Prime Phenyl
Home cleaner with mop and cleaning office, shops, hospitals, clinic etc
02/05/2026
لسلام علیکم۔
موجودہ ایران۔اسرائیل جنگی صورتحال کے باعث سعودی عرب کی پلاسٹک دانہ سپلائر کمپنیز عارضی طور پر بند ہیں اور دبئی مارکیٹ بھی متاثر ہے۔ اس صورتحال کی وجہ سے آنے والے دنوں میں را میٹریل (پلاسٹک دانہ) کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ متوقع ہے۔
آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بقایا جات کی زیادہ سے زیادہ ادائیگی جلد از جلد کر دیں تاکہ ہم بروقت پلاسٹک دانہ کا اسٹاک محفوظ کر سکیں۔ اگر مکمل ادائیگی ممکن نہ ہو تو کم از کم اپنی ڈیو پیمنٹ ضرور کلیئر کریں۔ بصورت دیگر ہمیں سامان کی سپلائی روکنے میں مجبوری پیش آ سکتی ہے کیونکہ بڑھتی ہوئی قیمتوں میں بغیر ادائیگی کے مال فراہم کرنا ممکن نہیں ہوگا۔

آپ کے تعاون کا شکریہ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Sahiwal
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |