Ahtisham jutt official

Ahtisham jutt official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahtisham jutt official, Health/Beauty, Sahiwal.

17/06/2025
17/06/2025

منقبت در شان حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
💥💥💥♥️💕💓💓💫💫💫♥️♥️♥️

ہو بھلا ہم سے بیاں کیا مرتبہ عثمان کا
ہے لب سرکار پر جب تذکرہ عثمان کا

جو پھرا عثمان سے اللہ سے وہ پھر گیا
اس کا اللہ ہو گیا جو ہو گیا عثمان کا

اب کسی کے چاہنے سے ختم ہو سکتا نہیں
ذکر ہوگا حشر تک یونہی سدا عثمان کا

رفعت عثمان کا اب بجھ نہیں سکتا چراغ
جلتا ہے طوفان شر میں بھی دیا عثمان کا

ہو رہا ہے آج بھی اس سے زمانہ فیضیاب
صدیوں پہلے فیض جو جاری ہوا عثمان کا

جامع القرآن بھی کیا خوب ہے ان کا لقب
اور ذو النورین بھی ہے مرتبہ عثمان کا

ہے گدا عثمان کا دونوں جہاں میں خوش نصیب
شکر ہے مولا کا میں بھی ہوں گدا عثمان کا

حضرت صدیق اکبر اور عمر فاروق کے بعد
"راغب" رتبہ سب سے ہے بڑا عثمان کا

کلام:،مصباح الحق قادری مدنی راغب✍️✍️✍️

17/06/2025

💥💥اسرائیل جو کہ دنیا کا پاور فل ملک مانا جاتا ہے لیکن ایک کمزور ٹیکنولوجی رکھنے والے ملک ایران نے اسرائیل کو شکست سے دو چار کر دیا۔❤️❤️

💪💪اس سے ثابت ہوتا ہے کہ مسلمان نہ تو ہتھیاروں کے زور پر لڑتا ہے اور نہ ٹیکنولوجی کے زور پر۔
صرف اللہ پر بھروسے کے ساتھ لڑتا ہے اور فتح حاصل کرتا ہے۔❤️❤️
۔
۔
۔
۔
۔

05/02/2024

Syed barkat ali oil spaler

15/08/2023

Training time

Category

Website

Address


Sahiwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahtisham jutt official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Sahiwal.