Hakeem Abul-Rehman

Hakeem Abul-Rehman

Share

ہر قسم کے مشورے کے لیے یا تیار شدہ دوائی منگوانے کے لیے ان نمبر پر واٹس ایپ کریں-
(حکیم عبدالرحمن)03444909521/=03185727377

15/02/2026

یہ ہے وہ نسخہ جو بوڑوں کو جوان اور جوان کو شیر جوان بناتا ہے
یہ الفاظ صرف روایتی حکمت کی نمائندگی کرتے ہیں۔

آج میں ایک خاص روایتی نسخہ تیار کر رہا ہوں
جس میں 35 سے 40 قدرتی جڑی بوٹیاں شامل کی جا رہی ہیں

یہ نسخہ
✔️ روایتی حکمت کی بنیاد پر
✔️ قدرتی اجزاء سے
✔️ ماہرینِ حکمت کے تجربے کے مطابق تیار کیا جاتا ہے

ہر انسان کا مزاج مختلف ہوتا ہے
استعمال سے پہلے مکمل معلومات حاصل کرنا ضروری ہے

📌 مزید معلومات اور آرڈر کے لیے
بایو میں موجود نمبر پر رابطہ کریں

محمدی دواخانہ
حاجی مرسلین جنجوا پلازا
مین چکری روڈ، بنی سٹاپ
راولپنڈی

📞 واٹس ایپ نمبر: 03444909521

28/01/2026

اہم آگاہی ویڈیو ⚠️
تخمہ کوج کا مدبر بنانے کے بعد اس کا دودھ ہرگز استعمال نہ کریں اور نہ ہی کسی جانور کو دیں۔
یہ دودھ نقصان دہ ہو سکتا ہے خاص طور پر بلی، کتا یا دیگر جانوروں کے لیے۔
قدرتی جڑی بوٹیوں کا استعمال ہمیشہ صحیح طریقے اور احتیاط سے کریں۔
آگاہی پھیلائیں، غلط استعمال سے بچیں۔

📍 محمدی دواخانہ، حکیم عبد الرحمان
حاجی مرسلین جنجوا پلازا، مین چکری روڈ، بنی سٹاپ، راولپنڈی
📞 واٹس ایپ: 0344-4909521


:




#حکیم

#مدبر

28/01/2026

اکیس جڑی بوٹیوں والا مغلِّظ نسخہ 🌿
جس پر ہمیں الحمدللہ بہت زیادہ آرڈر آ رہے ہیں۔
یہ نسخہ سو فیصد قدرتی، خالص اور اعلیٰ درجے کی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا جاتا ہے۔
ویڈیو میں آپ خود تمام جڑی بوٹیاں دیکھ بھی سکتے ہیں اور ان کے فوائد بھی سن سکتے ہیں۔
قدرتی طریقے سے طاقت، صحت اور اعتماد بحال کریں 💪
قدرت پر یقین، صحت پر توجہ ✔️

:

23/01/2026

سردیوں میں پانی کم پینے کی وجہ سے اکثر لوگوں کا بی پی ہائی ہو جاتا ہے، جس پر وہ توجہ نہیں دیتے۔
اس ویڈیو میں ہم بتا رہے ہیں قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ایک زبردست نسخہ جو سردیوں میں جسم کا توازن برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں، معلومات سب کے لیے فائدہ مند ہے۔
مزید رہنمائی اور آرڈر کے لیے ہماری بائیو میں دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

ایڈریس:
محمدی دواخانہ
چکری روڈ، مین بس اسٹاپ
راولپنڈی
:

23/01/2026

اگر آپ سردی سے بچنا چاہتے ہیں اور جسم کے اندر قدرتی حرارت پیدا کرنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔
سردیوں میں کمزوری، نزلہ، زکام اور ٹھنڈ سے بچاؤ کے لیے آزمودہ قدرتی نسخہ۔
قدرتی اجزاء سے تیار کردہ، بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے۔
مزید معلومات اور آرڈر کے لیے ہماری بائیو میں دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

ایڈریس:
محمدی دواخانہ
چکری روڈ، مین بس اسٹاپ
راولپنڈی
:






#دواخانہ

13/01/2026

ایک بھائی نے اپنی شادی سے پہلے یہ شادی کورس آرڈر کیا تھا، الحمدللہ وہی کورس آج تیار کیا جا رہا ہے۔
اگر آپ کی بھی شادی ہونے والی ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ شادی سے پہلے جسمانی طاقت، صحت اور توانائی بہتر ہو تو ہمارا خصوصی شادی کورس ضرور آرڈر کریں۔
یہ کورس خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا جاتا ہے۔
مزید معلومات اور آرڈر کے لیے بائیو میں دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

12/01/2026

السلام و رحمۃ اللہ
امید کرتے ہیں آپ خیر و عافیت سے ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، تندرستی اور شفا عطا فرمائے۔
براہِ مہربانی مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر واٹس ایپ کریں۔03444909521

حکیم عبد الرحمن
محمدی دوا خانہ
حاجی مرسلین، جنجوہ پلازہ

11/01/2026

اگر آپ کو پرانی سے پرانی کھانسی ہے، بلغم یا ریشہ کا مسئلہ ہے اور بار بار دوائیاں کھا کھا کر بھی آرام نہیں آ رہا تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
ملٹھی اور سوہاگہ کا ایک خاص آزمودہ طریقہ بتا رہا ہوں، درست استعمال کریں اور ان شاءاللہ کھانسی، بلغم اور ریشہ جیسے مسائل میں واضح فائدہ ہوگا۔
قدرتی علاج، بغیر نقصان 🌿



#بلغم
#ریشہ
#ملٹھی
#سوہاگہ



#صحت

07/01/2026

سردی کے موسم میں کون سا قہوہ پیا جاتا ہے اس پر رہنمائی کر رہا ہوں۔
یہ معلومات عام آگاہی کے لیے ہیں تاکہ لوگ قدرتی چیزوں کے بارے میں سمجھ سکیں۔
سردی میں گرم مشروبات کا درست استعمال جسم کو راحت دیتا ہے۔
مزید معلومات کے لیے بایو میں دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

07/01/2026

اس ویڈیو میں میں بالوں کے لیے کچھ قدرتی چیزوں کے بارے میں صرف معلومات دے رہا ہوں اور ان کے عام فوائد بتا رہا ہوں۔
یہ ویڈیو آگاہی کے لیے ہے، کسی علاج یا نسخے کا دعویٰ نہیں۔
بالوں کی بہتر دیکھ بھال کے لیے درست معلومات جاننا ضروری ہے۔
مزید معلومات کے لیے بایو میں دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔:

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Chakri Road Bani Stop
Rawalpindi
56000