University of okara

University of okara

Share

یہاں پر صرف یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے ریلیٹڈ معلومات شیئر کی جائے گی ۔

HEC Student Search 26/06/2023

*_UPDATE ABOUT LAPTOP SCHEME_*

You can check your varification status on

https://laptop.pmyp.gov.pk/existing_applications.php #

*_Either your data is Verified or Not_*

_If Focal person Varifed your documents it will show varified_

*_UO Exclusive_*

HEC Student Search

26/06/2023

Eid UL Azha Holidays ..

26/06/2023

لیپ ٹاپ سکیم کے ڈیٹا کی ویرفیکیش کے لیے کل 27 جون آخری تاریخ ہے تو جو سٹوڈنٹس رہ گئے ہیں وہ یونیورسٹی جا کر اپنے ڈیپارٹمنٹ کے فوکل پرسن سے رابطہ کریں اور سٹوڈنٹس ویرفیکیش کے لیے نیچے دیے گئے کاغذات لازمی لے کر جائیں ۔
University ID card.
CNIC ( own)
Father CNIC.
Matric result card.
FSC result card.
شکریہ ۔

09/06/2023

میں جب آج یونیورسٹی سے گھر واپس جا رہا تھا تو یونیورسٹی کی 3 بسیں یونیورسٹی سے نکلیں تو میں نے دیکھا سیکنڈ والی بس کا دروازہ کھلا تھا اور لڑکیاں دروازے میں سیڑھیوں پر بیٹھی تھیں اور بس اپنی منزل کی طرف رواں دواں تھی تو میرے دل میں خیال آیا کہ خدانخواستہ کوئی حادثہ ہو جائے تو اس کا کون ذمہ دار ہے
حکومت فلفور اوکاڑہ یونیورسٹی میں بسوں کی تعداد کو بڑھاۓ
بہت سی لڑکیاں بس کی سیڑھیوں پر بیٹھ کر
جاتی ہیں اور کچھ کھڑے ہو کر سفر کرتی ہیں

09/06/2023

*Dear Students,*
_Incase of any query about Prime minister Laptop Scheme contact with your departmental focal person._

*Online Registration link:*
https://laptop.pmyp.gov.pk/

*UO EXCLUSIVE*
Admins:
Late date for online apply is 20 June.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Renala Khurd?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Chichawatni
Renala Khurd
123566