Qamar Mustard Cooking Oil
سرسوں کا تیل کھانا پکانے کے لیے اچھا ہے
14/03/2025
ابھی آڈر کرے
13/03/2025
کھانا پکانے میں سرسوں کا تیل
سرسوں کا تیل بڑے پیمانے پر کھانا پکانے میں استعمال ہوتا ہے، خاص طور پر ہندوستانی اور بنگلہ دیشی کھانوں میں۔ اس کا مضبوط ذائقہ اور مہک پکوانوں میں ایک منفرد ذائقہ ڈالتی ہے۔ دھواں زیادہ ہونے کی وجہ سے یہ تلنے، بھوننے اور اچار کے لیے مثالی ہے۔ مزید یہ کہ اس کے غذائی فوائد اسے دیگر کھانا پکانے والے تیلوں کا ایک صحت مند متبادل بناتے ہیں۔
07/03/2025
28/06/2024
صحت و سائنس کھانا بنانے کیلئے فائدہ مند تیل کون سا ؟
سرسوں کے تیل میں چکنائی کی مقدار کم ہوتی ہے اسی وجہ سے یہ دل کی صحت کیلئے بہترین تیل ہے۔/ فائل فہےوٹو
سرسوں کے تیل میں چکنائی کی مقدار کم ہوتی ہے اسی وجہ سے یہ دل کی صحت کیلئے بہترین تیل ہے۔/ فائل فوٹو
چٹ پٹے مزیدار کھانا کھانے کا شوق سب ہی رکھتے ہیں لیکن ان کھانوں کو صحت مند بنانے کیلئے اجزا کا انتخاب بھی بہترین ہونا ضروری ہے۔
کھانے پکانے کیلئے سب سے اہم جز کوکنگ آئل ہے جو کھانے کے ذائقے کو بڑھاتا ہے۔
لیکن اگر آپ خراب کوالٹی یا سستا تیل استعمال کریں تو نہ صرف کھانا بے ذائقہ ہوگا بلکہ صحت پر بھی خراب اثرات مرتب کرے گا۔
آج ہم آپ کو چند ایسے کوکنگ آئل کے حوالے سے بتائیں گے جن کے استعمال سے نہ صرف کھانا ذائقے دار بنے گا بلکہ یہ تیل صحت کیلئے بھی فائدے مند ثابت ہوں گے۔
سرسوں کا تیل
گزرے وقتوں میں صرف سرسوں کا تیل ہی استعمال کیا جاتا تھا اور اس تیل کا استعمال کرنے والے لوگوں کی نہ صرف عمریں دراز ہوتی تھیں بلکہ وہ لوگ بیماریوں کا شکار بھی نہیں ہوتے تھے کیوں کہ سرسوں کے تیل میں چکنائی کی مقدار کم ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ یہ تیل دل کی صحت کیلئے بہترین ہے
25/06/2024
سرسوں کے بیج سے حاصل کیا جانے والا سرسوں کا تیل جسم کے لیے انتہائی مفید سمجھاجاتا ہے۔ سرسوں کے تیل کی ابتدا انڈیا سے ہوئی۔
سرسوں کے تیل کی خوشبو اورذائقہ نہایت فرحت بخش ہوتا ہے، اس میں متعدد وٹامنز اور غذائی عناصر موجود ہوتے ہیں جس میں وٹامن ایچ ، وٹامن اے ، کیلشیم ، پروٹین، اور اومیگا 3 شامل ہوتے ہیں۔
24/06/2024
سرسوں کے تیل میں چکنائی کی مقدار کم ہوتی ہے اسی وجہ سے یہ دل کی صحت کیلئے بہترین تیل ہے۔/ فائل فوٹو
سرسوں کے تیل میں چکنائی کی مقدار کم ہوتی ہے اسی وجہ سے یہ دل کی صحت کیلئے بہترین تیل ہے۔/ فائل فوٹو
چٹ پٹے مزیدار کھانا کھانے کا شوق سب ہی رکھتے ہیں لیکن ان کھانوں کو صحت مند بنانے کیلئے اجزا کا انتخاب بھی بہترین ہونا ضروری ہے۔
کھانے پکانے کیلئے سب سے اہم جز کوکنگ آئل ہے جو کھانے کے ذائقے کو بڑھاتا ہے۔
لیکن اگر آپ خراب کوالٹی یا سستا تیل استعمال کریں تو نہ صرف کھانا بے ذائقہ ہوگا بلکہ صحت پر بھی خراب اثرات مرتب کرے گا۔
آج ہم آپ کو چند ایسے کوکنگ آئل کے حوالے سے بتائیں گے جن کے استعمال سے نہ صرف کھانا ذائقے دار بنے گا بلکہ یہ تیل صحت کیلئے بھی فائدے مند ثابت ہوں گے
کیا اپ نے سرسوں کا تیل کھانے کے لیے استعمال کیا ہے ؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sahiwal
Sahiwal
53000