Marhaba Attar House

Marhaba Attar House

Share

We are Pakistan's Best Online & Offline Top Quality sellers of alcohol free attar & perfumes, prayer مرحبا عطر ہاؤس
اعلی کوالٹی اور زبردست خوشبوؤں کا مرکز۔

01/10/2026

ساہیوال میں امپورٹڈ خوشبوؤں کا بڑا مرکز
اگر آپ بہترین، دلکش اور دیرپا خوشبو کی تلاش میں ہیں تو مرحبا عطر ہاؤس ساہیوال آپ کے لیے خوشبوؤں کی ایک بہترین منزل ہے۔ یہاں مختلف اقسام کی امپورٹڈ پرفیومز، عطر، مسک اور خاص خوشبوئیں دستیاب ہیں۔ آپ اپنی پسند اور شخصیت کے مطابق خوشبو منتخب کر سکتے ہیں، جبکہ کسی بھی مشہور برانڈ کی خوشبو کا امپریشن بھی تیار کروایا جا سکتا ہے۔ چاہے روزمرہ استعمال ہو، آفس، شادی، تقریب یا کسی خاص موقع کے لیے تحفہ
پتہ: مرحبا عطر ہاؤس، دیپال پور بازار، نزد مزدور پلی، بالمقابل صفدر میڈیکل سٹور، ساہیوال رابطہ: 03153938082
پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔ریٹیل اور ہول سیل دونوں میں آرڈر لیے جاتے ہیں۔
مرحبا عطر ہاؤس — خوشبو جو آپ کی پہچان بن جائے! 🌹
#ساہیوال #عطر #خوشبو .

20/09/2026

POISON SPECIAL
1500/12ml
Freee Delivery All pakistan With Advance
ایک خوشبو ، ایک الگ پہچان!
ایسی شاندار اور پُرکشش خوشبو جو لگاتے ہی آپ کی شخصیت میں نیا انداز پیدا کر دے۔ خوشبو میں خوبصورت کشش بہترین پروجیکشن دیر تک ساتھ رہنے والی خوشبو چاہے خاص موقع ہو یا روزمرہ استعمال، Poison Special ہر انداز کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ ❤
📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں۔ 03153938082

17/09/2026

الحمدللہ! ❤️
ایک بار پھر مرحبا عطر ہاؤس سے خوشبوؤں کے آرڈرز پاکستان کے مختلف شہروں کے ساتھ ساتھ اب سعودی عرب کی طرف روانہ ہو رہے ہیں۔ خوشبو جہاں بھی پسند کی جائے، ہم وہاں تک پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ مختلف اقسام کے پرفیومز ہمارے معزز کسٹمرز کے لیے تیار اور پیک کیے جا رہے ہیں۔آپ کو عربی پرفیوم چاہیے، عطر چاہیے، یا کسی مشہور برانڈ کا امپریشن—اپنی پسند بتائیں، ہم آپ کے لیے تیار کریں گے۔
الحمدللہ، مختلف شہروں سے آنے والے آرڈرز اور آپ کا اعتماد ہی ہماری اصل کامیابی ہے
مرحبا عطر ہاؤس دیپا لپور بازار مزدور پلی ساہیوال 03153938082
پورے پاکستان میں ڈلیوری کی سہولت موجود ہے


WhatsApp:03153938082
https://wa.me/+923153938082

29/08/2026

الحمدللہ رب العالمین ❤️🌹
کسٹمر کا اعتماد ہی ہماری اصل کامیابی ہے!
الحمدللہ روزانہ کی بنیاد پر مختلف شہروں سے ہمارے قیمتی کسٹمرز کے آرڈرز موصول ہو رہے ہیں
ہماری کوشش ہمیشہ یہی ہوتی ہے کہ آپ تک بہترین معیار، شاندار خوشبو، مناسب قیمت اور بہترین سروس پہنچائی جائے۔ آپ کا ہم پر اعتماد ہمارے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں۔ ❤️
📦 آج کے آرڈرز بھی مختلف شہروں کے لیے روانہ کر دیے گئے ہیں۔
مرحبا عطر ہاؤس دیپالپور بازار نزد مزدور پلی بالمقابل صفدر میڈیکل سٹور ساہیوال 03153938082



#خوشبو #عطر

WhatsApp:03153938082
https://wa.me/+923153938082

15/08/2026

✨ عود مثالی – Oudh Misali ✨
ایک ایسی خوشبو جو پہلی بار لگاتے ہی اپنی Royal & Classy fragrance سے دل جیت لے۔ 🤎
عود کی گہری، پُرکشش اور دلنشین مہک کے ساتھ ایک بہترین long-lasting perfume جو آپ کی شخصیت میں elegance اور confidence کا اضافہ کرے۔
🌿 عود مثالی — خاص لوگوں کے لیے خاص خوشبو۔
ایک بار لگائیں، خوشبو دیر تک محسوس کریں اور ہر محفل میں اپنی الگ پہچان بنائیں۔ ❤️
مکمل پتہ مرحبا عطر ہاؤس دیپالپور بازار نزد مزدور پلی بالمقابل صفدر میڈیکل سٹور ساہیوال
Marhaba Attar House Marhaba Attar House.
WhatsApp:03153938082
https://wa.me/+923153938082
゚viralシfypシ゚viralシalシgood

08/08/2026

Cherry Oudh by Marhaba
آپ نے بہت سارے عود استعمال کیے ہوں گے، لیکن ایک بار یہ والی خوشبو بھی ضرور لگا کر دیکھیں!
ایسی لاجواب خوشبو کہ کپڑے دھونے کے بعد بھی خوشبو کا احساس برقرار رہے۔
50% خصوصی ڈسکاؤنٹ
❌ قیمت: 5000 روپے
✅ اب صرف 2500 روپے
ایک بار استعمال کریں، خوشبو خود بتائے گی کہ کیا چیز ہے!
Cherry Oudh by Marhaba — خوشبو جو یاد رہ جائے۔
آپ اپنی پسند کا کوئی بھی برانڈ بتائیں، ہم اس کی بہترین امپریشن خوشبو تیار کر دیں گے۔ویڈیو میں دیکھیں، بہترین برانڈز کے پرفیوم ریفل کیے جا رہے ہیں۔
03153938082
Marhaba Attar House Marhaba Attar House.
📦 پورے پاکستان میں ڈیلیوری دستیاب ہے۔

06/08/2026

"مہنگے سے مہنگے برانڈ کی خوشبو پسند ہے؟
اب وہی خوشبو امپریشن میں تیار کروائیں، وہ بھی انتہائی مناسب قیمت میں!
آپ اپنی پسند کا کوئی بھی برانڈ بتائیں، ہم اس کی بہترین امپریشن خوشبو تیار کر دیں گے ویڈیو میں دیکھیں، بہترین برانڈز کے پرفیوم ریفل کیے جا رہے ہیں۔
پورے پاکستان میں کیش آن ڈیلیوری کی سہولت بھی ہے۔
مکمل پتہ مرحبا عطر ہاؤس دیپالپور بازار نزد مزدور پلی بالمقابل صفدر میڈیکل سٹور ساہیوال
Marhaba Attar House
WhatsApp:03153938082
https://wa.me/+923153938082
゚viralシfypシ゚viralシalシgood

゚viralシfypシ゚viralシalシgood

04/08/2026

الحمدللہ! کسٹمر کا اعتماد ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔ آپ کی محبت، اعتماد اور دعائیں ہی ہمیں ہر روز بہتر خدمت کرنے کا حوصلہ دیتی ہیں۔ ہم ہمیشہ معیاری اور بہترین خوشبوؤں کے ساتھ آپ کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کرتے رہیں گے
پورے پاکستان میں کیش آن ڈیلیوری کی سہولت بھی ہے۔
مکمل پتہ مرحبا عطر ہاؤس دیپالپور بازار نزد مزدور پلی بالمقابل صفدر میڈیکل سٹور ساہیوال
Marhaba Attar House
WhatsApp:03153938082
https://wa.me/+923153938082
゚viralシfypシ゚viralシalシgood

28/07/2026

الحمدللہ! کسٹمر کا اعتماد ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔ آپ کی محبت، اعتماد اور دعائیں ہی ہمیں ہر روز بہتر خدمت کرنے کا حوصلہ دیتی ہیں۔ ہم ہمیشہ معیاری اور بہترین خوشبوؤں کے ساتھ آپ کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کرتے رہیں گے
پورے پاکستان میں کیش آن ڈیلیوری کی سہولت بھی ہے۔
مکمل پتہ مرحبا عطر ہاؤس دیپالپور بازار نزد مزدور پلی بالمقابل صفدر میڈیکل سٹور ساہیوال

WhatsApp:03153938082
https://wa.me/+923153938082
゚viralシfypシ゚viralシalシgood

15/07/2026

الحمدلله روزانہ کی بنیاد پر پورے پاکستان میں ڈلیور ہونے والے ہمارے خوشبو کے آرڈر
پورے پاکستان میں کیش آن ڈیلیوری کی سہولت بھی ہے۔
مکمل پتہ مرحبا عطر ہاؤس دیپالپور بازار نزد مزدور پلی بالمقابل صفدر میڈیکل سٹور ساہیوال

WhatsApp:03153938082
https://wa.me/+923153938082
゚viralシfypシ゚viralシalシgood

Category

Telephone

Website

Address


Marhaba Attar House, Depalpure Bazar Near Mazdoor Puli Opposite Safdar Medical Store Sahiwal
Sahiwal
57000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marhaba Attar House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Sahiwal.