Free Tibby Mujarbat

Free Tibby Mujarbat

Share

Yeah page Free Tibby Mujarb Nuskhajat sai related hai ....... Yahan Mukhtalif Hukma k Mujarbat ap sab k liya share kiya jain g*i ap k uur un k nam k sath .

23/03/2022

سلطانی چورن
سونف 100گرام
رائی 100گرام
سونٹھ 100گرام
نشادر 100گرام
پودینہ خشک 100گرام
مرچ سیاہ 100 گرام
نمک سیاہ 100گرام
سفوف بنالیں.
مقدارخوراک ایک سے دو گرام
معدہ کے جملہ امراض میں فوری اثر ہے.ہمارے خاندان میں 80سال سے زیادہ عرصہ سے بن رہا ہے.میرے دادا حضرت حکیم سلطان احمد صابری رحۃ اللہ کے نام یہ منسوب ہے.
حکیم علی ضیاءاحمد

15/02/2022

مقوی باہ مرچیں
فیصل آباد میں ایک حکیم صاحب مرحوم بنایا کرتے تھے.
سم الفار 10گرام
مرچ سیاہ حسب ضرورت
عرق لیموں 250ملی لیٹر
ایک شیشہ کی بوتل میں عرق لیموں ڈال کر سم الفار باریک سفوف کر کے ڈال دیں ایک ہفتہ میں سم الفار حل ہو جاۓ گا.پھر اس میں ایک سے دوتولہ مرچ سیاہ ثابت ڈال کر ایک ہفتہ کے لیے رکھ دیں اورپھرنکال کرخشک کرلیں.مقوی باہ مرچیں تیارہیں.تین ہفتوں میں رنگ سرخ کر دیتی ہیں.
خوراک :ایک سے دو مرچیں ہمراہ دودھ..وقتی استعمال کے لیے بھی اچھے رزلٹ ہیں
حکیم علی ضیاءاحمدصابری

12/11/2021

" بیاض عرشی"
To download this book click on the link given below
https://shortlink.biz/213988

22/09/2021
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sahiwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


386
Sahiwal
5700