How to cure Diabetes
#Reverse #Diabetes #Type2 #cure #ذیابطیس# #شوگر #لبلبہ #انسولین #ریزسٹنس
کاپی پیسٹ::-
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
رات کو سونے سے پہلے ناف میں 2 قطرے زیتون یا بادام یا سرسوں کے تیل کے ڈال کر انگلی سے اک بار مساج کر کے چھوڑ دیں زیتوں کا تیل مل جائے زیادہ بیسٹ ہے ورنہ سرسوں کا تیل بھی زبردست ہے اس کے فائدے یہ ہیں
فیس بیوٹی
سر درد
دماغ کا بھاری پن
دماغ کی خشکی
سر کی خشکی
کانوں کی خشکی
بھول جانے کا مرض
ٹینشن
ڈپریشن
شوگر کو کنٹرول رکھنے میں مدد گار
آنکھوں میں اندھیرا آ جانا
نظر کی کمزوری
لپس کا پھٹنا یا بلیک ھو جانا
سستی کاہلی
جسم کا ڈھیلا پن
جوانی طاقت کو مظبوط کرنا
مردانہ طاقت سٹرونگ کرنا
چلتے ھوئے گر جانا
پرانے سے پرانا نزلہ
کمر درد
پنڈلیوں کا درد
جسم میں خون کا ٹھیک سے نہ بہنہ
معدے کے مسائل
دل گھبرانا
بے چینی
غصہ
ناف کے نیچے کی ہر پرابلم کیلیئے بیسٹ مرد و عورت دونوں کیلیئے
اعصابی کمزوری
بچوں کی ھیلتھی گروتھ کیلیئے بیسٹ
بچوں کے حافظہ اور دماغ کو تیز کرنے کیلئے بھی بہترین ھےاپنے چھوٹے بچوں کے بھی لگائیں
ناف میں تیل لگاو زندگی آسان بناو
جزاک اللّہ
ھمبستری کے بعد اگر کمزوری محسوس ھو ::-
ھمبستری کے بعد کھائیں مرد و زن جس کو کمزوری محسوس ھوتی ھو۔
صرف 3-5 کھجور
یا
7-9 بادام کھائیں
یا
5-7 بادام اور 10-12 کشمش ۔
یا
اگر کمزوری زیادہ ھو تو
5-7 بادام اور 10-12 کشمش3-5 کاجو۔
یا
5-7 بادام اور 10-12 کشمش3-5 کاجو، 1-3 اخروٹ.
لیکن سرعت انزال کا مسلئہ نہی ھونا چاھیے۔
روزانہ کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ھے اور ھمبستری کے بعد بھی، ملاپ کے بعد بغیر دودھ کے استعمال کرے۔
25/05/2023
C-Peptide , Most important Test for Diabetes | Lecture 300 ---------------------------------------------------------------------------------Video LinksDiabetes/ Sugar ka ilaaj = https://youtube.com/playlist?list=PLF9...
25/05/2023
Hajj | Hajj k Doran Sehat ka khayal kesy Rakhain #Deenkibaat Hajj | Hajj k Doran Sehat ka khayal kesy Rakhain ...
شوگر کن وجوھات کی وجہ سے ھوتی ھے۔
شوگر والے خواتین و حضرات روزانہ 4-8 کلومیٹر واک اپنی دوا سمجھ کر یں۔
ڈاریکٹ کارب سے پرہیز رکھیں اور صحت مند رھیں۔
آپ کے خیال میں آپ کیا احتیاط کرتے تو شوگر ہونے سے شاید بچ سکتے؟
26/01/2023
#انسولین #ریزسٹنس
Insulin Resistance.
انسولین ریزسٹنس
زیادہ تر بیماریوں ( موٹاپے، ذیابیطس، BP، یورک ایسڈ، فیٹی لیور، PCOS، کینسر، ھارٹ اٹیک ، گردوں کی بیماریاں ) کی بڑی وجہ انسولین ریزسٹنس (IR) ہے۔ شوگر اور کاربوہائیڈریٹ سے بھرپور خوراک خون میں شوگر کو بڑھاتی ہے۔ نتیجتاً جسم کو شوگر کو چربی میں تبدیل کرنے کے لیے انسولین تیار کرنا پڑتی ہے۔
انسولین میں بار بار اضافہ کے نتیجے میں IR پیدا ہوتا ہے . IR جو موٹاپے، ذیابیطس، BP، یورک ایسڈ، فیٹی لیور، PCOS کا سبب بنتا ہے۔
لہذا جسم کی زیادہ تر چربی کاربوہائیڈریٹ سے آتی ہے۔یعنی
چینی، بیکری، ڈبل روٹی ، روٹی، گندم، چاول، میدہ ، مٹھائی، ڈرنکس
پرہیز::-
ڈاریکٹ کارب کو کھانا ختم کر دئیں یعنی چینی، بیکری، مٹھائی، تمام ارٹیفیشل اور فریش ڈرنکس، میدہ، پروسیس فوڈ ، بناسپتی تیل و گھی- ٹھنڈا پانی،چائے کا بےجا استعمال ، سفید نمک کھانے کے بعد پانی، بغیر بھوک کے کھانا کھانا۔ بھوک سے زیادہ کھانا۔
حل::-
1 گھنٹہ تیز واک کرئیں .
4-10کلومیٹر واک جس میں بال سے ناخن کو پسینہ اجائے۔
کمپلیکس کاربوہائیڈریٹ کو ہر ممکن حد تک کم کریں جسمانی ضرورت کے مطابق کھائیں ۔ جیسے کسی بھی قسم کے آٹا کی روٹی ، چاول ، گندم ، جو اور دلیہ جات بھوک رکھ کر کھائیں ۔
پروٹین اور فیٹس کا استعمال زیادہ کرئیں۔
اور سبزیوں، انڈے، گوشت ، لوبیہ ، چنے اور اچھی چکنائی (انڈا، بالائی سمیت دودھ، دیسی گھی، مکھن، پنیر، چربی سمیت گوشت، زیتون، کھوپرا، بادام، اخروٹ، السی، تل اور ان کے تیل) میں اضافہ کریں۔
زیتون کے تیل کو پکانے اور تلنے کے لیے استعمال نہ کرے۔
#شوگر #احتیاط #انسولین #ریزسٹنس
#انسولینریزسٹنس
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Old Civil Lines
Sahiwal
57000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 14:00 |
| Tuesday | 09:00 - 14:00 |
| Wednesday | 09:00 - 14:00 |
| Thursday | 09:00 - 14:00 |
| Saturday | 10:00 - 14:00 |
05/06/2023
27/05/2023