Smile beauty palour

Smile beauty palour

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Smile beauty palour, Beauty Salon, c254 shop no, Rawalpindi.

31/07/2022

اچھی بات!
پرانے سے پرانا گھٹنے کے درد کا علاج
کسی ڈاکٹر کے کلینک پر پہلی بار ایسا منظر دیکھا۔ پنڈی میں واقع اس کلینک میں مجھے اس بار جو مریض نظر اۓ اس میں بنوں ۔ پشاور ۔ اسلام اباد ۔ ایبٹ اباد ۔ مہمند ایجنسی ۔ بکر ۔ اور صوابی کے مریض شامل تھے ۔ یہ صرف ان مریضوں کی بات کر رہا ہںوں جن سے میری بات چیت ہںوٸ ۔ یہاں پھر اپکو ملک کے تمام علاقوں کے مریض دیکھنے کو ملینگے۔

یہ ارتھوپیڈک سرجن میجر ریٹاٸیرڈ ڈاکٹر مشتاق کا کلینک ہںے جو راول پینڈی کینٹ میں سی ایم ایچ سے متصل 22 نمبر چونگی پر واقع ہںے ۔
ہم قریبا اٹھ بجے کے قریب کلینک پہنچے ۔ نو بجے تک کلینک کی انتظار گاہ میں تل دھرنے کی جگہ نہ تھی ۔ تھوڑی دیر میں ڈاکٹر صاحب تشریف لاۓ ۔ ہاتھوں میں عصا ۔ عمامہ باندھے ۔ سفید ریش ایک عمر رسیدہ بندے تھے ۔ کلینک میں اتے ہی انتظار گاہ میں اپنے منشی کے کرسی پر اکر بیٹھ گیۓ ۔ ان کے اسٹنٹ نے احادیث کی ایک کتاب کھولی ۔ اور دو تین احادیث پڑھی ۔ پھر انکا ترجمہ اور تفسیر پڑھی ۔ اس کے بعد باجماعت دعا کی گٸ ۔ قران و حدیث کا یہ دور قریبا دس منٹ پر محیط رہا اور اس دوران ڈاکٹر صاحب مریضوں کے ساتھ ویٹنگ روم میں ہی بیٹھے رہںے ۔ درود دعا کے بعد ڈاکٹر صاحب اپنے کیبن میں چلے گیۓ اور مریضوں کا معاٸنہ شروع کیا.

مجھے یہ عمل بہت اچھا لگا ۔ ڈاکٹر صاحب کی یہ عاجزی و انکساری اور ان کا طرزعمل یقینا دوسرے ڈاکٹروں کے لیۓ ایک نمونہ ہںے ۔ یہی نہیں بلکہ ڈاکٹر صاحب کی معاٸنہ فیس اور دوسرے جانچ اور لیبارٹری کی فیس بھی انتہاٸ مناسب ہںے ۔

درود ۔ تفسیر حدیث اور دعا سے شروع ہںونے والے معمولات بلا شبہ اس کلینک کا ایک منفرد عمل ہںے ۔ اللہ تمام ڈاکٹرز کو اس اچھے عمل کو اپنے اپنے کلینک میں شروع کرنے کی توفیق عطا فرماۓ ۔

13/05/2019
26/04/2019
08/04/2019
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


C254 Shop No
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 20:00