K.A.Baig Medical Lab Information

K.A.Baig Medical Lab Information

Share

All medical Lab problems share

10/11/2022

پہلا نمبر تھا پہلا پہ آو گا
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
سالہ جوکو گا نیہں
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

02/11/2022

آج اک بات چیت کرنے کو دل کر رہا ہیں
آپ جس مرضی پارٹی کے ممبر شپ میں ہو۔ یا کوئی پوسٹ پہ ہو بس اتنا خیال رکھیا گا آپ کی ذات سے کسی کو کوئی نقصان تو نہیں۔ اپنی ٹیم کے اعلی سطح پر مشتمل لوگ جو ہیں کیا آپ اپنی راۓ رکھتے ہیں ور آپ کی راۓ کی کوئی حسیت ہیں یا نیہں اگر نیہں جواب ہیں تو وه آپ کا مخلص کھبی نیہں۔ آج جو سیاسی جماعتوں کا چال چلن ہیں۔ کیا یہ قوم کے مفاد میں ہیں یا نہیں ۔ نون لیگ ہو یا پی ٹی ای یا دیگر جماعتے صرف اپنی ذات کے لیے آتے ہیں قوم کی کسی کو کوئی سر کار نیہں۔ اللّه کے لیے خود کو بدلو وارانہ فسادات جنم ایسے لے گے کے تم خیال بھی نہ کر سکو گے۔ آرمی ہماری دنیا کی بہتر آرمی ہیں جن کی تعریف دشمن عناصر بھی کرتے ہیں۔ لیکن چند دس بار لوگ ان کے بارے میں پتہ نیہں کیا کیا بولتے ہیں۔ گھر جیسا مرضی ہو اگر پتہ چلا جاۓ تو کوتے بھی شیروں کی طرح لپکا تے ہیں
اللّه کے لیے اپنے شیروں کو کسی کی نظر نہ لگنے دینا۔ اگر یہ شیر کمزور ہوا تو خدا کی قسم یہ دیس و اس میں بسنے والے باسی فلسطین کا پس منظر پیش کرے گے۔ اللّه پاک اس نادان قوم کا حامی رہے۔ اک بات یاد کروا دو۔ اب کو قائد اعظم یا اقبال جیسے لوگ دوبارہ نیہں اے گے۔ نہ ذہانت ملے گی۔ سچ تو یہ ہے۔ ہم وه قوم ہیں جس نے فاطمہ جناح کو بھی غدار قرار دیا تھا۔ تم تو قوم ہو جو مسلم لیگ بنی جس میں 1930 میں علامہ اقبال نے تصور پاکستان کا اظہار کیا۔ آپ نے ان کو یاد نہ رکھ۔ ہم ایسی قوم ہیں۔ جس کی اپنی زبان طاقت وار نہ ہو سکی ۔ اور دوسرے کی زبان کو اپنی زبان اقرا دیا جا رہا ہو اس کو پڑھائی میں درج کیا گیا ہو۔ کیا اور لکھوں۔ سر سعید احمد خان اللّه پاک ان کو ہزارو بار رحمت فرماے۔ ان نے اپنے 05 ناکات میں یہ بات کا اظہار کیا ۔ے ہم وطنوں انگلش کو اپنی زبان تسلیم نہ کرناکیوں ابھی ہمارے لوگ دفتری کام نیہں جانتے نیہں ہیں لہذا ان سے اسفادا لی جاۓ اور یگلش کو صرف دفتری زبانکے طور پرلیا جاۓ۔
دعا ہیں نادان قوم کو سچ حق نظر آ جاۓ۔
آخر حضرت علی راضی۔۔۔ کا قول پہ ختم کرتا ہوں ۔۔۔
جو قوم اپنی زبان سے جاتی ہیں وه قومے فنا اور تباہی کی طرف گامزن ہوتی ہیں اور ذلیلوں خوار ہوتی ہیں۔
آج دیکھا جاۓ یہ سچ ثابت ہو رہی ہیں۔
ووٹ کو عزت دو
حقیقی مارچ
کھبی یہ بھی مارچ ہو اک قوم اک جان
اردو زبان کی پاسداری مارچ
حقیقی آزادی تب ہی ہیں جب خود مختاری اپنی زبان ہو گئی۔
دعا گو : ہدایت ۔۔۔۔۔۔۔۔
کاشف علی بیگ

01/11/2022

جواب ضرور دے۔

27/10/2022

Kashif Ali Baig
بلڈ شوگر پروفائل پر %40 ڈسکاؤنٹ دیا جاتا ہیں۔
جس میں درج ذیل ٹیسٹ ہوتے ہیں ۔
HbA1C Test شوگر کا 3 ماہ کا ٹیسٹ کیا جاتا ہیں
RFT Test گر دے کا ٹیسٹ
Urine C/E Test پیشاب کا مکمل ٹیسٹ
LFT Test جگر کا مکمل ٹیسٹ
Blood Sugar Fasting نہار شوگر کا ٹیسٹ

total Amount # 3000
Discount offer # 1800 only sugar patient.
Discount Amount # 1200
please visiting Haroon Lab best Result to a good Treatment help. and online Doctor ur Report see and best point of ur treatment.
Welcome and join Medical Haroon Lab family.

انشااللہ ہارون لیب ممبر شپ بھی بنانے جارہی ہیں جن میں ساہیوال کے بیسٹ ڈاکٹر میل اینڈ فیملی ہو گے۔

09/10/2022

ایک چوہا ایک کسان کے گھر میں بل بنا کر رہتا تھا، ایک دن چوہے نے دیکھا کہ کسان اور اس کی بیوی ایک تھیلے سے کچھ نکال رہے ہیں،چوہے نے سوچا کہ شاید کچھ کھانے کا سامان ہے-

خوب غور سے دیکھنے پر اس نے پایا کہ وہ ایک چوهےدانی تھی-

خطرہ بھانپنے پر اس نے گھر کے پچھلے حصے میں جا کر کبوتر کو یہ بات بتائی کہ گھر میں چوهےدانی آ گئی ہے-

کبوتر نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ مجھے کیا؟ مجھے کون سا اس میں پھنسنا ہے؟

مایوس چوہا یہ بات مرغ کو بتانے گیا-

مرغ نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ ... جا بھائی یہ میرا مسئلہ نہیں ہے-

مایوس چوہے نے دیوار میں جا کر بکرے کو یہ بات بتائی ... اور بکرا ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہونے لگا-

اسی رات چوهےدانی میں كھٹاك کی آواز ہوئی جس میں ایک زہریلا سانپ پھنس گیا تھا-

اندھیرے میں اس کی دم کو چوہا سمجھ کر کسان کی بیوی نے اس کو نکالا اور سانپ نے اسے ڈس لیا-

طبیعت بگڑنے پر کسان نے حکیم کو بلوایا،

حکیم نے اسے کبوتر کا سوپ پلانے کا مشورہ دیا،

کبوتر ابھی برتن میں ابل رہا تھا

خبر سن کر کسان کے کئی رشتہ دار ملنے آ پہنچے جن کے کھانے کے انتظام کیلئے اگلے دن مرغ کو ذبح کیا گیا

کچھ دنوں کے بعد کسان کی بیوی مر گئی ... جنازہ اور موت ضیافت میں بکرا پروسنے کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا ......

چوہا دور جا چکا تھا ... بہت دور ............

اگلی بار کوئی آپ کو اپنے مسئلے بتائے اور آپ کو لگے کہ یہ میرا مسئلہ نہیں ہے تو انتظار کیجئیے اور دوبارہ سوچیں .... ہم سب خطرے میں ہیں ....

🤔🤔🤔🤔

25/09/2022

وہم ہی اچھا تھا کے بیگ وه پاس ہیں میرے
جب سے یہ بھی ٹوٹا ہیں اب و کچھ نہں پاس میرے ۔

۔
۔
۔
۔
_
_
_

20/09/2022

السلام علیکم
میڈیکل لیب کے بارے میں کوئی سوال کرنا ہیں۔ تو ہمارا پیج ضرور دیکھے ۔
اور میڈیکل سٹوڈنٹس کے لیے ایک کتاب لکھی جارہی ہیں جس میں بہت آسان زبان اور آج کے اور پورانے دور کے طریقہ کار لکھا جا رہا ہیں ۔ جس سے آسانی سے میڈیکل لیب کے متعلق لائن مل جاتی ہیں ۔ اس وجہ سے پیج پر کوئی خطر خوا انفو نیہں دے پا رہی۔
اس لیے پیج کو لائک کرے و شیر کرے شکریہ ۔

31/07/2022

السلام علیکم
آج کے بعد ہم تمام میڈیکل کی انفو اردو میں دیا کرے گے ۔آپ تمام کا شکریہ ۔
K.A.Baig Medical information
کو شیر لائک اینڈ کمینٹ کرے شکریہ
🔬🔬🔬

30/07/2022

السلام علیکم
یہ پاسٹ میں بھی 1870 پھر 1913 میں ایسی بیماری آ چکی ہیں۔ اس کے میڈیکل میں کوئی واضع وضاحت تو نیہں ہیں۔ بلکہ ان کی کچھ علامات ہیں جو ہو سکتی ہیں۔
پہلے جانوروں کے لیے ۔
جانوروں میں کوئی بھی ڈاکٹر نیہں بتا تا ہیں یہ کیا ہیں
اکثر antibiotic میڈیسن لگی جا رہی ہیں ۔ اس میں جو سمجھ میں آتا ہیں۔ وه xanthoma بیماری ہیں۔ اور میرے خیال کے مطابق ٹھک ہیں جس میں xanthoma چربی سے رونما ہوتی ہیں جس میں کولیسٹرل کی زیا تی دیکھی گئی ہیں۔
اور اب انسانوں میں بھی ایسی طرح ہیں۔
لکن دوسرا بیماری
. . . . . . lichen planus
یہ دونوں دانوں کی شکل میں ہوتی ہیں۔ عام سائز ان کا 1.2 سے 3mm تک ہوتا ہیں۔ ان کو
پنسلین کی شکل میں دستیاب تھی ۔ جب اس کو زیادہ استعمال میں 1972 کی جنگ میں لیا گیا۔ جو فوج کے جوانوں کے لیے بہت جلد آرام دے دوا ثابت ہوئی۔

یہ دونوں ہی گرمی کی وجہ سے ہیں۔
کیوں کے کسان اپنا فائدے کے لیے نئی سے نئی پالیسی اور پیدا وار زیادہ کرنے کے چکر میں یہ بیماری پیدا کرتا ہیں جس میں نئی نئی میڈیسن وزن زیادہ کرنا اور وقت پہلے سے ان سے بچے لنا۔ بیماری کا سبب بناتا ہیں ۔
جزاک اللّٰه
کاشف علی بیگ

30/07/2022

Topic
Blood Disorder
1.Red Cell Disorder
2.white Cell Disorder
3.Bleeding Disorder ................................................Kashif Ali Big.......
🔬

Topic Blood Disorder?
Number 1 Red Cell Disorder {Explain}
2 type Read Blood Cell Disorder.
Number #01
Food
Blood Loss.
Anemia of blood loss can be divided into anemia caused by acute bleed and in caused by the chronic blood loss.

Effect in the human body.
1.Shocked
2.Death
Blood range in the Anemia conditions.
Anemia value
6.0
A critical value of the human beings. ..........................................
Pathology Lab Test required at this conditions.
Test
1.CBC Test
Step of Anemia Disorder .
Hb%Level . 5.7Less Than loss
Has a critical value.
RBC Morphology
Microcytosis
Macrocytosis
Anisocytosis
Are
Is a most cell Anemia Disorder.
Hb electrophoresis test .... ...................................Processer in conditions
Urgently .
Blood Transfusion
And other
Iron supplement medicine
And repeat the test only CBC test
Aftet Blood Transfusion. ......... . . .....
Kindly share and like.
Mistake and point out
Thanks every one
Kashif Ali Baig
Haroon Lab Sahiwal
0314.7066150

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sahiwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Sahiwal

Opening Hours

09:00 - 17:00