چھلکے کے علاؤہ تینوں ادویات کو ہاون دستے اور کھرل کی مدد سے باریک سفوف کرنے کے بعد چھلکا اسپغول ملالیں بس تیار ھے۔

مقدار خوراک : 10 گرام سفوف ڈیڑھ پاؤ گرم دودھ میں ملاکر رکھ دیں ٹھنڈا ہونے پر نوش فرمائیں۔

فوائد: اعصابی غدی افعال و اثرات کا حامل نسخہ ھے
سرعت انزال اح**ام ضعفِ باہ عام جسمانی کمزوری منی کی خرابی منی میں کیڑوں کا ختم ھونا وغیرہ کیلئے بے حد مفید نسخہ ھے۔

صرف چالیس یوم کے استعمال سے منی اور منی کے کیڑے باکثرت پیدا ھوجاتے ہیں۔

نوٹ یہ نسخہ صرف عضلاتی اعصابی+ عضلاتی غدی اور غدی عضلاتی مزاج والوں کیلئے فائدہ مند ھے۔
اعصابی عضلاتی + اعصابی غدی + غدی اعصابی مزاج والے استعمال مت کریں۔
۔

قوتِ باہ اور امساک کی اکثر ادویات عضلاتی اعصابی سے عضلاتی غدی مزاج کی ھوتی ہیں

دوا فروش عطائی مزاج جانے بغیر ھر مریض کو عضلاتی دوائیں کھلاتے ہیں جن سے وقتی انتشار اور امساک (ٹائمنگ) سے مریض خوش ھوجاتا ھے کہ حکیم صاحب نے کمال نسخہ بناکر دیا ھے
مسلسل عضلاتی دوائیں استعمال کرنے سے مریض خشکی سردی کا شکار ھوکر لا علاج امراض میں گرفتار ھوجاتا ھے

جو دوائیں پہلے خوب اثر کرتی تھیں انکا اثر (بوجہ قلتِ منی) آہستہ آہستہ ختم ھوجاتا ھے منی خشک ھوجاتی ھے انسان لاچارگی کی تصویر بن جاتا ھے

خدارا دوا فروش ٹھگوں سے بچیں
خشک سرد (عضلاتی) مزاج والے افراد مغز بادام مویز منقیٰ خالص دیسی گھی بکری کا دودھ اور گوشت کثرت سے استعمال کریں خشک مزاج 2+3 نمبر غذاؤں سے پرہیز کریں ال سعودیہ طبی فاؤنڈیشن دواخانہ کرکٹ سٹیڈیم ڈبل راولپنڈیانشاء اللّٰہ صحت ہر گزرتے دن کے ساتھ بہتر ھوتی جائے گی 03008145066

Photos from Al Saudia tibbi foundation's post 12/12/2025

کیا آپکو ٹائمنگ کی کمی آگئی ہے جیسےاپنی بیوی کے پاس جاتے ہی فارغ ہوجاتے ہیں کیا آپکے آلہ تناسل میں ٹیڑھا پن یاچھوٹاپن کی شکایت آگئی ہے
امراض پوشیدہ سپرم و سیمن، بے اولادی ،جرم تولید ،کرم منی کی کمی، نیز جریان اح**ام سرعت انزال قبل از ج**ع قطروں کا اخراج اور ماضی کی حماقتوں بے راہ روی نادانیوں اور مادہ حیات اپنے ھاتھوں برباد کر لینے والے مایوس العلاج مریضوں کے لیئے قدرت الہی کی مسیحائی کا عظیم شاہکار
*فوائد نسخہ*
مادہ تولید گاڑھا کرتا ھے اور وافر مقدار میں پیدا کرتا ھے کہ خزانہ فل کر دیتا ھے جراثیم بڑھاتا ھے اور جگر معدہ مثانے کی گرمی دور کرتا ھے .سرعت انزال کو ختم کرتا ہے.
امساک کے شاکی لوگوں کے لئے زبردست ھے.قابل تعریف ھے ھزاروں مریضوں پر آزمایا ھوا ھے بفضل تعالی اسی نسخہ کے استعمال سے لاعلاج مریضوں کو رب تعالی نے اولاد سے نوازا ہے .
ھوالشافی
موصلی سفید انڈیا 50 گرام موصلی سیاہ 50 گرام ثعلب مصری 50 گرام ثعلب پنجہ 50 گرام کشتہ نقرہ اعلی 9 گرام بوھڑ کے دودھ 100 گرام میں 5گھنٹے کھرل کریں (بوھڑ داڑھی والا ھو صحابہ کرام کی ریسرچ کے مطابق آج جدید سائنس کا بھی ماننا ھے کہ درختوں میں بھی نر اور مادہ ھوتے ھیں) تالمکھانہ 50 گرام چھلکا اسبغول 50 گرام گوند ببول 50 گرام مروارید 15 گرام مغز بادام 100 گرام گوند کتیرا 50 گرام دانہ الائچی خورد 50 گرام پستہ 50 گرام کشتہ قلعی 20 گرام کشتہ مروارید 3گرام تمام ادویات باریک کوٹ کر رکھیں آخر میں مروارید ناسفتہ و کشتہ مکس کر دیں .تیارھے.
ایک تا دو چمچ صبح نھار منہ دودھ کے ساتھ غذا سے 2 گھنٹے قبل لیں اور رات کو بھی ھمراہ دودھ لیں.اور زیادہ سرد مزاج لوگ نیم گرم دودھ سے لےسکتے ھیں.
اور دودھ میں کھویا بنایا جاسکتا ھے..
مادہ تولید بکژت پیداہوتاھے جریان،اح**ام،سرعت انزال،ھاتھ پاؤں کا جلنا، تپش، رقت، قلت،کمزوری،قطروں کا اخراج، کثرت ج**ع کے نقصانات حتی کہ جگر گردوں کے لیئے بھی سوفیصد مفید ھے سائیڈ ایفکٹ سے پاک دوا ہے۔
0300 0300 8145066

Category

Website

Address


Al Saudia Tibbi Foundation Shop G16 Panorama Center Double Road Rawalpindi
Rawalpindi

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:09
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Saudia tibbi foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Rawalpindi.