PYO Gilgit Batista

PYO Gilgit Batista

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PYO Gilgit Batista, Health/Beauty, kalma chock, Rawalpindi.

01/06/2026

‏شگر کے عوام 7 جون کو پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دے کر ایک بار پھر قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مشن کی توثیق کریں گے۔ 7 جون کو گلگت بلتستان بھر میں تیر چلے گا اور پاکستان پیپلز پارٹی کامیابی حاصل کرے گی۔

01/06/2026

PPP Chairman *Bilawal Bhutto Zardari* has arrived in Skardu for the Gilgit-Baltistan election campaign. He was welcomed by Governor Syed Mehdi Shah and other party leaders. Bilawal Bhutto Zardari will address election rallies in Shigar District, Chilas, Ghizer, and Gilgit. GEO News.

01/06/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے ضلع شگر کی تحصیل گلاب پور میں ہونے والے انتخابی جلسے میں شرکت کے لئے اسکردو سے روانہ

31/05/2026

عزیزالرحمن پی وائے او گلگت بلتستان کے صوبائی میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر نوٹیفیکیشن جاری

میں پی وائے او کے صدر ڈاکٹر شاہد، وسیم بادامی سینئر نائب صدر اور کابینہ کے ممران کا مشکور ہون جنہوں نے مجھے اس عہدے کے قابل سمجھا اور ذمہ داری دی۔

عزیز الرحمن
میڈیا کوآرڈینیٹر Aziz Ur Rahman

01/03/2026

گلگت مظاہروں میں 6 افراد جاں بحق 40 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں

ذرائع

28/02/2026

سابق ڈی سی کسٹم سوست میاں عثمان چھٹہ صاحب کو الوداعی پارٹی کی تقریب ۔
جبکہ نئے تعینات ہونے والے ڈی سی کسٹم محب صاحب بھی تقریب میں شریک ہیں

28/02/2026

اسلام آباد۔
حکومت گلگت بلتستان کی طرف سے صحت کارڈ کی بحالی ایک احسن اقدام ہے، جس سے غریب عوام کو راولپنڈی کے ہسپتالوں میں علاج کی سہولت ملے گی۔
جس سے جی بی (GB) کے غریب عوام کو راولپنڈی کے ہسپتالوں میں بہتر علاج کی امید پیدا ہوئی تھی مگر یہ امید دم توڑ گئی جب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جو ہسپتال علاج کے لیے مقرر ہوئے ہیں وہ ہسپتال تیسرے درجے کے ہسپتال ہیں۔ ان میں سوائے آر آئی سی (RIC) راولپنڈی کے کوئی بھی قابلِ ذکر ہسپتال شامل نہیں ہے، جس سے جی بی کے غریب عوام میں بے چینی پیدا ہو گئی ہے۔ ان ہسپتالوں سے بہتر سہولیات پی ایچ کیو (PHQ) ہسپتال گلگت میں زیادہ بہتر موجود ہیں۔ اربابِ اختیار کو چاہیے کہ وہ راولپنڈی کے صفِ اول کے ہسپتالوں میں علاج کی سہولت فراہم کریں۔

صدر ڈسٹرکٹ گلگت پاکستان پیپلزپارٹی نمبردار زوار فدا حسین۔

27/02/2026

PAMIR TIMESPPPA Daarul Qur'anPakistan Peoples Party - PPPAmjad Hussain AdvocateWasim Abbas BadamiWalayat AliJamil Ahmad

27/02/2026

گلگت حلقہ نمبر 2 .... آپ کی رائے؟
آنے والے انتخابات میں کون جیتے گا؟
🔴 جمیل احمد (PPP)
🟢 حافظ حفیظ الرحمن (PML-N)

Photos from PYO Gilgit Batista's post 27/02/2026

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت ڈویژن کے صدر جمیل قریشی کیساتھ پیپلز یوتھ نگر کا وفد مختار سدن بھائی کی قیادت میں ملاقات کی۔۔
اس موقع پر پیپلز یوتھ ضلع نگر کی تنظیم نو بارے تفصیلی گفتگو ھوئی ۔۔
وفد کو یقین دلایا کہ تنظیم سازی میرٹ پر ھو گی اور نظریاتی جیالوں کو ہی ذمہ داریاں سونپی جائینگی اور بہت جلد ضلع نگر کی کابینہ کا اعلان کیا جائے گا۔جس پر وفد نے صدر جمیل قریشی کا شکریہ ادا کیا ۔اور جمیل قریشی پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔
Mohmmad Jamil Jamil

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Kalma Chock
Rawalpindi
15100