Sajjad Iftikhar
I Love food and I make street Food VideMy YouTube channel Link
https://youtube.com/@sajjadiftikar5
31/07/2023
میٹرک کا رزلٹ دیکھنے کے لیے
اپنے موبائل فون سے رول نمبر لکھ کر
بورڈکے نمبر پر میسج کریں اور آسانی سے اپنا رزلٹ معلوم کریں
کس بورڈکے لیے کونسے نمبر پر میسج کرنا ہے
اس ویڈیو میں دیکھیں ۔
ڈاہرانوالہ
ڈاہرانوالہ : 2 معصوم بچے پانی کے گڑھے میں ڈوب کر جاں بحق پولیس
ڈاہرانوالہ : افسوسناک واقعہ چک 140 مراد میں پیش آیا
ڈاہرانوالہ : 6 سالہ شان اور 7 سالہ وقاص کھیلتے ہوئے پانی کے گڑھے میں ڈوب گئے تھے
ڈاہرانوالہ : بچوں کی لاشیں گڑھے سے نکال لی گئیں پولیس
31/07/2023
We don't grow when things are easy, we grow when we face challenges.
چک نمبر301 HR
آوارہ کتوں کا راج
دو دن میں سات 7قیمتی بکریوں کو چیر پھاڑ کر ہلاک کردیا
جمعرات والے دن دوپہر کے ٹایم محمد اکبر ولد عبدالغفور قوم آرائیں کی4بکریوں پر حملہ کیا اور جان سے مار دیا ۔جمعہ کو دوپہر 1.30 بجے محمد عرفان اقبال کمبوہ ولد محمد اقبال کمبوہ کی 3 بکریوں کو حملہ کر کے ہلاک کردیا اوارہ کتوں کے قیمتی جانورں پر حملہ کی وجہ سے علاقہ بھر میں خوف ہراس پھیل گیا۔
علاقہ مکینوں نے انتظامیہ سے آوارہ کتوں پر قابو پانے کی اپیل کی ہے ۔
بھوکاں پتن سے آگے بھاولنگر روڑ پربہت بڑے شگاف پڑ گئے ہیں سفر سے گریز کریں
28/07/2023
اناللہ و انا الیہ راجعوں😢
اسلام آباد میں جج کے گھر میں جس بچی پر ظالمانہ تشدد کیا گیا تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی نہ قانون حرکت میں آیا نہ قیامت آئی
غریب بے بس لاچار بچی رب کا پتہ پوچھتے پوچھتے رب کے پاس پہنچ چکی
میڈیا خاموش ہے معاملہ جج کا ہے۔اب فیصلہ اللہ کی عدالت میں ھے ۔ بے شک وہ بڑا انصاف کرنے والا ھے ۔
یتیم والا بنگلہ
ہسپتال موڑ پر موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ
14سالہ آصف کی ٹانگ فیکچر ہوگئ ۔
ایکسیڈنٹ تیز رفتاری کی وجہ سے موڑ نہ کاٹے جانے کی وجہ سے ہوا ۔
1122کو کال کردی گئی ۔
Mohharam mein jo kam haram hai | M***i Tariq Masood
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Yateem Wala
Sahiwal
32665039