Rabi's Beauty store

Rabi's Beauty store

Share

#Oriflame trained beauty consultant and provide free consultancy about skin and hair problems�

15/09/2023

*السلام علیکم ڈئیر!*

ہمارا اگلا ٹریننگ سیشن 17 ستمبر شام 7:30 بجے شروع ہونے جا رہا ہے انشا اللّٰہ۔

ٹریننگ سیشن بالکل فری ہے۔۔۔۔۔۔بزنس نو انویسٹمنٹ کا ہے۔۔۔۔بس محنت اور وقت چاہیے۔۔۔۔۔۔آج کل بے روزگاری عروج پر ہے۔۔۔۔۔اعلٰی تعلیم یافتہ لوگ ڈگریاں لے کرِ بھی نوکریوں سے محروم ہیں۔۔۔۔کیونکہ نوکریاں ہیں ہی نہیں پاکستان میں اب۔۔۔۔
اگر نوکریاں آتی بھی ہیں۔۔۔تو رشوت اور سفارش لازمی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔غریب بندہ رشوت کہاں سےلائے اب؟

اگر کسی کے پاس نوکری ہے بھی تو مہنگائی کا یہ عالم ہے کہ ایک تنخواہ میں گزارہ بھی نہیں ہوتا گھر کا۔۔۔۔۔۔

ایسے حالات میں۔۔۔۔گھر بیٹھے بغیر کسی رشوت کے, سفارش کے, پیسہ کے آپکو کاروبار کا موقع مل رہا ہے۔۔۔تو کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔۔۔۔۔۔

محنت کرنے کی ہمت اور طاقت اللّٰہ سبحان و تعالٰی نے ہر انسان کو دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس آپ نے اپنی یہ محنت اور وقت درست جگہ لگانا ہے۔۔۔۔۔کسی ایسے کام میں لگانا ہے۔۔۔جہاں آپ وقت گزرنے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ انکم بناتے جائیں۔۔۔۔

08/08/2023

اسلام علیکم
اوریفلیم بیوٹی کنسلٹنٹ کے
طور پر ہمارا اصل مقصد صرف
پروڈکٹس کو سیل کرنا نہیں ہے۔
بلکہ مکمل کنسلٹنسی مہیا کرنی ہے۔
آپکو گھر بیٹھے آپکے سکن اور بالوں
کے ساتھ اپنے تمام مسائل کا حل
اس طر ح سے بتانا ہے ک آپ اپنے
ماحول،فنانشلی رینج اور دیگر
باتوں کے ساتھ اپنے تمام مسائل
کا حل نکال سکیں فنکشنز پر ماڈلز
کیطرح نیچرل لُک کا میک اپ کے بغیر بھی
صحتمند چمکتی سکن یا سکیں۔اور اگر آپکو فی الحال کوئی مسٔلہ نہیں ہے تو آگاہی دینی ہے کہ سکن اور بال خیال نہ رکھنے پر وقت سے پہلے بوڑھا کر دیتے ہیں۔سکن شخصیت کی عکاسی کرتی ہے۔💯 اس کے علاوہ ہمیں ضرورت ہے خواتین کی جس میں عمر کی کوئی حد نیہں ہے۔اور ہی کیسی ڈیگری کی ضرورت ہے۔ بغیر کیسی انویسٹمنٹ کے اپکو صرف ہماری ٹریننگ جوائین کرنی ہوگی۔۔ ٹریننگ اور Ragistretion بلکل فری ہے۔ باقی جتنی اپکی محنت اتنے اپ کامیاب۔ Intrested خواتین inbox kry
- Beautylicious

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sahiwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Sahiwal