Ayesha khan786
videos
MashAllah 🥀🥀🥀🥀🥰🥰🥰
MashAllah 💞💞🥀🥀🥀🥀🥰
04/02/2023
Online Work Available
الحمداللہ پہلی دفعہ ایسا سسٹم ملا ہے جہاں پر آپ روزانہ کما سکتے ہیں بس تھوڑی سی محنت سے۔
اللہ کا شکر ہے کے میں نے اس سسٹم کو وقت پہ جوائن کیا۔ میری ریکویسٹ ہے شارٹ کٹ کے چکر میں نہ پڑیں۔اس سسٹم کو آزمائیں۔ کام کریں یا نہیں لیکن ایک دفعہ ڈیٹیلز لازمی لیں۔
آپکو کام کے بدلے ارننگ کی گارنٹی میری ہے.only girls
21/12/2022
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
الحمد للہ جو مستقل طور پر طویل عرصہ تعلیم حاصل نہیں سکتے ۔۔
اس میں کثیر کورس کروائے جاتے ہیں
اور مزید جو کورس آپ کرنا چاہیں وہ بھی کروائے جائیں گے
1️⃣ ناظرہ قرآن مجید مع تجوید
2️⃣ ترجمہ و تفسیر (مکمل قرآن مجید)
3️⃣ نورانی قائدہ تجوید کورس
4️⃣ حفظ القران
5️⃣نماز دعائیں وضو اور غسل کے فرائض وغیرہ
اس میں صرف ملک پاکستان نہیں بلکہ برون ممالک کے افراد بھی شامل ہوسکتے ہیں
اس پوسٹ کو شیئر کریں اور مزید آگے بڑھائیں
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے ہمیں دین اسلام کی صحیح معنوں میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
21/12/2022
💞💞 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞💞
🌸بچے مستقبل میں قوم کے معمار ہوتے ہیں, والدین بچوں کی تربیت پر خصوصی توجہ دیں
بسم للہ آنلائن قرآن اکیڈمی کے زیر اہتمام بچوں کے لیے منفرد کورس۔۔۔۔
🌸آئیے بچوں کے ٹائم کو سیو کیجیے،
قرآن پاک کو سمجھے اور سمجھاۓ آپنی زندگی کو اور بچوں کی زندگی کو باعمل اور باقردار بناۓ ۔
اس میں ہم یہ کورس کرواۓ گے۔
1️⃣ناظرہ قرآن پاک تجوید کیساتھ
2️⃣ رحمانی قاعدہ تجوید کیساتھ
3️⃣ترجمہ و تفسیر (مکمل قرآن مجید)
4️⃣ حفظ القرآن
5️⃣نماز ۔وضو اور غسل کے فرائض وغیرہ
6️⃣اور سورتیں بھی حفظ کروائی جائیں گی ۔۔۔۔
تو دیر اور سوچنا کس بات کا؟؟؟؟؟؟
جلدی سے ارادے پختہ کیجیے اور ایڈمیشن کروائیے
اور زیادہ سے زیادہ اس کورس کو اپنے پیاروں کے ساتھ شئیر کیجیے جزاكَ اللّٰه
03/12/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sahiwal
Sahiwal
78685